نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    آج کی حاضری لگا لیجے شعر کہنا تھا کہہ دیا لیجے
  2. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    کہیں میں نے کچھ کھو تو نہیں دیا آج کی غیر حاضری کے سبب؟
  3. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ثابت ہوا کہ اب لوگ مزے سے زیادہ صحت کی فکر کرتے ہیں۔ ورنہ (شاعر سے معذرت کے ساتھ) چائے چیز ہی ایسی ہے، نہ چھوڑی جائے
  4. محمد شکیل خورشید

    محفل کے جِن بھوت

    ویسے حالیہ سرگرمیوں کو دیکھیں تو ہمارا شمار سابقہ بھوتوں میں ہونا چاہیئے ;) ثبوت یہاں دیکھ لیں https://www.urduweb.org/mehfil/posts/2441296/ https://www.urduweb.org/mehfil/posts/2441195/ https://www.urduweb.org/mehfil/posts/2440836/
  5. محمد شکیل خورشید

    محفل کے جِن بھوت

    حاضر جناب، (یا جنابہ)
  6. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ جو اک بے کلی سی دل میں ہے لگ رہا ہے کہ چل چلاؤ ہے
  7. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حلوہ کھلانا بھی خدمتِ خلق میں گنا جائے گا کیا؟
  8. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذہن نشین فرمالیں کہ انجام کار کورونا کو ایک فلو ہی قرار دے دیا جائے گا، جیسے باقی قسم ہا قسم کے فلو موجود ہیں۔
  9. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    شکیل حاضر ہے صبح صبح
  10. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    فرق آگیا لڑی کی ترتیب میں ، حالانکہ دوسروں کی مدد کے لئے پوری الف بے لکھ رکھی ہے سیما علی بہن نے
  11. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    اس کا مطلب عقل کو ٹاٹا بائے بائے بول دیا جائے
  12. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ کوسنے بگاڑ کے اب رہنے دیجئے کچھ لطف کھیل کود کی باتوں کا لیجئے
  13. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    پگلا گیا میں تو عقل کے ہاتھوں
  14. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حیرت ہے، لوگ عقل پر اعتبار کرتے ہیں
  15. محمد شکیل خورشید

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لڑی کے بانی وضاحت دے چکے کہ پرانا شعر بھی چلے گا محض طبع ذاد کی شرط ہے
  16. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما بہن بازی لے گئیں ورنہ میں نے لکھا تھا شکیل حاضر ہے محترمہ
Top