پاکستان میں حکومت سازی کی صورتحال کہاں تک پہنچی ہے؟
کیا تحریک انصاف نے نشستوں کی عددی اکثریت پوری کر لی؟ سیاسی اتحاد میں کون کون شامل ہوا ہے؟
عمران خان حلف کب اٹھا رہے ہیں؟
ویسے تو باقاعدہ سروے ہونا چاہیے کہ لوگ نیٹ پر اردو کیوں نہیں لکھتے؟
لیکن فی الوقت محفلین اپنے اپنے جاننے والوں میں سروے کر کے یہاں بتائیں کہ وہ اردو کیوں نہیں لکھتے؟
میری پنگے بازی کو زنگ لگ چکا ہے۔ اب تو میں اگر پنگا کرنے کی کوشش کروں تو لوگ ہائی فائیو کرتے آگے نکل جاتے ہیں۔ :idontknow:
ویسے شادی کے لئے تو میں ہمیشہ سے بیتاب تھا۔ :)
ڈسکورس فورم سوفٹویر کی طرف سے بھی مبارکباد آئی ہے اس پیغام کے ساتھ: !See you soon;)
زینفورو فورم سوفٹویر نے بھی منہ بناتے مبارکباد بھیجی ہے اس پیغام کے ساتھ: !Whatever:rolleyes:
جہاں تک موجودہ ڈیٹا کا سوال ہے تو ریڈ اونلی ہونے کے بعد اصل اہمیت تو لائبریری وغیرہ جیسے پراجیکٹس ہی کی ہے۔
باقی بیشتر ڈیٹا متعلق آئی ڈیز کے غیر فعال ہونے کے بعد مزید irrelevant ہوجائے گا۔
یہ کافی طویل ہے۔ اور ریڈ اونلی کا اضافہ محض تکلف ہے۔ کچھ ترمیم کے ساتھ یہ ملاحظہ کریں۔
کیا موجودہ فورم کو یہیں چھوڑ کر ایک نئی اور تیکنیکی لحاظ سے بہتر فورم کی طرف ہجرت کرنی چاہیے؟
ہاں
نہیں
یعنی ہم اس فورم کو چھوڑ کر ایک بالکل نئے فورم کی طرف بڑھ رہے ہیں جہاں ازسرنو ابتدا کی جائے گی۔ یہاں تک کے محفلین کی موجودہ پروفائل اور ہسڑی کا بھی وہاں کوئی تعلق نہیں ہوگا۔