نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    آخری فلم یا ڈاکیومنٹری کونسی دیکھی۔۔2

    یہ مووی ابھی کافی دن پہلے دیکھی تھی اچھی لگی مجھے اگر کوئی اچھی مووی دیکھنے کا دل چاہے تو دیکھ سکتے ہیں :) لیکن وہی انڈین مینٹیلیٹی جس میں مسلمانوں کو دہشت گرد دیکھایا گیا ہے
  2. ملائکہ

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    اپنے quote کا reference ضرور دیجئے ۔۔۔ ہم تو کسی بھی عام سی کتاب کا بھی reference دینا اپنے اوپر فرض سمجھتے ہیں آپ تو پھر قرآن quote کررہے ہیں۔۔۔۔
  3. ملائکہ

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    اچھا مجھے بھی بتا دیجئے پھر کس بارے میں بات ہورہی ہے؟؟؟
  4. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    اہووووو چلیں پھر آرام کریں آپ
  5. ملائکہ

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    ویسے تو میں یہ اس لاحاصل بحث سے باہر نکل گئی تھی ۔۔۔ پر میں صرف یہی کہنا چاہتی ہوں جو ایک لاکھ مرتبہ کہہ چکی ہوں کہ مرد کو اپنے مذھب کی فکر کرنی چائیے ، عورت کو اسکے مذھب کی فکر خود کرلینے دیں۔۔۔۔ اور جہاں تک گھریلو معلامات کی بات ہے مار پیٹ کرلیں پھر دیکھیں وہی عورت (چاہے وہ کوئی مرد ہی کیوں نا...
  6. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    قیصرانی انکل آپکا فلو ٹھیک ہوا کہ نہیں
  7. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    :atwitsend: مطلب میں بھی لڑائی کروں
  8. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    ایک دھاگہ میں بڑی خراب باتیں ہورہی ہیں جو کہ میری ہمت سے اوپر ہے برداست کرنا اسی لئے ادھر آگئی ہوں نا بہنا۔۔۔
  9. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    آپ نے مجھے کاٹا کیوں مارا :-(
  10. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں بھاگ کر یہاں آگئی ہوں
  11. ملائکہ

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    میں بالکل ان دا کنٹیکسٹ ہی بات کررہی ہوں ۔۔۔۔ اللہ معاف کرے آپ ایک انسان کو مارنے کو جائز کہہ رہے ہیں اور پھر ایک عورت کو جسے اللہ نے محبت سے ٹریٹ کرنے کو کہا ہے۔۔۔
  12. ملائکہ

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    خیر اصل مسئلہ یہ ہے کہ ہم پاکستانی (اور شاید انڈین) مسلمان بھی ابھی تک ہندو ذہنیت سے بالکل باہر نکل نہیں پائے اسی لئے کچھ لوگ اس بات کو زبردستی منوانے پر تلے ہیں کہ عورت کو مارنا ٹھیک ہے۔۔۔
  13. ملائکہ

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor: شکر ہے میں ایسے اسکول سے نہیں پڑھی
  14. ملائکہ

    پاکستان:’43 فیصد خواتین کے مطابق شوہر کا پیٹنا جائز

    اگر کوئی مرد چاہے وہ باپ ، بھائی ، شوہر کوئی بھی ہے اسے یہ حق نہیں ہے کہ وہ کسی بھی عورت پر ہاتھ اٹھائے۔۔۔ اگر کوئی بھی اس طرح کی کوشش کرے تو اسی وقت عورت کو چائیے کہ وہ اسے اپنے اوپر تشدد نہ کرنے دے اور چھوڑ دے اس انسان کو کوئی کسی کے بغیر نہیں مرتا سب زندہ رہتے ہیں۔۔۔
  15. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    پٹی نہیں ہے پھر ابھی ٹھیک بھی نہیں ہوا
  16. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    جی ٹھیک ہے۔۔
  17. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    میں ٹھیک ہوں آپ کیسی ہو؟؟
  18. ملائکہ

    اسلامی تو نہیں ہے خیر۔۔۔۔

    اسلامی تو نہیں ہے خیر۔۔۔۔
  19. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    مجھے ہٹا تو آپکو ہو گیا :-(
Top