نتائج تلاش

  1. ع

    گرافکس کسی بھی ورڈ پروسسنگ پروگرام سے متن کو ویکٹر گرافکس پروگرام میں لے جانا

    PRNایک ایسا فورمیٹ ہے جوکہ آپکو پرنٹ از فائل کرنے سے حاصل ہوگا اس فورمیٹ کو کورل ڈرا اور اڈوبی السٹریٹر سپورٹ کرسکتا ہےپرنٹ از فائل ہر پرنٹر کے ذریعے حاصل کیا جاسکتا ہے لیکن ہر پرنٹر کا PRNفائل کورل ڈرا اور دوسرے ویکٹر گرافکس کے پروگرام کھول نہیں سکتے ضرورت اس امر کی ہے کہ ایک ایسا پرنٹر ہو...
  2. ع

    قران کے فونٹس کے بارے میں سوال!

    نبیل بھائی محفل پر قرآن کریم کیلئے نور قرآن، القلم قرآن، المصحف فونٹ ریلیز ہوچکے ہیں‌قرآن پاک کیلئے جبکہ دوسرے سائٹ پر بھی کچھ فونٹس قرآن پاک کیلئے ریلیز ہوچکے ہیں ، نور ہدایت، پی ڈی ایم ایس سلیم ہم جن نئے فونٹس پر کام کر رہیں‌ہیں‌اسمیں ہماری کوشش یہی ہوگی کہ فونٹ‌میں‌اضافی فیچرز بھی ڈالے...
  3. ع

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    خلیل بھائی اس قسم کی خطاطی کے بارے میں‌راسخ کشمیری بھائی نے بھی مشورہ دیا ہے اور انہوں‌نے مطلوبہ صفحات مہیا بھی کیئے ہیں‌فونٹ‌بنانے کیلئے ان صفحات پر کام جاری ہے انشاءاللہ جلد ہی آپ انکو فونٹ کی شکل میں‌دیکھ سکیں‌گے
  4. ع

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    بھائی صاحب آپ فونٹ کو کسی سٹورج سائٹ پر اپلوڈ‌کرکے لنک یہاں‌دیں
  5. ع

    نیا قرآنی خط

    شکریہ راسخ بھائی میں آج سے ہی کام شروع کرلیتا ہوں‌اسپر
  6. ع

    کورل ڈرا کی فائل کو jpgمیں تبدیل کرنے کا طریقہ

    بھائی یہ کام ناممکن ہے آپکو کورل ڈرا انسٹال کرنی ہی ہوگی
  7. ع

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    ہم بھی ہانک لگادیتے ہیں کریڈٹ کس کو چاہئے بغیر سود کے ۔ لیکن لونگا واپس جلد ہی ;)
  8. ع

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    بھائی کچھ مہنگی خریداری بھی کرنی ہوگی یا نہیں اپنے پیسے کون استعمال کرتا ہے اسلئے چندہ ہی کرتا ہوں :grin:
  9. ع

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    اچھا پھر تو مجھے محفل پر خریداری کیلئے محفلیان سے چندہ اکھٹا کرنا پڑھے گا شمشاد بھائی کیا خیال ہے کب شروع کردوں‌چندہ اکھٹا کرنا :)
  10. ع

    یہ 'کریڈٹ' کیا ھے!!!

    جی ہاں‌مجھے بھی اس آپشن نے کنفیوز کردیا ہے اور میرے تو اکاونٹ میں (120) روپے بھی جمع ہوگئے ہیں :grin: اب یہ پتہ نہیں‌کہ پاکستانی ہے یا ڈالر یا یورو :grin:
  11. ع

    نیا قرآنی خط

    اسی فارمیٹ میں‌ہی مناسب ہے جسمیں آپنے نمونہ اپلوڈ کیا ہوا ہے اور رزلٹ اگر اس سے بہتر ہو تو بہت خوب نہیں‌تو کم از کم یہی رزلٹ‌ہونی چاہئے
  12. ع

    ان پیج علماء سے سوال

    نبیل بھائی ہمارے ہاں‌پاکستان میں تو کورل ڈرا ہی استعمال کیا جاتا ہے ڈسکٹاپ پبلشنگ کیلئے کیونکہ کلر سپریشن کی جو سپورٹ کورل ڈرا دیتا ہے اسطرح کی کلر سپریشن کی سپورٹ اڈوبی سمیت کوئی بھی پروگرام نہیں‌دے سکتا ۔ اگر یہ ٹول کسی کی ضرورت کو مدنظر رکھ کر بنایا جائے تو کیا برائی ہے ۔ اس بات کا میں نے...
  13. ع

    نیا قرآنی خط

    راسخ کشمیری بھائی اگر آپ سورۃ فتح کے صفحات کو فراہم کریں‌تو انشاءاللہ اس پر فونٹ‌کی صورت میں‌کام کیا جاسکتا ہےسکین کی رزلٹ اچھی ہونی چاہئے
  14. ع

    مبارکباد اللہ کا بندہ ماہر

    الف عین صاحب میں‌سمجھا تھا کہ آپنے مجھے ماہروں کے لسٹ میں‌شامل کیا ہے;)
  15. ع

    مبارکباد اللہ کا بندہ ماہر

    بھائی مجھے تو آپکا آصلی نام معلوم ہے :grin:
  16. ع

    مبارکباد اللہ کا بندہ ماہر

    مبارک ہو عبداللہ بھائی
  17. ع

    ان پیج علماء سے سوال

    ابو شامل بھائی کورل ڈرا کے ایک رجسٹر استعمال کنندہ سے شاید ہی کام چلے پھر بھی خیر اگر خاول بلال بھائی انکو یہ درخواست کردیں‌کہ کورل ڈرا میں‌اوپن ٹائپ کی سپورٹ ڈال دے لیکن پھر وہی بات آڑے آئے گی کہ کورل والوں‌کو یہ سپورٹ شامل کرنے میں‌کافی عرصہ لگے جبکہ اس کے مقابلے میں‌ایسا کوئی ٹول یا فیچر...
  18. ع

    ان پیج علماء سے سوال

    نبیل بھائی اس جیسا ایک پروگرام یہ بھی ہے ۔ DOC to Image Converter لیکن مجھے اندازہ ہے کہ ان جیسے پروگرامز سے کام نہیں‌بنے گا جب تک کوئی ٹول نہیں‌بنایا جاتا http://www.pdf-convert.com/doc2img/index.htm
  19. ع

    ان پیج علماء سے سوال

    بھائی صاحب اگر پرنٹر ڈرائیور ہی انسٹال کرنا ہوتا کورل کیلئے تو پھر ونڈوز کے ڈیفالٹ پرنٹرز جیسے Generic MS Publisher Imagesetter, Linotronic 530سے بہترین پرنٹرز ایک بھی نہیں‌ہوسکتا ان پرنٹرز کی فورمیٹ‌کو کورل ڈرا بخوبی سپورٹ کرسکتا ہے لیکن میں‌چاہتا ہوں‌کہ صرف ایک کلک سے یہ کام ممکن ہوسکے اور یہ...
  20. ع

    ان پیج علماء سے سوال

    فاتح بھائی آپکے اس بات سے میں اتفاق کرتا ہوں‌کہ اس سلسلے کو صرف کورل تک ہی محدود نہیں‌رہنا چاہئے اگر صرف کورل تک یہ سلسلہ محدود رکھنا ہوتا تو پھر تو ونڈوزمیں‌ڈیفالٹ موجود پی ایس پرنٹرز جوکہ پرنٹ ٹو فائل کو Prn فورمیٹ‌میں پرنٹ کرتا ہے اور اس فورمیٹ‌کو کورل بخوبی سپورٹ بھی کرتا ہے تو پھر تو ایسے...
Top