نتائج تلاش

  1. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام مقدس ۔ کیسی ہیں؟
  2. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    یعنی وہی معمول کی زندگی۔۔۔ ہائکنگ جہاز سے کھودنا وہ مشاغل اب ترک کر دئے ہیں کیا؟ :)
  3. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اور اس کے بعد؟
  4. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اوہو یہ تو واقعی آپ جلدی جاگ گئے ناشتہ کر لیا کہ نہیں؟
  5. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وہاں اب کیا ٹائم ہے ؟
  6. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    کیا کہہ رہے بھئی سہ پہر کے ساڑھے تین بج رہے ہیں۔ اتنی دیر تک سوتے رہے آپ:)
  7. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ میں تو چلی دوبارہ :(
  8. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ مجھے دوبارہ بھاگنے پر مجبور کر رہے ہیں :)
  9. جیہ

    @ابن رضا بھائی تشکر

    @ابن رضا بھائی تشکر
  10. جیہ

    نایاب بھیا بات یہ ہے کہ بہت سے بھائی محفل پر رگ جان ہیں مگر چند زمروں میں وہی بھائی بقول غالب...

    نایاب بھیا بات یہ ہے کہ بہت سے بھائی محفل پر رگ جان ہیں مگر چند زمروں میں وہی بھائی بقول غالب دشمن ایمان و آگہی بن جاتے ہیں۔ اور یہی بات دکھ دیتی ہے
  11. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    رام کے بغیر سیتا بن باس لے نہیں سکتی :(
  12. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    :)
  13. جیہ

    فکر ہر کس بقدر ہمت اوست

    فکر ہر کس بقدر ہمت اوست
  14. جیہ

    آپ کی مان لیتے ہیں

    آپ کی مان لیتے ہیں
  15. جیہ

    سعود بھائی آپ کو اطلاع نہیں ملی کہ آپ اس وقت سو گئے تھے :)

    سعود بھائی آپ کو اطلاع نہیں ملی کہ آپ اس وقت سو گئے تھے :)
  16. جیہ

    جی امی جانی اب نہیں جانی والی

    جی امی جانی اب نہیں جانی والی
  17. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    الحمد للہ:)
  18. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ماہی کے امہ جان اور ہماری خالہ جان:) یہاں سوات میں بھی دو دن سے بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہو رہی ہے :)
  19. جیہ

    محفل کی بارہ دری

    بقول غالب مانع دشت نوردی کوئی تدبیر نہیں ایک چکّر ہے مرے پاؤں میں زنجیر نہیں
  20. جیہ

    شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہو آپ۔۔۔ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں

    شاید مجھے نکال کے پچھتا رہے ہو آپ۔۔۔ محفل میں اس خیال سے پھر آگیا ہوں میں
Top