سر! توجہ دینے کا شکریہ
آپ کی ہدایات پر آئندہ عمل کرنے کی پوری کوششش کروں گا۔
ویسے سر گلگلے کی طرح بھی تو کوئی ہو سکتا ہے جو پیارا بھی لگتا ہو۔ :LOL:
یا پھر تعریف شاید زنانہ انداز میں ہو گئی ہے۔ :)
تسلسل میرےذہن میں یہ تھا کہ لکھنے والے کاموڈ بہت اچھا ہوگیا ہے تو اس کی وجہ کیا ہے؟ بس وہی بتانے...