الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
محمّد احسن سمیع؛راحل؛
------------
مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن
دل سے اتر گیا ہے دل میں اترنے والا
یکتا ہے حسن اس کا دل کا مگر ہے کالا
--------------
رہتا تھا دل میں میرے جیسے یہ اس کا گھر ہے
کرتی تھی یاد اس کی دل میں مرے اجالا...
الف عین
( اصلاح کے بعد دوبارا )
خوشیوں کے چار دن بھی میں نے کبھی نہ پائے
میں نے سدا ہی دیکھے سر پر غموں کے سائے
------------
دنیا سمجھ رہی ہے خوشیاں ہیں پاس میرے
وہ جانتی نہیں ہے بیٹھا ہوں غم چھپائے
-------------
وعدہ کیا تھا مجھ سے وہ ساتھ دیں گے میرا
تھوڑے ہی دن جو گزرے غیروں کے ساتھ...
الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
محمّد احسن سمیع :راحل:
------------
مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن
------------
خوشیوں کے چار دن بھی میں نے کبھی نہ پائے
میں نے سدا ہی دیکھے سر پر غموں کے سائے
------------
دنیا سمجھ رہی ہے خوشیاں ہیں پاس میرے
وہ جانتے نہیں ہیں بیٹھا ہوں...
الف عین
------------
تیرے بغیر مجھ سے روٹھی ہیں ساری خوشیاں
آہ و فغاں ہے لب پر آنکھیں ہیں چشمِ گریاں
------یا
دل کی طرح ہی میرا گھر بھی ہوا ہے ویراں
------------
جانا تھا دور کیوں پھر میرے قریب آئے
اب بھولنا تمہارا اتنا نہیں ہے آساں
---------
کرتی نہیں ہے دنیا...
الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
محمّد احسن سمیع :راحل:
------------
مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن
------------
تیرے بغیر مجھ سے روٹھی ہیں ساری خوشیاں
سارے جہاں کے غم میرے سامنے ہیں رقصاں
-------------
جانا تھا دور مجھ سے کیوں دوستی لگائی
دل کی طرح ہی میرے گھر کو...
الف عین
-------------
احساس ہی نہیں تھا اپنی خطا کا اُس کو
آتا وہ پاس میرے دل پر جو بار ہوتا
---------
کرتا تھا روز مجھ پر لفظوں کی سنگ باری
پھر بھی میں بھول جاتا جو ایک بار ہوتا
-----------
شائد کسی کو دل میں اس نے بسا لیا تھا
ایسا اگر نہیں تھا میرا وہ یار...
مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن
---------
الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
محمّد احسن سمیع :راحل:
----------
ہم بھی نہیں کسی کے کوئی نہیں ہمارا
رب کے سوا کسی کا سچا نہیں سہارا
-----------------
گردش میں جب تھی کشتی میں نے اسے پکارا
دیکھا تو سامنے تھا جو دور تھا کنارا...
الف عین
----------
محترم السلام علیکم----آجکل رمضان میں قرآن سے ربط بڑھانے کی کوشش میں تھا اس لئے حاضری نہ دے سکا۔ کچھ صحت کے بھی مسائل ہیں ۔گو اللہ کا شکر ہے کافی بہتر ہوں بس دعا کر دیا کریں۔آج بھی ستائسویں رات ہے تھوڑا سا وقت نکال کر تصحیح کی کوشش کی...
الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
محمّد احسن سمیع :راحل:
---------
مفعول فاعلاتن مفعول فاعلاتن
------------
یوں چھوڑ کر نہ جاتا مجھ سے جو پیار ہوتا
میری وفا پہ اس کو کچھ اعتبار ہوتا
-----------
باتیں سبھی تھیں اس کی یکسر وفا سے خالی
یہ بات گر نہیں تھی ، وہ شرمسار...
الف عین
محمّد احسن سمیع :راحل:
محمد خلیل الرحمٰن
------
فعولن فعولن فعولن فعولن
----------
تری میں خدایا رضا چاہتا ہوں
جو بھائے تجھے وہ ادا چاہتا ہوں
---------------
کبھی ہاتھ پھیلے نہ در پر کسی کے
تجھی سے میں تیری عطا چاہتا ہوں
-------------
مسائل نے گھیرا ہے...
محمّد احسن سمیع :راحل:
( اصلاح کے بعد )
--------
خدایا! یہ دن کیسے ہم پر ہیں آئے
سبھی اب تو پھرتے ہیں چہرہ چھپائے
---------
خدا کے بجز بھی کوئی ذات ہے کیا؟
جو لوگوں کی بگڑی ہوئی کو بنائے
-----------
اٹھا لے خدایا جہاں سے تُو اِن کو
غموں کے یہ بادل جو ہم پر ہیں چھائے
----------
ہوئی...
احسن بھائی آپ کی تجاویز بہت خوبصورت ہیں ۔استادِ محترم بھی اپنی رائے دے دیں تو میں تبدیلیلیاں کر دوں گا
دوا والے شعر کا متبادل اگر بہتر لگے تو
-------
فقط آسرا ہے دعاؤں کا ہم کو
ہمیں اور کچھ بھی سمجھ میں نہ آئے
----------
ہوئی سب کی حالت ہے ایسی دگرگوں...
الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
محمّد احسن سمیع :راحل:
---------------
فعولن فعولن فعولن فعولن
-----------
سبھی لوگ پھرتے ہیں چہرہ چھپائے
خدایا یہ کیسے ہیں دن ہم پہ آئے
---------
نہیں اب تو کوئی سوائے خدا کے
جو بگڑی ہے حالت وہ پھر سے بنائے
-----------
اٹھا لے خدایا...
خط کبوتر کس طرح لے جائے بامِ یار پر
پر کترنے کو لگی ہیں مثگریں دیوار پر
-----
خط کبوتر اس طرح لے جائے بامِ یار پر
سب پہ نامہ ہو لکھا اور پر کٹیں دیوار پر
الف عین
(تصحیح شدہ اشعار )
زمانے سے تیرے لئے میں لڑوں گا
ترا پیار میری ہے ساری کمائی
-------------
سدا میرے دل میں وہ جلتی رہے گی
محبّت کی جو شمع تم نے جلائی
---------
کیا لا تعلّق زمانے سے خود کو
جدائی میں تیری یہ حالت بنائی
---------
وبا پھیلنے...
الف عین
محمد خلیل الرحمٰن
محمّد احسن سمیع ؛راحل؛
----------
فعولن فعولن فعولن فعولن
-------
رہو اس پہ راضی جو پاؤ خدا سے
ہنر یہ ملا ہے مجھے اک گدا سے
---------
سکوں دل کو ملتا ہے یادِ خدا سے
سکھاتا ہے ابلیس دوری خدا سے
------------
محبّت زمیں پر فلک کا ہے...