نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    ڈرتا ہوں کسی دن نظروں کا دھوکا نہ کہیں ہو جاؤ تم

    افسانے کچھ اپنے عنواں کے برعکس بھی نکلا کرتے ہیں چہروں کی کتابیں پڑھتے ہو، ضایع نہ کہیں ہو جاؤ تم واہ واہ :applause:
  2. سارہ خان

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    میں اسی طور سےگرداں ہوں زمانے میں، وہی صبح ہے، شام ہے، گہنائی ہوئی راتیں ہیں اختر الایمان
  3. سارہ خان

    جامِ جم کا ہے اب ہوا موسم !

    صحیح کہا ۔۔۔ ایک شعر یاد آ گیا اس بات پہ ۔۔۔ یہ کیوں اندر کا موسم اور ہے باہر کے موسم سے کہ جب رونق ہے ہر جانب تو ہم بیزار ملتے ہیں. صبیحہ صبا
  4. سارہ خان

    جامِ جم کا ہے اب ہوا موسم !

    اندر و باہر کے سارے موسم منظوم کر دیئے آپ نے تو ۔۔ بہت خوب :)
  5. سارہ خان

    متفق :)

    متفق :)
  6. سارہ خان

    ہاہاہا ۔۔ اس کام کا ٹھیکہ اپنے پاس ہی ہوتا ہے ۔۔۔ اور نپٹنا تو زندگی کے آخر تک مشکل ہی لگ رہا۔۔...

    ہاہاہا ۔۔ اس کام کا ٹھیکہ اپنے پاس ہی ہوتا ہے ۔۔۔ اور نپٹنا تو زندگی کے آخر تک مشکل ہی لگ رہا۔۔ شعور کی سظح کی کوئی انتہا نہیں ہے۔۔ :)
  7. سارہ خان

    ایگناسٹک

    جوابدہی کے یقین کی کمی ؟ یعنی قیامت پر ایمان کی کمی ؟
  8. سارہ خان

    شعور کی شاہراہ پر ترقیاتی کام جاری ہے

    شعور کی شاہراہ پر ترقیاتی کام جاری ہے
  9. سارہ خان

    :)

    :)
  10. سارہ خان

    قصہ ایک ریگنگ کا ۔۔۔

    پتا تھا ایسا ہی کوئی جواب دینا ہے آپ نے ۔۔ :-P
  11. سارہ خان

    اقتباسات از جون ایلیا

    جون نے معاشرے کے دہرے رویے ۔۔ منافقانہ طرز عمل کو واضح کیا ہے ۔۔۔ کھرا سچ سب کو برا لگتا ہے:)
  12. سارہ خان

    مغربی تہذیب کا عورتوں پر اثر!

    مردوں نے کوئی اثر نہیں لیا ہوا مغربی تہذیب کا ؟
  13. سارہ خان

    درجہ حرارت

    صبح چھ بجے 11 ڈگری
  14. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    اگلا سوال بھی دیں ۔۔۔۔
  15. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    یہاں ۔۔۔ آپ پر جواب لکھنے پر پابندی ہے ۔۔۔ اب ٹھیک ہے ؟
  16. سارہ خان

    پاکستان میں یوٹیوب پر پابندی ختم!

    جب نہیں چلتی تھی تو ytpak.com چلا لیتے تھے۔۔۔ سیم یو ٹیوب ہی ہے وہ بھی ۔۔۔
  17. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    آپ کے یہاں جواب لکھنے پر پابندی ہے ۔۔ :LOL:
  18. سارہ خان

    الجھے سلسلے

    حل کیجیئے : 3 ، 8 ، 6 = 30 7 ، 4 ، 21 = 49 5 ، 3 ، 17 = ؟
Top