میں نے خدانخواستہ ایسا ہرگز نہیں کہنا چاہاتھا۔ بہت عرصہ پہلے کی بات ہے اور میرے لیے نیا تجربہ تھا اس لیے کچھ سٹپٹا گیا تھا۔ آپ آج بھی دیہی علاقوں میں خطاب و تقریر کے الگ انداز کا تجربہ کر سکتے ہیں اب یہ ایک نارمل سی چیز لگتی ہے. مرحوم سلطان راہی کو فن کی معراج پر پہنچانے والے ہمارے سادہ دل محنت...