نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    ایک جملہ کے لطائف

    شادی اور رشتہ داروں کا روٹھنا ہماری سوسائٹی میں لازم و ملزوم ہیں ۔۔ :-P
  2. سارہ خان

    ایک جملہ کے لطائف

    مشاہدہ ۔۔ :p تجربے میں گرام کی تعداد کچھ کم کہی جا سکتی :-P
  3. سارہ خان

    تعارف آداب عرض !!!

    اب تو آپ پرانے ہوگئے کیا کہا جائے خوش آمدید۔۔ امید ہے یہ خوش آمدید خشک آمدید میں نہ بدلی ہوگی یہاں رہنے بعد :-P
  4. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    فکر مت کریں آپ کے ساتھ نہیں ہے ایسا رویہ ۔۔
  5. سارہ خان

    ایک جملہ کے لطائف

    شادی کی تقریبات مین خواتین کا چہرہ اس کے اصل وزن سے 200 یا 300 گرام زیادہ وزنی ہوتا ہے ۔۔
  6. سارہ خان

    نظم - دوکان رمضان -------- (تضمین از محمد احمدؔ)

    واہ واہ لا جواب ۔۔۔ عنوان بھی زبردست دکان رمضان ۔ :applause:
  7. سارہ خان

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    زبردست شعر ہے ۔۔ :applause:
  8. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صحیح تو ب سے تھا لیکن بیچ میں ژ نے گڑبڑ کی
  9. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    س سے لکھوں یا ب سے اب ؟
  10. سارہ خان

    یہ فیس بک بھی نفاق کا گڑھ ہے

    ہاں سوشل تو واقعی نہیں ہوں ۔۔۔۔۔ لائیکس 9 کے بھی نہیں آتے۔۔۔نہ ہی پرواہ ہوتی آئیں نہ آئیں ۔۔ :-P
  11. سارہ خان

    یہ فیس بک بھی نفاق کا گڑھ ہے

    خوب کہا نا معلوم افراد۔۔۔ :LOL: میرے پاس سات سالوں 109 فرینڈز ہیں ۔۔۔
  12. سارہ خان

    پانچ بج کر سترہ منٹ

    واضح نہیں تھا لکھا کہ صرف لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف ہیں اس لیئے پوچھا۔۔ یہ لوگ جو لڑکیوں کی تعلیم کے خلاف ہیں اپنی عورتوں کو بیماری میں مرنے کے لئے چھوڑ دیتے ہونگے لیکن کسی مرد ڈاکٹر سے علاج نہیں کرواتے ہونگے۔۔
  13. سارہ خان

    اردو محفل کے اکیاون ہیرو

    کب لکھ رہے ہو ؟ :p
  14. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھونڈ لیا کریں اس لڑی کو اطلاعات نہ ملیں تو۔۔۔
  15. سارہ خان

    پانچ بج کر سترہ منٹ

    صحیح کہا جاتا ہے کہ انسان اگر درندگی پر اتر ٓئے تو اس سے بڑا خونخوار درندہ کوئی نہیں ۔۔۔
  16. سارہ خان

    ابن انشا علاج سے پرہیز بہتر ہے -

    لا جواب تھے انشاء بھی ۔۔۔
Top