نتائج تلاش

  1. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاکٹر کو پتہ ہی نہیں ہوتا کہ ہماری اصل دوا یہ بچے ہیں ۔۔ ایک مرتبہ ہم نے ڈاکٹر سے کہا جب ہم اپنے بیٹے کے پاس ہوتے ہیں تو نہ بلڈ پریشر زیادہ ہوتا ہے نہ کم بالکل ٹھیک ہوتے ہیں اور بالکل ٹھیک رہتا ہے ۔۔تو کہتے ہیں اصل دوا ہی وہ ہیں تو سب ٹھیک رہے گا 🥰 درست فرمایا
  2. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طبیعت بشاش ہو جااتی ہے بچوں کی آمد سے
  3. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈر کے رک گئے ہم بھی بھائی ایک اچھا سا شعر سنادیں ٹپال دانے دار پیجیئے دیسی ہے سو معیشت کے لئے خطرہ نہیں ہے شعر عرض ہے رمزِ ہجرو وصال و حسن و جمال اور کیا ہے غزل بس ان کا خیال
  4. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رکئے رکئے درمیان میں ر بھی آتا ہے بھائی۔
  5. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خیر کی خبریں آنے لگی ہیں موسم کے ساتھ ساتھ دیگر حوالوں سے بھی
  6. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    رہ گئے ہم پیچھے پسوڑی کا مطلب سمجھانے میں، خیر پسوڑی محض پریشانی نہیں بلکہ ایسی پریشانی ہے جس سے کوئی بھگدڑ، ہنگامہ خیزی اور ہلچل بھی منسلک ہو۔ یعنی اگر کوئی پریشانی میں اٹوانٹی کھٹوانٹی لے کر پڑا ہو تو اسے پریشانی تو ہوگی پسوڑی نہیں۔
  7. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ذرا دو دن لڑی نہ دیکھیں تو تین چار صفحے نئے بن چکتے ہیں۔۔۔ ماشا اللہ ، اللہ محفل میں محفلین کی رونق سجائے رکھے
  8. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرور حاضری دیتے ہیں جب بھی موقع ملتا ہے، حوصلہ افزائی کا شکریہ،
  9. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ظرف کی بات ہوتی ہے غلطی قبول کر لینا بھی
  10. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گزشتہ برس جولائی میں منائی گئی تھی شاید
  11. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لاہور تو دکھا ہی 43 درجے رہا ہے
  12. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیکن خورشید تو میرے والد صاحب تھے ، میرا نام محمد شکیل ہے، بس جب ادبی کام شروع کیا تو اپنے نام کے ساتھ ان کا نام لگا لیا کیونکہ ان کی بڑی خواہش تھی ان کی اولاد میں سے کوئی لکھنے لکھانے کی طرف آئے۔ باقی حال احوال نیک ہیں، آپ کی خیریت بھی نیک مطلوب ہے
  13. محمد شکیل خورشید

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دخل در معقولات پر معذرت کے ساتھ سلام قبول فرمایئے
  14. محمد شکیل خورشید

    غزل: مصوّر کا اگر شہکار ہوں میں

    بہت عمدہ محترم، داد قبول فرمایئے
Top