اپنی نظم کی توضیح تو واقعتاً اسے خراب کردینے کے مترادف ہے؛ میں کچھ کچھ بتانے کی کوشش کرتا ہوں۔
ہم لوگوں سے اور لوگ ہم سے متاثر ہوتے رہتے ہیں۔جن لوگوں سے ہم متاثر ہوتے ہیں، بعض انھیں مائل کرنے اور منانے کےلیے بابا بلھے شاہ کی طرح سر پر چپلیں رکھ کر رقص تک کرتے ہیں اور اگر یہ ساری تپسیا بارآور ہو...