نتائج تلاش

  1. س

    فونٹ قرآن مجید فرقان حمید كے لیے ایک بہت ہی عمدہ خط

    بہت اچھا ۔ خوبصورت خط ہے ۔جزاکم اللہ ۔
  2. س

    !تنصیب اردو ، نونہالان کیلئے!

    http://urdu.ca/type کیا یہاں پر نبیل بھائی کا ویب پیڈ کام کررہا ہے
  3. س

    !تنصیب اردو ، نونہالان کیلئے!

    انپیج سے یونی کوڈ ٹیکسٹ کنورٹر http://urdu.ca/convert اس رابطہ پر کونسا ٹیکسٹ کنورٹر کام کررہا ہے ؟
  4. س

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    ماشاء اللہ بہت خوبصورت ہے۔ بہت بہت مبارک ہو
  5. س

    علوی نستعلیق اور ڈیسک ٹاپ پبلشنگ

    علوی نستعلیق اور جمیل نستعلیق ایڈوب ان ڈیزائن مڈل ایسٹ ورژن میں بعض الفاظ علوی نستعلیق میں‌ٹھیک ہیں‌جو کہ جمیل نستعلیق میں‌صحیح نظر نہیں آرہے اور بعض جمیل نستعلیق میں‌ٹھیک ہیں اور علوی نستعلیق میں‌ٹھیک نظر نہیں آرہے ٹیسٹ کے لئے متن اردو محفل سے کاپی کیا تھا
  6. س

    اردو کمپیوٹنگ کے لئے مفید سی ڈی بنائیں

    بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے ۔ اس سلسلہ میں میرے خیال میں‌سب سے پہلے اردو کے لئے تیار کئے جانے والے معیاری فونٹس کی فہرست تیار کی جائے جو کہ ڈاؤنلوڈ رابطہ کے ساتھ ہو ۔ اسی طرح کوئی ایسا صفحہ تیار ہو جہاں پر ایک ہی نظر میں‌تمام فونٹس کا نمونہ دیکھا جاسکے ۔ اس کے بعد باقی چیزوں مثلا سافٹ ویئر...
  7. س

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    الحمدللہ ۔
  8. س

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    بھائی شمشاد ! رپورٹ میں 29 فروری کو ای میل کروں گا ۔ ویسے میں‌نے آج آپ کو ایک ٹیسٹ ای میل نہیں بھیجی۔ کیا وہ آپ کو مل گئی ہے ؟
  9. س

    Pdf بنانے کے لئے سافٹ ویئر کا اردو محفل و القلم ورژن مفت حاصل کریں

    فائل کا نیا لنک پیش خدمت ہے اور پوسٹ میں‌بھی تبدیل کردیا گیا ہے http://www.fileden.com/files/2009/2/17/2325752/pdf24%20%28Mehfil%29.zip
  10. س

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    جزاکم اللہ ۔ مجھے یاد آگیا ۔ واقعی سو سال پہلے 31 نومبر کو میں نے آپ کو آخری ای میل بھیجی تھی ۔ لیکن وہ آپ کو کس سال نومبر میں ملی ؟
  11. س

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    چلیں آپ کی ذمہ داری پر آپ کو ای میل کردوں گا ۔ ای میل دے دیں لیکن یاد رہے کہ ای میل میں 29 تاریخ کو کروں گا ۔
  12. س

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    بھائی جان آپ پاکستانی ایجنٹوں کو شائد نہیں جانتے سنا ہے یہ اگر چاہیں تو بندے کو ہرجگہ پہنچا دیتے ہیں سورج توکوئی بات ہی نہیں ۔
  13. س

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    اپنی سابقہ پوسٹ میں میں نے بتایا تھا کہ بل نہ ادا کرنے پر ہر ممکنہ قسم کے کنکشن کاٹ دیئے گئے جن میں سولر بھی شامل ہے ۔ اب تو مجھے لگتا ہے اپنا کریڈٹ چاند پر موجودانٹرنیٹ فراہم کرنے والی پاکستانی کمپنی کو دینا پڑے گا ۔ یا پھر واقعی آپ کو نیویارک ای میل کرنی پڑے گی۔
  14. س

    ثابت ہوا

    کیا اردو محفل پر بھی تفصیلی اعداد و شمار کو کہیں دیکھا جاسکتا ہے
  15. س

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    ای میل پر بھی خطرہ ھے کیونکہ چاند پر انٹرنیٹ فراہم کرنے والی واحد کمپنی کے سرور آف لائن ہیں نے ابھی تک اپنے بل ادا نہیں کیا جس کی وجہ سے ان کے بجلی پانی گیس ، سولر و دیگر ممکنہ کنکشین کاٹ دیئے گئے ہیں ۔ اس لئے وہاں پر آپ کو ای میل یا انٹرنیٹ کی سہولت میسر نہ ہوگی ۔ اب کوشش کی جارہی ہے کہ بغیر...
  16. س

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    24بجے سے پہلے تو مشکل ہے کیونکہ تیار کرنے وقت لگ سکتا ہے ۔ لیکن اقوام متحدہ جاتے ہوئے جب آپ چاند پر جہاز تبدیل کرنے کے لئے رکیں تو کاؤنٹر پر اپنا نام بتائیں اور رپورٹ حاصل کریں۔ میں‌25 بجے کے بعد رپورٹ فیکس کردوں گا۔ ایک دفعہ پھر آپ کا بہت بہت شکریہ ۔
  17. س

    Pdf بنانے کے لئے سافٹ ویئر کا اردو محفل و القلم ورژن مفت حاصل کریں

    نبیل بھائی ! محفل کے ڈاؤنلوڈ سیکشن میں بھی اپلوڈ کرنے کی کوشش کی تھی لیکن ‌کامیاب نہیں ہوسکا ۔ اگر آپ یا کوئی اور چاہے تو اسے اپلوڈ کرسکتا ہے۔ شکریہ
  18. س

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    رپورٹ تیس تاریخ کو ہی بھیجوں گا ۔ تاکہ تقسیم کریڈٹ کی ساری کارروائی بھی اس میں‌شامل ہوسکے۔
  19. س

    Pdf بنانے کے لئے سافٹ ویئر کا اردو محفل و القلم ورژن مفت حاصل کریں

    ذیل میں‌ PDF تیار کرنے کے لئے سافٹ ویئر کا لنک پیش خدمت ہے جو کہ مفت ہے اور باقاعدہ ایوارڈ یافتہ ہے۔ اردو محفل PDF Creator سیٹ اپ فائل کا لنک درج ذیل ہے http://www.fileden.com/files/2009/2/17/2325752/pdf24%20%28Mehfil%29.zip میں‌نے PDF24.ORG پر موجود ٹول کی مدد سے PDF Creator کی سیٹ اپ فائل...
  20. س

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    آپ کے شمولیت تو لازمی تھی لیکن آپ کی مصروفیت کو دیکھتے ہوئے استثنائی صورت میں صرف اس شرط پر کہ آپ اقوام متحدہ سے خطاب میں اردو محفل کی سالانہ رپورٹ ضرور پیش کریں گے ۔ کیونکہ میرا خیال ہے کہ محفل پر اتنی مصروفیت ہوگی کہ میرا وقت پر اقوام متحدہ سے خطاب کرنے کے لیے پہنچنا مشکل ہوگا ۔ شکریہ۔
Top