نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

    شکرآ ۔۔۔۔۔ تم نے تو کہا تھا کہ تم اوپن کروگے مبارک کا دھاگہ اور تیاری بھی شاید کی تھی کچھ ؟ کہاں غائب تھے ؟
  2. سارہ خان

    سندھ سلامت فونٹ سرور

    اچھی کوششیں ہیں ۔۔۔ خوبصورت فونٹس نظر آ رہے ہیں ۔۔ سندھی تو بہت سارے لوگ لکھتے نظر آتے ہیں لیکن بلاگز وغیرہ کم ہی لکھتے ہیں ۔۔۔
  3. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

    شکریہ فرحت ۔۔۔آپ کا حسن ظن ہے۔۔ باتیں تو ایویں ئی کرتی ہوں بس۔۔:-P آپ بھی آتی رہا کریں ۔۔کم کم نظر آتی ہیں ۔۔ :)
  4. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

    بہت شکریہ استاد محترم ۔۔۔ اور پرانے دوست ایسے مبارک دیں تو بھی زیادہ خوشی ہوتی ہے :)
  5. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

    ہاہاہا شکریہ۔۔۔۔ یہاں پر مبارک کے ساتھ مٹھائی لانے کا رواج ہے۔۔۔آپ کو لانی تھی نہ :p
  6. سارہ خان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    تو کیا آپ کے ساتھ لڑتے ہیں واقعی سب ؟ :mean:
  7. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظلم ہے ذرا سی بات پر سزا دینا ۔۔۔
  8. سارہ خان

    تعارف آداب عرض !!!

    جاری رکھیئے شغل۔۔۔۔۔ :-P
  9. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صرف دو الفاظ میں نپٹا دیا آپ نے تو ۔۔۔ :-P
  10. سارہ خان

    تعارف آداب عرض !!!

    اچھا تو آپ یہاں لوگوں کو خشک کرنے آئے ہیں ۔۔ :p
  11. سارہ خان

    جملہ الٹائیے

    اوکے باس۔۔۔۔۔۔
  12. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

    اس کو کھانے کے لیئے بھی پر جل جاتے ہیں ۔۔۔ :LOL: بہرحال شکریہ :)
  13. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

    آپ کا معیار تو کچھ زیادہ ہی اونچا لگتا۔۔۔:p۔5 سال میں اتنی کم پوسٹس ؟ ضرور گیپ آیا ہوگا بیچ میں آنے میں ۔۔
  14. سارہ خان

    خوب ۔۔

    خوب ۔۔
  15. سارہ خان

    جملہ الٹائیے

    طریقہ کارمشکل تھا، ہم آسان پسند لوگ ہیں مشکل چیزیں سمجھ نہیں آتیں۔
  16. سارہ خان

    جملہ الٹائیے

    رنگ دیا ۔۔۔
  17. سارہ خان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    بچپن میں بہن بھائی دن میں دس دفعہ لڑیں پھر اگلے دن بات کر لیتے ہیں ۔۔ بڑے ہو کر ایک بار لڑیں تو سال بھر بات نہیں کرتے ۔۔
  18. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

    شکراً۔۔۔۔۔ آپ تو مجھ سے بھی قدیم ہیں محفل پر اور مراسلے اتنے کم ۔۔۔۔۔۔۔۔
Top