یقینا یہ ایک شاندار ملاقات تھی ۔۔ اور سب نے بشمول آپ کے بہت اچھے انداز میں اپنے تاثرات بیان کیے۔۔ آپ نے بس تھوڑی سپیڈ زیادہ پکڑ لی لکھتے وقت۔۔ اوور آل بہترین ہے:)
اور پڑھ کر مزا بھی آیا۔۔:)
دلچسپ انداز بیان :)
جی بالکل۔۔۔ وہ جب نمک لگا رہے ہوتے ہیں تو ساتھ ساتھ دبا بھی دیتے ہیں۔۔ لیکن اس کے بعد کچھ دیر کے لیے رکھ دیتے ہیں تاکہ اچھی طرح نکل جائے۔۔ لیکن کچھ کریلے ایسے ہوتے پھر بھی کڑوے ہی رہتے:)
جی وہ معلوم ہے ۔۔ نمک لگا کر رکھ دیں تھوڑی دیر کے لیے تو کڑوا پانی نکل جاتا ہے ۔۔ لیکن پھر بھی مجھے بہتتتتت کڑوے لگتے ہیں ۔۔ امی کو شوگر ہے تو وہ بہت زیادہ کھاتی ہیں۔۔ پھر ظاہری سی بات ہے گھر میں جو سالن پکے وہی سب نے کھاناا۔۔ :)
انہیں پسند ییں ؟؟
بسم اللہ جی بسم اللہ
میں سارا دن کیا کھاؤں گی۔۔ کڑوے کریلے جس دن پکیں سارا دن تقریبا دودھ،چائے ،بسکٹس وغیرہ وغیرہ پر گزارہ کرنا پڑتا۔۔:p
ارے۔۔۔ یہ کمنٹ تو ابھی پڑھا۔۔ جی میری ڈیوٹی خیرپور میں لگی تھی ۔۔ 4500 کی دیہاڑی۔۔:p
لیکن میں نے خود ختم کروائی ۔۔ (منتوں ترلوں سے۔۔ :rollingonthefloor:)
مجھے سکون زیادہ عزیز ہے۔۔:p:cool: