ابن سعید میں تو بس دھاگے میں آپ کی تازہ پروفائل پکچر دیکھ کر آیا ہوں
باقاعدہ قیامت ڈھائی جا رہی ہے وحید مراد سٹائل میں ;)
ویسے تو میری پروفائل پکچر بھی کمال ہے، آپ دیکھ سکتے ہیں، مگر آپ تو واقعی ہی خوبانِ شہر و قریہ کے گریہ بعد :love-over: کا باعث بن رہے ہیں :pirate:
سالانہ میگ نکل سکتا ہے۔ سال گرہ کے موقع پہ شاید۔
نثر، شعر، ٹیکنالوجی آرٹیکلز اور اردو کمپیوٹنگ وغیرہ جیسے سب فورمز سے چیزیں منتخب کی جا سکتی ہیں ۔
لیکن یہ ای بک کی شکل میں اکٹھا کیا جا سکتا ہے ، پرنٹ کی شکل میں مشکل ہے ۔
بہت افسوس ہوا، حالانکہ آپ آسانی سے بی کام ، بلکہ سی کام یا زیادہ سے زیادہ ڈی کام کر کے اس فیلڈ میں زیادہ ترقی کرتے۔
ہمدردی کے دو بول ہی کہہ سکتا ہوں، قبول کیجیے۔