یہ کوئی نئی بات نہیں۔ آتش و غالب کا موازنہ نظم طباطبائی نے بھی کیا تھا مگر ساری دنیا جانتی ہے کہ آتش کا غالب کے آگے کیا مقام ہے۔ میر خدائے سخن تھے مگر ان کے ہاں صرف یاس و حزن ہے جبکہ غالب کے ہاں تخیل اور معنی آفرینی۔
سارے الفاظ و تراکیب کسی زبان میں خود ساختہ ہی ہوتے ہیں۔ یہ آسمان سے نازل...