نتائج تلاش

  1. راشد احمد

    پرویز مشرف کی کرپشن کا ثبوت

    ملک کا ستیاناس کرکے دوسروں کو لیکچر دے رہا ہے۔ ہمارے اوپر طالبان کا عذاب مسلط کرکے، معیشت اور ملک کے انفراسٹرکچر کا ستیاناس کرکے لوگوں کو تعلیم دے رہا ہے۔ سبحان اللہ کیا کہنے ہیں مشرف کے۔ بے وقوف ہیں وہ لوگ جو اسے ڈیڑھ لاکھ دے رہے ہیں ڈیرھ روپے کا انسان۔ وہ یہ لیکچر دے رہا ہوگا کہ ملک کو کیسے...
  2. راشد احمد

    پرویز مشرف کی کرپشن کا ثبوت

    تعلیم کا گلا سڑا نظام پچاس بھی پیدا کرلے تو بہت بڑی بات ہے۔ بلال مشرف کا ابا آرمی چیف اور پاکستان کا سیاہ وسفید کا مالک تھا اس لئے اس نے امریکہ جاکر تعلیم حاصل کرلی۔ ورنہ وہ بھی پنجاب یونیورسٹی سے ایم اے اکنامکس کررہاہوتا۔
  3. راشد احمد

    وزیر فرزانہ راجہ کی اپنے شوہر پیر مکرم سے علیحدگی

    چاہے فرزانہ راجہ اپنے شوہر کو طلاق دے چاہے اس کا شوہر سانوں کیہہ
  4. راشد احمد

    Mustafa Kamal An Outspoken Leader Of MQM

    الطاف بھائی لندن میں بیٹھے پاکستان میں نسل کشی کروارہے ہوتے ہیں۔
  5. راشد احمد

    مزاحیہ کارٹون

    قوم کو سب پتہ ہے لیکن بے حس ہوگئی ہے
  6. راشد احمد

    دسمبر تک لوڈ شیڈنگ پر قابو پا لیں گے ۔ ۔۔۔۔ نہیں پاسکتے ہیں ۔

    عجیب حکومتیں ہیں کہتی ہے کہ بجلی کا استعمال کم سے کم کریں۔ ان عقل کے ادھوں کو تو بجلی کی منافع بخش صنعت قائم کرلینی چاہئے تھی۔ جتنی زیادہ بجلی استعمال ہوگی اتنا زیادہ منافع ملے گا۔ میں نے مارکیٹس میں دیکھا ہے کہ ایک دکان میں‌بیسیوں بلب جل رہے ہوتےہیں۔ اور یہ دن کے اوقات میں بھی جل رہے ہوتے ہیں۔...
  7. راشد احمد

    شہرِکراچی یا شہر ِکرچی کرچی

    انہیں‌ڈر ہے کہ کہیں سوات کے لٹے پٹے لوگ یہاں‌نہ آجائیں اور سندھی اور ایم کیوایم اقلیت میں تبدیل نہ ہوجائیں
  8. راشد احمد

    پنجاپ کے 7اضلاع شدت پسندوںکے زیراثرآنے کی اطلاع

    سب پروپیگنڈا ہے۔ یہ سب میدانی علاقے ہیں۔ یہاں تو طالبان کامیاب نہیں ہوسکتے۔ بہاولپور، ڈیرہ غازی خان میں یورینیم بہت ہے۔ میانوالی، خوشاب میں اٹامک انرجی کمیشن کے پراجیکٹس چل رہے ہیں۔ اس لئے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے۔
  9. راشد احمد

    وزیر فرزانہ راجہ کی اپنے شوہر پیر مکرم سے علیحدگی

    فرزانہ راجہ کا تعلق تو لاہور سے ہے۔ شادی اس نے سندھ میں‌ کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اور وہ بھی وزارتیں حاصل کرنے اور پیپلزپارٹی میں مقام حاصل کرنے کے لئے
  10. راشد احمد

    لاننوں میں‌لگی قوم

    شروع میں جو بھی ادارہ قائم ہوتا ہے وہ‌ ٹھیک کام کرتا ہے۔ بعد میں اس کے منہ کو بھی حرام لگ جاتا ہے۔
  11. راشد احمد

    سندھی تنظیم اور متحدہ کا مہاجرین کیمپ سندھ میں لگانے پر احتجاج

    اگر ایم کیو ایم کو بھتہ لینے کا حق ہے تو شاہی سید پر اعتراض کیوں
  12. راشد احمد

    بجلی چوری روکنے کیلئے تھانے بنائے جا ئیں گے

    بجلی چوری روکنے کیلئے تھانے بنائے جا ئیں گے، وفاقی وزیر پانی و بجلی: حیدرآباد (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23مئی ۔2009ء) وفاقی وزیر پا نی وبجلی راجہ پر ویز اشرف نے کہا ہے کہ بجلی چوری کو روکنے کیلئے مجسٹریٹ مقرر کر نے کے ساتھ تھا نے بھی بنائے جا ئیں گے اوربجلی چوروں کی تاحیات بجلی کا ٹ دی جا...
  13. راشد احمد

    Mustafa Kamal An Outspoken Leader Of MQM

    بہت بدتمیز شخص ہے اللہ ہی حافظ ہے ان جیسے ناظمین کا
  14. راشد احمد

    پرویز مشرف کی کرپشن کا ثبوت

    چیف جسٹس نے اسلام آباد میں فارم ہاوسز پر بھی سوموٹو ایکشن لیا تھا۔ کچھ دن بعد ہی سارے جج معزول ہوگئے تھے
  15. راشد احمد

    چھ سواریوں والی موٹر سائیکل۔۔۔۔ مقابلہ پاکستان جیت گیا

    یہاں حکومت اسے بند کرنے کی کوشش کررہی ہے کہ یہ ماحولیاتی آلودگی پھیلاتے ہیں
  16. راشد احمد

    دسمبر تک لوڈ شیڈنگ پر قابو پا لیں گے ۔ ۔۔۔۔ نہیں پاسکتے ہیں ۔

    دونوں‌ہی جھوٹ بول رہے ہیں۔ ایسا نہیں‌لگتا کہ راجہ پوویز اشرف واپڈا کا لائن مین ہے اور خورشید شاہ ایس ڈی او ہے :grin:
  17. راشد احمد

    دسمبر تک لوڈ شیڈنگ پر قابو پا لیں گے ۔ ۔۔۔۔ نہیں پاسکتے ہیں ۔

    یہ خبر تو میں ابھی ابھی شئیرکر چکاہوں۔ خیر میں منتظمین کو کہہ کر اپنا دھاگہ حذف کرادیتا ہوں۔
  18. راشد احمد

    میں طالبانی تھا

    بہت شکریہ خرم بھائی آپ کی تحریر سے اختلاف نہیں
  19. راشد احمد

    محفوظ ہاتھ

    طیبہ ضیاء چیمہ شہزادہ سلیم کے کبوتر فضائوں میں پھڑپھڑاتے رہتے ہیں۔ پروں میں چٹھیاں دبائے اِدھر سے اُدھر اڑتے رہتے ہیں۔ ایک اڑتا ہے تو دوسرا منڈیر پر آ کر بیٹھ جاتا ہے۔ امریکہ، سعودی عرب اور انگلینڈ کی فضائوں میں کبوتروں کی اڑان قابل دید بھی ہے اور قابل تشویش بھی۔ کبھی امداد اور کبھی لیکچر زکو...
Top