نتائج تلاش

  1. حاتم راجپوت

    خواجہ شمس الدین عظیمی کی کتابیں

    ہونے کے چانسز تو ہیں نا۔ ۔ ؟؟ :)
  2. حاتم راجپوت

    خواجہ شمس الدین عظیمی کی کتابیں

    یہ لنک تو اب نہیں کھل رہا ۔۔۔ لیکن میرے پاس ان کتب کا ورکنگ لنک موجود ہے۔ پوچھنا میں یہ چاہتا تھا کہ کیا ان کی کتب پر کام ہوا ہے یا نہیں۔۔ ابن سعید ، عائشہ عزیز ، الف عین انکل
  3. حاتم راجپوت

    بے صبری کا نتیجہ

    یا تو اسے ڈرائیونگ نہیں آتی یا اس کے سبھی سعد ستارے حالت وبال اورسبھی نحس ستارے حالت حضیض میں ہیں ۔ ۔ ۔ :):):)
  4. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 34: متحرک

    آپ کے لئے اصولوں میں نرمی کئے دیتے ہیں، اب کی بار آپ جب بھی کسی متحرک چیز کی "ساکت" تصویر بنائیں تو وہی اس لڑی میں لگا دیں۔ آپ سے باز پرس نہیں کی جائے گی ۔تصویر قبول کر لی جائے گی اور آپ کی واہ واہ ہو گی ۔ ۔ :):):)
  5. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 34: متحرک

    بہت شکریہ ۔ ۔ ۔ :) لائے بھی تو آئس کریم ۔ ۔ ۔ :(
  6. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 34: متحرک

    کافی ہے۔ ۔ ۔ بہت خوب ۔ ۔ :)
  7. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 34: متحرک

    یہ تو آپ "حرکت" کر گئے۔۔۔:)
  8. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 34: متحرک

    یہ قسط شروع ہوئے ایک ہفتہ ہونے کو ہے لیکن یہاں سرگرمی بہت محدود سی ہے، بہت سے عزیز محفلین ڈائریوں ،طیاروں ،جعلی پیروں ،ڈالر پر حملے کی تیاریوں اور ادھر ادھر کی باتوں میں کھوئے ہوئے ہیں :) سو کچھ نظرِ کرم ادھر بھی ۔ ۔ :) امجد میانداد ، لئیق احمد ، ماہی احمد ، عائشہ عزیز ، قیصرانی ، سعادت ، فاتح ،...
  9. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    یہ لڑی تصاویر سے متعلق ہے، سو براہِ کرم یہاں غیر متعلق موضوع نہ چھیڑیں۔
  10. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    چٹی علاقے کا نام، تسلط اولاد شیوخ کا، یعنی علاقہ منسوب شیوخ سے تو سامنے آیا کہ چٹی شیخاں دی ۔ ۔ ۔ :)
  11. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    معذرت کہ مجھے درست سے یاد نہیں رہا تھا ، اب کچھ دستاویزات کے مطالعہ کے بعدتھوڑی بہت تفصیل یہ ہے۔ تقریباً ایک ہزار سال پہلے اس علاقے میں ایک گجر قبیلہ آباد تھا جس کی ایک سرکردہ عورت کا نام چٹی تھا،سو اسی کے نام کی مناسبت سے یہ علاقہ چٹی کہلاتا رہا۔اب سے قریباَچھ سو سال پہلے حضرت بابا فرید الدین...
  12. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    ہممم۔۔۔۔ ہاں میں بھی دیکھ رہا ہوں لیکن ان کے برصغیر آنے کا تذکرہ کہیں نہیں مل رہا۔۔۔ یا پھر شاید مجھے ہی مغالطہ ہو رہا ہے۔ ۔ ۔میں صبح آپ کو کنفرم کر کے بتاتا ہوں۔ ۔ ۔اگر وہ نہیں تھے تو عجیب بات ہے کیونکہ میرے ذہن میں رہ رہ کر انہی کا نام آرہا ہے۔ ۔ ۔
  13. حاتم راجپوت

    میرے گاؤں چٹی شیخاں کی کچھ تصاویر۔۔

    پسندیدگی کا بہت شکریہ۔۔ سیالکوٹ کے شمال مغربی جانب علاقہ گوہد پور کے ساتھ ہی واقع ہے۔۔۔ائیر پورٹ روڈ سے چھوٹی لنک روڈ جاتی ہے چٹی شیخاں کی طرف ۔ ۔ ۔
  14. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 34: متحرک

    زیادہ مشکل نہیں ۔ ۔ میرے خیال میں کوئی بھی ایسی تصویر جسے دیکھ کر ذہن میں اس کے تھیم کے متعلق پہلا ، دوسرا یا تیسرا خیال حرکت کا ابھرتا ہو، وہ تصویر "متحرک" کے زمرہ میں آ جاتی ہے۔ مثال کے لئے اوپر میری شامل کی گئی تصاویر دیکھ لیجئے، پہلی تصویر پانی کی ہے جس میں ایک قطرہ گر کر اُبھر رہا ہے یعنی...
  15. حاتم راجپوت

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 34: متحرک

    لگتا ہے اس لڑی میں میرے اور سعود بھیا کے علاوہ کوئی اور بندہ "متحرک" نہیں ہے۔۔۔
  16. حاتم راجپوت

    اونٹ

    دو کوہان والے اونٹ کو دیکھ کر یہی لگتا ہے کہ یہ بنا ہی سواری کے لئے ہے۔۔ :)
Top