زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
‘زلف‘
مرا دل تو دیوانہ پیچھے بنا ہے بنی تھی تری زلف زنجیر پہلے
عرفان سرور
Post #176
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
کوچہ عشق کی راہیں کوئی ہم سے پوچھے خضر کیا جانیں غریب اگلے زمانے والے۔۔۔!
عرفان سرور
Post #96
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
مرض یہ عشق کا ایسا لگا کے پھر نہیں چھوٹا دُعا بھی ہم نے کی راہی دوا بھی آزمائی ہے۔۔۔!
عرفان سرور
Post #94
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
‘زلف‘
الفت جو زلف سے ہے دلِ داغ دار کو طاؤس کو یہ عشق نہ ہو گا سحاب کا
عرفان سرور
Post #174
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
‘زلف‘
زلف میں بل اور کاکل پر خم پیچ کے اوپر پیچ پڑا وہ ہوئی سرکش یہ ہوئی بر ہم پیچ کے اوپر پیچ پڑا
عرفان سرور
Post #172
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
میں کیا کروں گا اگر عشق میں ہوا ناکام مجھے تو اور کوئی کام بھی نہیں آتا۔۔۔۔!
عرفان سرور
Post #91
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
کیا کہوں تم سے میں کہ کیا ہے عشق جان کا روگ ہے بلا ہے عشق۔۔۔!
عرفان سرور
Post #89
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
‘زلف‘
زلف سے بے وجہ خطِ سبز ہم پہلو نہیں ہے لہکتا عشق پیچاں سنبلِ پُر خم کے پاس
عرفان سرور
Post #170
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
‘زلف‘
ہو آئیں خضر بھی اس راہ میں تو ہوں گمراہ ہیں ان کے زلفوں کی راہوں میں پیچ و خم سو سو
عرفان سرور
Post #168
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
کیوں ہجر کے شکوے کرتا ہے کیوں درد کے رونے روتا ہے اب عشق کیا ہے تو صبر بھی کر اس میں تو یہی کچھھ ہوتا ہے۔۔۔!
عرفان سرور
Post #87
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
میں راہ عشق کا تنہا مسافر کسے آواز دوں کوئی نہیں ہے۔۔۔!
عرفان سرور
Post #85
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
‘زلف‘
ذرا اُن کی شوخی تو دیکھیے لیے زُلف خم شدہ ہاتھھ میں میرے پہچھے آئے دبے دبے مُجھے سانپ کہہ کے ڈرا دیا۔۔۔! بہادر شاہ ظفر
عرفان سرور
Post #166
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
‘زلف‘
ادھر خیال میرے دل میں زُلف کا گزرا اُدھر وہ کھاتا ہوا دل میں پیچ و تاب آیا۔۔۔! بہادر شاہ ظفر
عرفان سرور
Post #164
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
وہ شوخ تو مصروف محبت تھا کہیں اور ہم عشق جو کرتے بھی تو بیکار ہی جاتا۔۔۔!
عرفان سرور
Post #83
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
‘زلف‘
اُسکی زُلفیں بہت گھنیری ہیں ایک شب کا قیام اور سہی۔۔۔! بشیر بدر
عرفان سرور
Post #162
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
عشق اُن کو ہے جو یار کو اپنے دم رفتن کرتے نہیں غیرت سے خُدا کے بھی حوالے۔۔۔
عرفان سرور
Post #81
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
‘زلف‘
نکہت زُلف پریشاں داستان شام غم صبح ہونے تک اسی انداز کی باتیں کرو۔۔۔ فراق۔۔
عرفان سرور
Post #160
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
عشق تو سر ہی مانگتا ہے میاں عشق پر کربلا کا سایہ ہے
عرفان سرور
Post #79
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
" عشق " پر اشعار
اللہ بچائے مرض عشق سے دل کو سُنتے ہیں کہ یہ عارضہ اچھا نہیں ہوتا۔۔۔
عرفان سرور
Post #78
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
‘زلف‘
گئی تھی کہہ کے میں لاتی ہوں زُلف یار کی بُو پھری تو باد صبا کا دماغ بھی نہ ملا۔۔۔ جلال لکھنوی
عرفان سرور
Post #158
دسمبر 6، 2011
فورم:
اشعار اور گانوں کے کھیل
پچھلا
1
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
8
9
10
First
پچھلا
10 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
تلاش
Top