زمرے
زمروں میں تلاش
اراکین
داخل ہوں
تلاش
تلاش
عنوانات میں تلاش
از:
Menu
داخل ہوں
Install the app
Install
تلاش
JavaScript is disabled. For a better experience, please enable JavaScript in your browser before proceeding.
You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser
.
نتائج تلاش
مبارکباد
سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو
اس سے بہتر میں مٹھائی خود نہ لے لوں یہاں پانچ کے بجائے دس کلو ۔۔ :p
سارہ خان
Post #93
فروری 2، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
مبارکباد
سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو
ویری نائس ۔۔اور تھینک یو :) :)
سارہ خان
Post #91
فروری 2، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
پتا نہیں کیا لکھا ہے ۔۔ یہ نالئہ دل کیا ہوتا ہے ؟ ویسے اردو بہت اچھی ہے ناصر رانا کی ۔۔
سارہ خان
Post #5,236
فروری 2، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
گویا موصوف اپنے منہ میاں مٹھو بن رہے :-P
سارہ خان
Post #5,227
فروری 1، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے
یہ لطیفے ذرا ہٹ کے ہیں نہ :-P
سارہ خان
Post #47
فروری 1، 2016
فورم:
لطائف
حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے
موقع ڈھونڈیے مل جائے گا۔۔نہیں بلکہ مل جائے گی کہیں۔۔۔۔ :-P
سارہ خان
Post #46
فروری 1، 2016
فورم:
لطائف
میں بظاہر جو بہت سادہ ہوں بے حس نظر آتا ہوں تمھیں ایسا دریا ہوں جہاں سطح کے نچےہ چپ چاپ موجیں...
میں بظاہر جو بہت سادہ ہوں بے حس نظر آتا ہوں تمھیں ایسا دریا ہوں جہاں سطح کے نچےہ چپ چاپ موجیں شوریدہ ہیں، طوفان اٹھا کرتے ہیں اخترالایمان
سارہ خان
کیفیت نامہ
فروری 1، 2016
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
قیاس کیا جاتا ہے کہ صاف ہو کے طبیعت نکھر جائے گی مزید :p
سارہ خان
Post #5,225
فروری 1، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
دعا
آئیے دعا کریں۔
پورے پاکستان کے نہیں صرف کے پی کے اور پنجاب کے ۔۔ یہاں نہیں تھیں چھٹیاں ۔۔۔
سارہ خان
Post #14
فروری 1، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
طاری رہتی ہے نیند صبح کے وقت بھی ۔۔ رات دیر سے سونے کی وجہ سے بصارت بصیرت سمیت او کے ہے ۔۔:-P
سارہ خان
Post #5,220
فروری 1، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
۳۰ جنوری مہاتما گاندھی کے قتل کی تاریخ
ہم گاندھی جی کو فرشتہ نہیں بنا رہے۔۔ اختلافات اپنی جگہ۔۔ اچھائیوں کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہے۔۔۔ اور دیش کی بات نہیں ہو رہی یہاں ۔۔
سارہ خان
Post #49
فروری 1، 2016
فورم:
سیاست
۳۰ جنوری مہاتما گاندھی کے قتل کی تاریخ
دوبارہ پوسٹ کریں اب محفل کچھ لبرل ہو گئی ہے ۔۔
سارہ خان
Post #48
فروری 1، 2016
فورم:
سیاست
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
صبح اٹھتے وقت نیند آتی ہے مجھے تو :p
سارہ خان
Post #5,218
فروری 1، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
ابھی ابھی ہ کو پھلانگ گئیں آپ ہاہاہا۔۔۔۔۔۔ روز یہاں آیا کریں پریکٹس کے لیئے :)
سارہ خان
Post #5,197
فروری 1، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے
بہت اچھا فارمولا ہے یہ ظالم دنیا میں جینے کے لیے ۔۔۔
سارہ خان
Post #39
فروری 1، 2016
فورم:
لطائف
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
وہ یہ کہ آپ کو حروف تہجی کی ترتیب یاد نہیں ۔۔۔ ذرا قاعدے سے سبق دوبارہ یاد کیجیئے ۔۔ :p
سارہ خان
Post #5,195
فروری 1، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62
کیسے کیسے مشورے مل رہے ناصر رانا آپ کو ۔۔ :ROFLMAO:
سارہ خان
Post #5,190
فروری 1، 2016
فورم:
کھیل ہی کھیل میں
حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے
یہ واصف علی واصف کی غزل کے دو اشعار ہیں ۔۔
سارہ خان
Post #35
فروری 1، 2016
فورم:
لطائف
حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے
بزمِ احباب میں حاصل نہ ہوا چین مجھے مطمئن دل ہے بہت ، جب سے الگ بیٹھا ہوں عمرکرتا ہوں بسر گوشہ ء تنہائی میں جب سے وہ روٹھ گئے ، تب سے الگ بیٹھا ہوں میرا انداز نصیر اہلِ جہاں سے ہے جدا سب میں شامل ہوں ، مگر سب سے الگ بیٹھا ہوں نصیرالدین نصیر
سارہ خان
Post #33
فروری 1، 2016
فورم:
لطائف
مبارکباد
سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو
شکریہ :)
سارہ خان
Post #81
فروری 1، 2016
فورم:
تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات
پچھلا
1
2
3
4
…
صفحے پر جائیں
عمل کریں
10
اگلا
First
پچھلا
2 از 10
صفحے پر جائیں
عمل کریں
اگلا
Last
تلاش
Top