نتائج تلاش

  1. اکمل زیدی

    3 شعبان ::rose: تمام عالم اسلام کو ولادت باسعادت جانِ بتول جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ...

    3 شعبان ::rose: تمام عالم اسلام کو ولادت باسعادت جانِ بتول جگر گوشہ رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم امام عالی مقام حضرت امام حسین علیہ السلام بہت بہت مبارک ہو۔ :rose: :rose: :rose: :rose: :rose:
  2. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ویسے تو ہم کوئی ایسے ماہر بھی نہیں ہیں کہتے ہیں شعر اور شاعر بھی نہیں ہیں
  3. اکمل زیدی

    ان شہیدوں پہ کیوں نہ پیار آئے دیں پہ مر کے جنہیں قرار آئے کہہ رہے تھے حسین (ع) کے ساتھی موت یہ...

    ان شہیدوں پہ کیوں نہ پیار آئے دیں پہ مر کے جنہیں قرار آئے کہہ رہے تھے حسین (ع) کے ساتھی موت یہ ہے تو بار بار آئے
  4. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نکتہ یہ بنا نقطے ہیں لفظ بہ لفظ مصرع گو دوسرا عاری ہی رہا
  5. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نطر ہے جوہری کی آشنا ہنر پہچانتا ہے پتھر اور کیا گہر
  6. اکمل زیدی

    ولایت پادشاہی علم اشیاء کی جہانگیری یہ سب کیا ہیں؟ فقط اک نقطہ ایمان کی تفسیریں

    ولایت پادشاہی علم اشیاء کی جہانگیری یہ سب کیا ہیں؟ فقط اک نقطہ ایمان کی تفسیریں
  7. اکمل زیدی

    الٰہی آمین

    الٰہی آمین
  8. اکمل زیدی

    آپ سب کو ماہ ِ شعبان کی آمد مبارک ہو ۔

    آپ سب کو ماہ ِ شعبان کی آمد مبارک ہو ۔
  9. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    اس طرح سے اچھی نہیں ہے یہ بھاگا دوڑی ذکر چلا تھا ابھی تو کچھ چل چلاو کا شاید
  10. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لحضہ میں آپ نے یوں شعر بدل کر ہنر کا اپنے خوب اظہار کیا ہے
  11. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یادش بخیر وہ جو گذر گئی ہے ؔآتی ہیں یاد وہ گذری وارداتیں
  12. اکمل زیدی

    سر جی امریکہ نے ڈالر دے کر کیا کیا لے لیا اس کا بھی تو ذکر کریں ۔ ۔ ۔ ۔

    سر جی امریکہ نے ڈالر دے کر کیا کیا لے لیا اس کا بھی تو ذکر کریں ۔ ۔ ۔ ۔
  13. اکمل زیدی

    ورڈل/اردل

    عاطف بھائی ۔ ۔ ۔یہ اچھی بات نہیں ہے ۔۔ :ROFLMAO:
  14. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ دعا ہے اہلِ محفل کی خدا آپ کی عمر دراز کرے
  15. اکمل زیدی

    یہ اگر بہت پہلے کر لیتے تو پاکستان بہت بہتر حال میں ہوتا آج کے مقابلے میں ۔ ۔ ۔

    یہ اگر بہت پہلے کر لیتے تو پاکستان بہت بہتر حال میں ہوتا آج کے مقابلے میں ۔ ۔ ۔
  16. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    نہیں لگتا کہ گلے دال اپنی شاعری کی سخن کو بھی یہاں انداز کہنہ مانگتا ہے
  17. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    واہ بھیا آپ تو خوب منجھ گئے ۔۔کمال است۔۔۔خوب ژ سے ژالہ باری بھی کردی آپ نے تو اک شعر میں۔۔
  18. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    یہ دیکھا ہم نے یہاں اعلیٰ سخنوری اور سخنور کمال ہم تو سمجھے تھے کہ لڑی ہوئی اب کے سبو تاژ
  19. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    لگتا ہے سہراب گوٹھ میں مشاعرہ ہو رہا ہے ۔ ۔ ۔ :D
  20. اکمل زیدی

    طبع زاد اشعار کی بیت بازی

    ظاہر ہے آخر مشورہ بھی تو ہم دے رہے ہیں تو یہ تو ہونا ہی تھا۔۔۔ :cool:
Top