نتائج تلاش

  1. متلاشی

    غزل۔۔۔ اتنا شرمندہ ہوں اس دور کا انساں ہو کر ۔۔۔ میری اور والد صاحب کی مشترکہ کاوش

    شکریہ استاذ گرامی ! سوالات ضرور اٹھائیں۔۔۔۔؟ تاکہ میرے علم میں اضافہ ہوسکے۔۔۔!
  2. متلاشی

    غزل۔۔۔ اتنا شرمندہ ہوں اس دور کا انساں ہو کر ۔۔۔ میری اور والد صاحب کی مشترکہ کاوش

    عافیہ چیختی ہو گی پسِ زنداں ہو کر بیٹیاں رہ گئیں بے دامن و داماں ہو کر لفظ نکلے ہیں مرے نطق سے نالاں ہو کر اتنا شرمندہ ہوں اس دور کا انساں ہو کر دن نکلتا ہے نئے دردکا ساماں ہو کر شام آتی ہے تو شامِ غریباں ہو کر کیا ستم ہے کوئی آہ رسا نہیں ہوتی لوٹ آتی ہے صدا خوابِ پریشاں ہو کر کس طرح آہ...
  3. متلاشی

    جمیل نوری نستعلیق اب انڈیزائن میں 100 فیصد جلوہ گر!

    شکریہ آصف اثر بھائی 1۔ ایک الگ کی بورڈ انٹرفیس بنا کر آپ بار بار ہر ڈاکومینٹ کو فائنڈ اینڈ ری پلیس کرنے کےجھنجٹ سے آزادی حاصل کر سکتے ہیں۔۔۔ رہا عربی فونٹس میں بغیر نقطوں کے نظر آنا تو ڈیئر اس کا آسان حل یہ ہے کہ کسی بھی فونٹ ایڈیٹر کی مدد سے’’ی‘‘ کو دو یونی کوڈ ویلیوز دے دی جائیں ۔۔ عریبک...
  4. متلاشی

    جمیل نوری نستعلیق اب انڈیزائن میں 100 فیصد جلوہ گر!

    افضل بھائی۔۔۔ مکمل اردو سپورٹ تو ان ڈیزائن سی ایس 5 مڈل ایسٹ ورژن میں بھی ہے اور آپ کے پاس تو پھر بھی 5۔5 ہے ۔۔ میرے پاس بھی 5۔5 ہے اور صحیح کام کرتا ہے ۔۔۔
  5. متلاشی

    جمیل نوری نستعلیق اب انڈیزائن میں 100 فیصد جلوہ گر!

    میرے محترم اتنے لمبے چکر میں پڑنے کی بجائے آپ صرف اگر کی بورڈ لے آؤٹ کرییٹر سوفٹ وئیر کی مدد سے اردو ’’ی‘‘ کی جگہ عربی ’’ی‘‘ کو میپ کر دیتے تو ڈرائیکٹ ہی ان ڈیزائن میں درست ٹائپ کر سکتے تھے ۔۔۔ فائنڈ اینڈ ری پلیس والا چکر تو وقت طلب اور فضول ہے ۔۔۔۔ ! باقی انڈیزائن میں جمیل نوری نستعلیق کے ساتھ...
  6. متلاشی

    سوشل میڈیا پر لائکس میں مفت اضافہ

    یہ کونسا طریقہ ہے فرحان بھائی ! ذرا تفصیل سے اس پر روشنی ڈالئے ۔۔۔۔!
  7. متلاشی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    شاید فیس بک انتظامیہ کی طرف سے ڈیلیٹ کر دی گئی ہے ویڈیو۔۔۔ کیوں کہ حق ہر کسی کو چھبتا ہے ۔۔۔!
  8. متلاشی

    سانحہ تعلیم القرآن راولپنڈی ، آج نیوز چینل کا خصوصی پروگرام

    السلام علیکم! الیکٹرانک میڈیا کا پہلا صحیح پروگرام ۔۔۔ جس میں سانحہ راولپنڈی کے وقت موجود عوام اور تاجران و خطیب مدرسہ ہذا کے بیانات کو پیش کیا گیا ہے ۔۔۔۔ آپ دیکھئے ۔۔۔۔
  9. متلاشی

    اف یہ سوالات.........................!!

    سوالوں میں تو ہمیں کوئی زچ نہیں کر سکتا۔۔۔۔۔۔;) آزمائش شرط ہے ۔۔۔۔۔!
  10. متلاشی

    کیا آپ نے کبھی کسی کو چھیڑا

    ہم تو بڑے شریف اور معصوم صفت بچے :pنہیں اب لڑکے ہیں ۔۔۔ ;)ممم ہم نے کسی کو کیا چھیڑنا۔۔۔ البتہ ہمیں ’’بہت سوں‘‘ (امید ہے سمجھ گئے ہوں گے) نے چھیڑا۔۔۔۔! کبھی فرصت ملی تو کالج لائف کے کچھ واقعات شئر کروں گا۔۔۔۔! ابھی سوکھے سے گذارہ چلا لیجئے ۔۔۔۔:rolleyes:
  11. متلاشی

    راولپنڈی کے راجا بازار میں واقع تعلیم القرآن کے چشم دید گواہ ۔

    جی متفق ہوں۔۔۔ حاصلِ گفتگو یہ نکلتا ہے کہ سوشل میڈیا کے اپنے فوائد و نقصانات ہیں جبکہ پرنٹ اینڈ الیکٹرانک میڈیا کے اپنے ۔۔۔۔! مگر یہ ہے کہ سوشل میڈیا پر بندہ ہر دو پہلووں کا جائزہ لے سکتا ہے ۔۔۔ جبکہ پرنٹ میڈیا پر اتنی آزادیٔ اظہارِ رائے اب نہیں رہی۔۔۔۔!
  12. متلاشی

    راولپنڈی کے راجا بازار میں واقع تعلیم القرآن کے چشم دید گواہ ۔

    اگر خلافِ ادب نہ ہو تا میں یہ کہنے کی جسارت کروں گا مشکل ضرور ہے مگر ناممکن نہیں ۔۔۔۔ جبکہ پرنٹ میڈیا اورنیوز چینلز پر جو کچھ شائع ہوتا ہے لوگ اس پر آنکھ بند کر یقین کر لیتے ہیں ۔۔۔ اسی طرح تو ہماری ذہن سازی کی جارہی ہے ۔۔۔۔!
  13. متلاشی

    راولپنڈی کے راجا بازار میں واقع تعلیم القرآن کے چشم دید گواہ ۔

    مکری سید شہزاد ناصر صاحب۔۔۔ آپ کی بات اپنی جگہ درست ہے ۔۔۔ مگر اللہ تعالٰی نے انسان کو اتنا فہم دیا ہے کہ وہ سچ اور جھوٹ میں تمیز کر سکے ۔۔۔ ! باقی میرا اوپر مراسلہ آپ پڑھ لیں ۔۔۔۔! آپ کو اختلافِ رائے کا پورا حق حاصل ہے ۔۔۔۔!;)
  14. متلاشی

    راولپنڈی کے راجا بازار میں واقع تعلیم القرآن کے چشم دید گواہ ۔

    اگر کمیشن وہاں ڈندی مار سکتا ہے تو یہاں کیوں نہیں ۔۔۔۔۔۔؟ ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  15. متلاشی

    راولپنڈی کے راجا بازار میں واقع تعلیم القرآن کے چشم دید گواہ ۔

    انسان کو خدا نے اتنی عقل تو دی ہی ہے کہ وہ اگر صدقِ نیت سے دونوں aspects کا مطالعہ کرے تو وہ خود بخوبی فیصلہ کر سکتا ہے کیا درست ہے اور کیا غلط۔۔۔۔؟ باقی پرنٹ میڈیا وہی کچھ بتاتا ہے جو کچھ انہیں ’’اوپر‘‘ سے بتانے کا آرڈر دیا جاتا ہے ۔۔۔۔! اس لئے ہزاروں واقعات ہیں جو بزورِ قوت دبا دیے جاتے ہیں...
  16. متلاشی

    راولپنڈی کے راجا بازار میں واقع تعلیم القرآن کے چشم دید گواہ ۔

    نیوز چینل اور پرنٹ میڈیا کی نسبت تو سوشل میڈیا اچھا ہے کم ازکم سوشل میڈیا پر سرچ کرنے پر آپ کو دونوں aspectsکا پتہ چل جاتا ہے جبکہ پرنٹ میڈیا اور نیوز چینلز تو صرف ایک ہی رُخ دکھاتے ہیں جن کا انہیں اوپر سے آرڈر دیا جاتا ہے ۔۔۔۔۔!
  17. متلاشی

    راولپنڈی کے راجا بازار میں واقع تعلیم القرآن کے چشم دید گواہ ۔

    مجھے تو ہنسی آتی ہے ظالم خود مظلوم بنے بیٹھے ہیں ۔۔۔۔! اس طرح کی طفلانہ حرکتیں کرکے یار لوگ پاکستان کی باشعور عوام کی آنکھوں دھول نہیں جھونک سکتے ۔۔۔۔!
  18. متلاشی

    راولپنڈی کے راجا بازار میں واقع تعلیم القرآن کے چشم دید گواہ ۔

    مجھے ایجنسیوں کی ’’مستند رپورٹوں‘‘ کا بخوبی علم ہے الحمد للہ!۔۔۔ اسی طرح کی ’’مستند رپورٹیں ‘‘ لال مسجد کمیشن بھی دے چکا ہے کہ وہاں پر کوئی عورت اور لڑکی شہید نہیں ہوئی ۔۔۔۔!
Top