تاسف فہیم کے والد صاحب فوت ہو گئے ہیں۔ دعا کی درخواست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
ابھی ابھی فیس بک سے پتا چلا ہے کہ فہیم کے والد صاحب انتقال کر گئے ہیں
انا للہ وا انا الیہ راجعون

اللہ مغفرت نصیب کرے اور فہیم کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
 

شمشاد

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائیں اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔
 

فرحت کیانی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحوم کی مغفرت اور اہل خاندان کے لیے صبر کی بہت سی دعا۔آمین
 

نیرنگ خیال

لائبریرین
ان للہ و ان الیہ راجعون
اللہ سبحان و تعالیٰ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے۔ آمین
 

وجی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔
اللہ اپنا رحم و کرم فرمائے مرحوم پر اور انکی مغفرت و بخشش فرمائے آمین ثم آمین
 

قیصرانی

لائبریرین
میں نے فون کیا ہے کئی بار، لیکن نیٹ ورک پرابلم تھا۔ پھر ایک بار بات ہوئی تو میری آواز نہیں جا رہی تھی۔ ابھی کچھ دیر ٹھہر کر پھر کوشش کرتا ہوں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top