نتائج تلاش

  1. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہاں بتا دیں
  2. جیہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مقرر کہ مکرر؟ :)
  3. جیہ

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    پرتوئے خُور سے ، ہے شبنم کو فنا کی تعلیم میں بھی ہوں ، ایک عنایت کی نظر ہونے تک غالب
  4. جیہ

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    نہیں معلوم تو کوئی بات نہیں۔ مگر آپ تھے کہاں؟
  5. جیہ

    ایم ایس ورڈ میں کتاب کمپوز کرنے کی پیج فارمیٹ سیٹنگ

    آپ پیج سیٹ اپ والے ہدایات پر عمل کرکے مارجن بڑھا دیں
  6. جیہ

    ایم ایس ورڈ میں کتاب کمپوز کرنے کی پیج فارمیٹ سیٹنگ

    اوہ آپ صفحے کے بائیں طرف حواشی لکھنا چاہتے ہیں۔ ؟
  7. جیہ

    ایم ایس ورڈ میں کتاب کمپوز کرنے کی پیج فارمیٹ سیٹنگ

    یہ کام آپ پیج سیٹ اپ سے با آسانی کر سکتے ہیں ۔ پیج سائز کسٹم سلیکٹ کرکے اپنی مرضی کا سائز دیں حواشی کے لئے انسرٹ فٹ نوٹ کا آپشن تلاش کریں
  8. جیہ

    ایم ایس ورڈ میں saving کا مسئلہ ، ارجنٹ حل درکار ہے ۔

    یعنی میرا مشورہ کارآمد نکلا :)
  9. جیہ

    ایم ایس ورڈ میں saving کا مسئلہ ، ارجنٹ حل درکار ہے ۔

    یہ تو پتا نہیں ۔ دوسرا حربہ یہ ہے کہ اس فائل کا سارا مواد کنٹرول+اے سے سلیکٹ کرکے نئے فائل میں کاپی کر کے نئے نام کے ساتھ سیو کر لیں
  10. جیہ

    کہکشاں

    ہاہاہا آپ بھی نا۔۔۔۔ پتہ نہیں کس مٹی کے بنے ہیں :)
  11. جیہ

    کہکشاں

    آپ کو تصویر کہاں سے ملی چارسدہ والی
  12. جیہ

    کہکشاں

    تو یہ چارسدہ شفٹ کر گئی ہے ؟
  13. جیہ

    کچھ مزید لطیفے

    زبردست
  14. جیہ

    پشتو کہاوت ہے ۔ میاں فرید چپ رہنے میں عافیت ہے

    پشتو کہاوت ہے ۔ میاں فرید چپ رہنے میں عافیت ہے
  15. جیہ

    کہکشاں

    مگر یہ سوات تو نہیں
  16. جیہ

    تاسف فہیم کے والد صاحب فوت ہو گئے ہیں۔ دعا کی درخواست

    ابھی ابھی فیس بک سے پتا چلا ہے کہ فہیم کے والد صاحب انتقال کر گئے ہیں انا للہ وا انا الیہ راجعون اللہ مغفرت نصیب کرے اور فہیم کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
  17. جیہ

    کہکشاں

    اور سوات والی؟؟؟
  18. جیہ

    کہکشاں

    یہ ملکی وے کہکشان ہے کیا؟
  19. جیہ

    ایم ایس ورڈ میں saving کا مسئلہ ، ارجنٹ حل درکار ہے ۔

    فائل کا نام انگریزی میں کر لیں شاید سیو ہو جائے
Top