نتائج تلاش

  1. عثمان

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    جہاں تک یاد پڑتا ہے متحدہ مجلس عمل ۲۰۰۲ء کے انتخابات کے بعد بھی مرکزی حکومت کا حصہ نہیں بنی تھی بلکہ حزب اختلاف کا حصہ تھی۔ بس ق لیگ کے وزیراعظم اور مشرف کی صدارت کے حق میں ووٹ دے کر ان کا ہر اہم موقع پر ساتھ دیا تھا۔ ان کا کمال ہی یہ ہے کہ اندازہ کرنا مشکل ہوتا ہے کہ بظاہر کس طرف ہیں۔
  2. عثمان

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    متحدہ مجلس عمل ۲۰۰۲ء کے انتخابات میں بھی اسی لئے ظہور پذیر ہوئی تھی کہ ق لیگ کا ساتھ دے کر فوجی حکومت کو مضبوط کرے۔اب بھی امید ہے کہ سیٹیں جتنی مرضی جیتیں لیکن اپنے فرائض کی انجام دہی سے غفلت نہیں برتیں گے۔ تحریک انصاف کو بھی مشکل نہ ہوگی کہ مذہبی مکتبہ فکر کے لوگ ان کے فطری اتحادی ہیں۔ اور...
  3. عثمان

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    تحریک انصاف اور مذہبی جماعتیں مل کر حکومت بنائیں گے۔
  4. عثمان

    الیکشن 2018 کی پیش گوئی کریں: کون کتنی نشستیں جیتے گا؟

    علامہ خادم حسین رضوی 1 جناب عامر لیاقت حسین 1
  5. عثمان

    تعارف تعارف

    محفل میں خوش آمدید! :)
  6. عثمان

    ۞زمرۂ متفرقات کی نئی مدیر: جاسمن ٭ زمرۂ روز مرہ زندگی کے منتخب موضوعات کی نئی مدیر : مریم افتخار۞

    آپ دونوں کو بہت مبارک ہو! :) آپ دونوں کی محنت انشااللہ محفل کو مزید فعال رکھے گی۔
  7. عثمان

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    کوئی بات نہیں، دکھاوے کے لیے ایک سگریٹ بھی سلگائی رکھیں۔
  8. عثمان

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    کروساں تو محض ویک اینڈ وغیرہ کی عیاشی ہے۔ باقی دن انڈہ ٹوس وغیرہ۔ اس کے علاوہ جہاز پر ناشتہ اور ہے۔
  9. عثمان

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    ویپنگ شروع کر دیں۔ گنتی کی حاجت نہیں رہے گی۔ :)
  10. عثمان

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    خود بیکری سے خرید لاتا ہوں۔
  11. عثمان

    اہلیان محفل جو کہ شہر لاہور اور قرب و جوار کے باسی ہیں کو دعوت عام

    میرے خیال میں محمد وارث سگریٹ چائے سے پہلے پیتے ہونگے۔ اس لئے نہار منہ تو نہ ہوا۔
  12. عثمان

    تیرہویں سالگرہ محفلین کراچی - ایک نشست بالمشافہ

    روداد تصاویر اور ویڈیو کے ساتھ ہونی چاہیے۔ بلکہ دھاگہ کھول کر لمحہ بہ لمحہ “ٹوئیٹ” کرتے رہیں اور تفصیلی روداد بعد میں لکھیں۔ اس کے علاوہ شرکائے ملاقات کے تاثرات بھی ہونے چاہئیں۔
Top