ویسے آپ کی لڑی کا نام خوب ہے، شکر ہے کہ آپ نے اس میں مؤنثین کو شامل نہیں کیا، ورنہ کوئی چڑیل بھی ہوتی یہاں، اب بہت اچھا فیل ہورہا ہے کہ باقی سب تو ایلین ہیں اور ہم ایلون مسک کی طرح نمبر ون ہیں۔ مجھے بہت خوشی ہے کہ آپ نے خواتین کو شامل نہیں کیا بھیانک نام میں۔