نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    غزل (ڈر ہے کہیں لوگوں میں بن جائے نہ افسانہ)

    سر اس صورت میں تو یہ غزل ہی میری نہیں رہی اس سے بہتر ہے کہ میں اپنی فرمائش پر آپ سے غزل لکھوالوں لیکن پھر بھی آپ نے توجہ دی اس کے لیے شکریہ
  2. خورشیداحمدخورشید

    اپنی ہی تیغ ادا سے آپ گھائل ہو گیا --- چاند نے پانی میں دیکھا اور پاگل ہو گیا

    اپنی ہی تیغ ادا سے آپ گھائل ہو گیا --- چاند نے پانی میں دیکھا اور پاگل ہو گیا
  3. خورشیداحمدخورشید

    Rules of Life

    Agreed with your sayings but you did not mention the type of success For example Might is right Always think about self gain are today's world rules and may lead to success in this material world Similarly Right is right Always think about others are rules in morality and will lead to the...
  4. خورشیداحمدخورشید

    غزل (ڈر ہے کہیں لوگوں میں بن جائے نہ افسانہ)

    سر آپ کی تجویز اچھی ہے سر آنکھوں پر دوسرے اشعار پر بھی اگر رائے دے دیں تو مہربانی ہوگی
  5. خورشیداحمدخورشید

    غزل (ڈر ہے کہیں لوگوں میں بن جائے نہ افسانہ)

    شتونگڑے کا شکریہ صابرہ امین صاحبہ
  6. خورشیداحمدخورشید

    اپنی فکر کر لو!

    آپ نے دنیا میں مگن لوگوں کو قیامت کی طرف متوجہ کرکے اپنی زندگیوں کو بہتر طور پر گذارنے کی طرف متوجہ کیا اللہ آپ کو اس کا اجر دے! ایک مسلمان کا روزِ قیامت پر ایمان بہت ضروری ہے- اسلام کا فلسفہِ حیات قیامت پر ایمان لائے بغیر مکمل نہیں ہوتا- اگر آخرت کو ایمان سے نکال دیا جائے تو پھر باقی یہی دنیا...
  7. خورشیداحمدخورشید

    غزل (ڈر ہے کہیں لوگوں میں بن جائے نہ افسانہ)

    محترم اساتذہ الف عین ، ظہیراحمدظہیر ، محمّد احسن سمیع :راحل: ، یاسر شاہ ، سید عاطف علی مطلع کے دوسرے شعر میں ہے نہ ہونے پر معذرت گر شمع ہے روشن تو کیوں دور ہے پروانہ محروم بصارت سے یا ہوش سے بے گانہ سب ہوش خرد والے آگے بڑھے جاتے ہیں ماضی کی تمنا میں اب تک ہے یہ دیوانہ ڈھوندا تجھے مسجد میں...
  8. خورشیداحمدخورشید

    کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے --- سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے

    کسی کو اپنے عمل کا حساب کیا دیتے --- سوال سارے غلط تھے جواب کیا دیتے
  9. خورشیداحمدخورشید

    مہاجر نامہ۔ منور رانا

    یادِ ماضی عذاب ہے یارب چھین لے مجھ سے حافظہ میرا محترم استاد صاحب! آپ نے رانا صاحب کا کلام شئیر کیا - جو کہ حسرتوں کا اور ماضی کا نوحہ تھا- متاثر کن بھی تھا- لیکن نوحہ آدھا تھا پورا نہیں تھا رانا صاحب نے مہاجروں کا ذکر کیا لیکن مہاجر بننے پر مجبور کرنے والوں کا ذکر نہیں کیا- جن کے ظلم و ستم...
  10. خورشیداحمدخورشید

  11. خورشیداحمدخورشید

    کر رہا تھا غم جہاں کا حساب --- آج تم یاد بے حساب آئے

    کر رہا تھا غم جہاں کا حساب --- آج تم یاد بے حساب آئے
  12. خورشیداحمدخورشید

    شکریہ سر

    شکریہ سر
  13. خورشیداحمدخورشید

    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو --- نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے

    اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو --- نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہو جائے
  14. خورشیداحمدخورشید

    انٹرویو گل یاسمیں سے انٹرویو

    نوروجدان صاحبہ نے جو سوالات آپ سے پوچھے ہمارے لیے تو ان کو سمجھنا بھی مشکل تھا- سچ پوچھیں تو ہمیں ان سوالات کی سمجھ اس وقت آئی جب آپ نے جوابات دیے- مجھے پھر آپ کی تعریف کرنا پڑے گی- آپ کے جو جوابات طویل تھے ان میں تو آپ نے بڑی گہری باتیں کی ہیں- واقعی ان بکھرے ہوئے جوابات کو اکٹھا کرنے کی...
  15. خورشیداحمدخورشید

    آئیں گپ شپ کریں

    شکریہ بھائی! اگر ایسا محبت کرنے والا بھائی مل جائے تو کیا یہ خوش نصیبی نہیں ہماری اللہ آپ کو خوش رکھے
  16. خورشیداحمدخورشید

    آئیں گپ شپ کریں

    آج کل آپ کی رفتار کچھ کم نہیں ہوگئی محفل نے کچھ آرام کیا (بند رہی) تو لگتا ہے آپ بھی سست ہوگئیں
  17. خورشیداحمدخورشید

    انٹرویو محترمہ سیما علی سے مصاحبہ

    آپا آداب! کبھی زندگی میں ایسا ہوا کہ جس کے ساتھ آپ نے جتنا اچھا سلوک کیا بدلے میں اس نے اتنا ہی برا سلوک کیا کیونکہ کہا گیا ہے کہ جس پر احسان کرو اس کے شر سے بچو
  18. خورشیداحمدخورشید

    آئیں گپ شپ کریں

    اللہ کا شکر ہے بالکل خیریت سے ہیں اور امید ہے آپ بھی خیریت سے ہونگی آج سے عبدالقدیر صاحب ہمارے بھائی ہوگئے
Top