نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    ہاں صحیح بات۔۔۔ ہمارے ہاں وہ ہی لکھا جاتا ہے جو بکتا ہے ۔۔۔ اور ٹرینڈ سے ہٹ کر جو لکھے وہ منٹو اور جون کی طرح بدنام ۔۔۔:p
  2. سارہ خان

    شکرقندی کا المیہ - مرتضیٰ برلاس سے معذرت کے ساتھ

    شکر قندی کو آلو کے حلقے میں جانا چاہیے وہاں وہ میٹھا آلو ہوگی :-P
  3. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ترکش میں ۔۔۔۔۔ :LOL:
  4. سارہ خان

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    بالکل صحیح ۔۔ پورے ناول میں ادھر اُدھر کی خاک چھان کرآخر میں سب مسلمان ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔
  5. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    بول کے بھی لکھ سکتے ہیں اب تو گوگل پر
  6. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    یعنی کہ گوگل کرنے کی زحمت آپ کو نہیں کرنی :-P
  7. سارہ خان

    بابِ رُفتگی

    باب رفتگی سے زیادہ وارفتگی لگ رہا ہے ۔۔:-P خوب لکھا ہے ۔۔۔۔
  8. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    واہ یہ قوالی ہے ۔۔ لگ تو کچھ اور رہا تھا ۔۔
  9. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    قدرے کم ہوجاتا ہے وقت کے ساتھ آنا۔۔
  10. سارہ خان

    گلزار کتابیں جھانکتی ہیں بند الماری کے شیشوں سے

    کچھ شاعری جتنی دفعہ پڑھی جائے اتنی دفعہ زیادہ اچھی لگتی ہے۔۔۔۔ بہترین شیئرنگ ۔۔
  11. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عمر کا تقاضہ ہوگا ۔۔
  12. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طبیعت ٹھیک رکھتی ہونگیں اس عمر میں اپنے ٹوٹکوں سے ۔۔ :battingeyelashes:
  13. سارہ خان

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    وہ پیکیج مردوں کے لیئے ہے ۔۔
  14. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    شہرت ان کے ٹوٹکوں کی کم ان کی زیادہ ہے ۔۔
  15. سارہ خان

    ٓپ بہت اچھا سمجھاتے ہیں ۔۔ دل کو لگتی ہے بات تو سمجھ آجاتی ہے ۔۔ :)

    ٓپ بہت اچھا سمجھاتے ہیں ۔۔ دل کو لگتی ہے بات تو سمجھ آجاتی ہے ۔۔ :)
  16. سارہ خان

    شطرنج، بورڈ گیمز اور اسلام

    اس لحاظ سے تو پھر مرد بھی اولاد نہیں آدم کی کہ اسے تو اللہ نے تخلیق کیا ؟
Top