نتائج تلاش

  1. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    کس کی؟
  2. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    بس پھر ابھی جائیں کالج۔
  3. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    یکم اگست سے گرمی نہیں ہوگی؟
  4. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    ایک جگہ تدوین کا آپشن دیکھ کر میں خود کو ہی مدیر سمجھ بیٹھا۔ غور کیا تو اپنا ہی مراسلہ تھا۔
  5. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    الحمدللہ ہم سب خیریت سے ہیں۔ آج کل یونیورسٹی سے چھٹیاں ہیں؟
  6. عثمان

    آپ آج کل کون سی ٹی وی سیریز دیکھ رہے ہیں؟؟

    ویسٹ ورلڈ کی پہلی قسط ہی میں اکتا گیا تھا۔ یعنی اب جاری رکھوں۔
  7. عثمان

    تیرہویں سالگرہ کاونٹ ڈاؤن: فورم پر دو ملین پیغامات کی تکمیل کے اہم سنگِ میل کی جانب پیش قدمی

    ماشاللہ جو آپ لوگوں کی رفتار ہے تین ملین بھی آپ نے اسی دھاگے میں کر دینا ہے۔
  8. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    اس کے پاس تو خفیہ ناظم کے اختیارات ہونگے۔
  9. عثمان

    تیرہویں سالگرہ محفلین کو کسی کام دھندے پر لگائیں!

    پھینی تو نہیں لگ رہی یہ؟
  10. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    جب سے مدیران کی نئی کھیپ مستعد ہوئی ہے پھڈے وغیرہ کا مندہ پڑا ہے۔
  11. عثمان

    روزمرہ کی باتیں اور کیفیات

    مجھے تو شک ہے کہ دو تین خفیہ مدیران بھی موجود ہیں۔ بس باضابطہ اعلان ہی نہیں ہوا۔
  12. عثمان

    تیرہویں سالگرہ تیرہویں سالگرہ پر سرگرمی کا گراف

    الیکشن کی گہما گہمی ہدف پورا کر سکتی ہے۔
  13. عثمان

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام! کہیے کیسے مزاج ہیں۔ :)
  14. عثمان

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    میری یہ مراد نہیں ہے کہ کسی "انھوں" نے ترتیب دیا ہے۔ میری رائے میں دونوں جماعتیں اپنا حقیقی ووٹ بنک رکھتی ہیں۔ تبصرے کا پسں منظر محض تحریک انصاف کو ملنے والی سہولت ہے۔
  15. عثمان

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    ہو سکتا ہے آپ کی آراء درست ہوں۔
  16. عثمان

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    تحریک لبیک جو کہ متحدہ مجلس عمل کہ حصہ نہیں ہے وہ بیک اپ کا بیک اپ ہے۔
  17. عثمان

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    تینوں بار؟ جمالی ، شجاعت اور پھر شوکت عزیز وزیراعظم رہے ہیں۔
Top