نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    کہانیوں، کرداروں اور مصنفین پہ بات چیت

    میں نے ریڈیو پاکستان پر ڈیڈھ سال کے قریب کام کیا اور فی پروگرام مجھے دو سو پچاس روپے ملے۔ میرے پاس دو پروگرام تھے :ہم نوجوان اور دبستان۔ دبستان خاص ادبی پروگرام تھا جس کے لیے ادبی موضوعات پر بول سکنے والے مہمانوں کی تلاش، موضوعات کی تیاری اور بہت کچھ شامل تھا۔ دورانِ گفتگومیر ی پروڈیوسر کئی بار...
  2. محمد خرم یاسین

    اُمید رنگ

    بہاولپور میں چار بار جاچکا ہوں۔ بہت خوبصورت شہر لگا۔ اگلی بار گیا تو ان سے ضرور ملوں گا۔
  3. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    میں منتظر رہوں گا۔ جزا ک اللہ خیرا۔ سدا سلامتی ہو۔ آمین۔ اور شاعری کے اسٹوڈیو سے کیا مراد ہے ؟ نوآبادیات اور مابعد نوآبادیات درحقیقت اصطلاحات ہیں اس لیے انھیں ترجمہ نہیں کیا جاسکتا، پہلے ہی ترجمہ شدہ اصطلاحات ہیں۔
  4. محمد خرم یاسین

    تعارف تعارف کروائیے اسد علی رانا

    ہمارا تعارف تو بس یہی ہے کہ فیصل آباد سے تعلق ہے، رزق کی تلاش میں سیالکوٹ میں موجود ہیں اور علم و ادب کی خدمت میں مصروف ہیں۔
  5. محمد خرم یاسین

    الھم صل علی محمد صل الله عليه واله وسلم

    الھم صل علی محمد صل الله عليه واله وسلم
  6. محمد خرم یاسین

    اللھم صل علیٰ سیدنا و مولانا محمد و علیٰ آلہ و اصحابہ و بارک وسلم

    اللھم صل علیٰ سیدنا و مولانا محمد و علیٰ آلہ و اصحابہ و بارک وسلم
  7. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    وعلیکم السلام! بہت شکریہ کہ آپ ایسے باذوق قارئین، ہم ایسے نکموں کو میسر ہیں۔ آپ ضرور مطالعہ فرمائیےگا۔ شکریہ۔ جزاک اللہ ۔ جو اچھا برا لگے برملا اظہار کیجیے گا۔
  8. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    شکیل صاحب! نہایت ممنون ہوں، ذرہ نوازی۔ شکریہ۔ آرکائیو میں شاید کوئی اور ایڈیشن ہو، میرے پا س ایڈیشن میں اس کے صفحات کی تعداد ایک سو اڑتیس ہے۔ سرورق اور دیباچہ وغیرہ الگ ہیں۔ اس ناول کا کینوس بڑا ہے ، اس لیے اسے موضوعِ تحقیق و تنقید بنایا۔دیگر 13 کتب سے مدد لی ، اس لیے دورانِ تحقیق کام طوالت کا...
  9. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    @اعجازعبید نیرنگ خیال جاسمن عمران ظہیراحمدظہیر
  10. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ۔۔۔۔ محمد خرم یاسین "Numberdar ka Neela: A Study of Postcolonial Context and Anti-Colonialism" ادب کبھی بھی عصری حسیت سے جان نہیں چھڑا پاتااور بڑا ادیب اپنی ذات کے حصار سے نکل کر اجتماعی شعور و لاشعور کا نمائندہ بنتا ہے۔ اردو ادب نے...
  11. محمد خرم یاسین

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    بے شک درست فرمارہے ہیں، بالکل ایسا ہی ہے۔ میں پیدل کا شوقین تھا تو یہاں سے پیدل صدر تک جاچکا ہوں۔ لالوکھیت کے بازار سے بچوں کے لیے کپڑے اور تحائف بھی خریدے۔ یہ فیصل آباد کے بازارکی نسبت کپڑوں کے معاملے میں کم از کم دس فیصد سستا لگا۔
  12. محمد خرم یاسین

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    آمین۔ ثم آمین۔ بچپن سے کراچی جارہا ہوں، یہ میرے پسندیدہ شہروں میں شامل ہے لیکن اس کے دگر گوں حالات واقعتا دکھی کرتے ہیں۔ 12 مئی کو کراچی سے فیصل آباد واپسی تھی۔ اس دن جو کچھ اپنی آنکھوں سے دیکھا، انتہائی، انتہائی تکلیف دہ تھا۔ لالو کھیت سے ریلوے اسٹیشن تک پہنچنا ایک الگ کہانی ہے درمیان میں جلی...
  13. محمد خرم یاسین

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ

    نمبر دار کا نیلا: مابعد نوآبادیاتی سیاق ورداستعماری مطالعہ
  14. محمد خرم یاسین

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    پونے دو سال سے تو میں ملازمت کے سلسلے میں سیالکوٹ ہوں۔ جامعہ سے منسلک ہونے کے بعد عارضی طورپر یہیں قیام کرلیا ہے ۔ فیصل آباد میں میں گلبرک رہتا تھا، اب ستیانہ روڈ ٹیک ٹاؤن۔ کچھ عرصہ سمن آباد بھی رہائش رکھی ہے۔
  15. محمد خرم یاسین

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    مجھے ماموں نے بتایا تھا کہ یہاں سیاست دانوں نے ایسا کیا ہے۔ پی پی پی یہاں سے جب سے ہار رہی ہے، بدلے میں انتظامی صورتِ حال کچھ ایسی ہوگئی ہے۔ کوئی نہ کوڑ ااٹھاتا ہے اور نہ ہی کوئی دیگر انتظامی ذمہ داری نبھاتا ہے۔ بہت افسوس ہوا۔
  16. محمد خرم یاسین

    الحمدللہ رب العالمین!نیا مضمون شایع ہوگیا۔

    الحمدللہ رب العالمین!نیا مضمون شایع ہوگیا۔
  17. محمد خرم یاسین

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    میں جب بھی کراچی گیا، سب سے زیادہ قیام لالو کھیت ہی رہا، پیلی کوٹھی کے قریب۔۔۔ مجھے معاف کیجیے گا ، میں کراچی سے محبت کرتا ہوں لیکن لالو کھیت سے زیادہ سڑا ہوا علاقہ شاید ہی کراچی میں کہیں اور ہو۔ ہر گلی کی پشت پر گندی گلی نے نام سے کچرا کنڈی اور ہر دو چوک کے بعد کوڑے کے اتنے بڑے ڈھیر کے بلی کے...
  18. محمد خرم یاسین

    اپنے شہر کی چار مشہور چیزیں بتائیں

    میرا تعلق فیصل آباد سے ہے۔ اس میں ایک دو چیزوں کا اضافہ فرمالیں: کینال روڈ۔۔۔۔جو گٹ والا سے سمندری شہر تک جاتا ہے ، بہت خوبصورت ہے۔ اقبال سٹیڈیم۔۔۔ اس سے منسلکہ ہر شے: جناح باغ، سرینا ہوٹل، سند باد، فن لینڈ، خیال ہوٹل فن دنیا اور منسلکہ بازار ٹوٹا بازار استاد نصرت فتح علی خان، راحت فتح علی...
Top