نتائج تلاش

  1. ع

    غزل: پہلے اپنے آپ کو مِسمار کر

    اَحْمَد صاحب ، عمدہ غزل ہے . داد قبول فرمائیے .
  2. ع

    گرنے دے گرگئی اگر دستار::::غزل

    یاسر صاحب ، اچھی غزل ہے . مبارک ہو .
  3. ع

    وہ کتنا بد نصیب ہے کہ جس کو تُو بری کرے

    نوید صاحب ، عمدہ غزل ہے . داد حاضر ہے .
  4. ع

    آن لائن جریدے سہ ماہی سَمت کے نئے شمارے 54 کا اجراء

    محترم اعجاز صاحب، سلام عرض ہے! میرے ناچیز قطعات کو ’سمت‘ میں شامل کرنے کا بہت بہت شکریہ! حُسْن اِتِّفاق دیکھیے کہ سعود عثمانی صاحب سے میری حال ہی میں ملاقات ہوئی . موصوف میرے شہر انڈیاناپولس كے ایک مشاعرے میں شرکت كے لیے شکاگو سے تشریف لائے تھے . نیازمند، عرفان عابدؔ
  5. ع

    قطعہ

    بہت شکریہ ، گل یاسمیں صاحبہ !
  6. ع

    قطعہ

    بہت شکریہ ، راحل صاحب ! مسئلہ گروں کی بابَت آپ کا قول بجا ہے .
  7. ع

    قطعہ

    بہت عنایت ، خلیل بھائی ! بے حد ممنون ہوں .
  8. ع

    قطعہ

    شکریہ ، احمد صاحب !
  9. ع

    قطعہ

    نوازش ، صابرہ صاحبہ !
  10. ع

    غزل : اِس قدر اضطراب دیوانے؟

    عمدہ غزل ہے ،احمد صاحب ! داد حاضر ہے .
  11. ع

    غزل: آدھی رات کی تنہائی کا ۔۔۔

    اچھی غزل ہے ، راحل صاحب ! مقطع سے سگریٹ کو خارج کر دیں تو میرا بھی یہی معمول ہے ! :)
  12. ع

    گھر کا نام سرائے رکھنا

    عمدہ غزل ہے، شکیل بھائی! شعر # 4 میں ’دیا‘ بحر میں نہیں کھپ رہا . اِس کی جگہ ’دیپ‘ کہہ سکتے ہیں .آخری شعر میں ’نبھائے رکھنا‘ غیر مانوس ترکیب ہے .
  13. ع

    قطعہ

    احباب گرامی، سلام عرض ہے! گذشتہ برس بزم كے سالانہ مشاعرے میں خاکسار نے ایک قطعہ پیش کیا تھا جو اِس وقت بے ساختہ یاد آ رہا ہے . ان احباب كے لیے جو مشاعرے میں شرکت نہیں کر سکے تھے، وہ قطعہ پیش ہے. سَر ہَم نے ستاروں کو کیا اور زمیں كے کل جیسے تھے حالات، کم و بیش وہی ہیں جنگیں بھی ہیں، خوں ریزی...
  14. ع

    غزل: داستاں کا کاش یوں انجام ہو ۔۔۔

    اچھی غزل ہے، راحل صاحب! آخری شعر آپ نے حضور پاک ﷺ سے منسوب کیا ہے، جب کہ باقی اشعار عام نوعیت كے ہیں . یہ آمیزش کچھ عجیب لگی .
  15. ع

    حسرتِ انتظار ہے، دیدۂ اشکبار ہے

    عمدہ غزل ہے، محترمہ . داد حاضر ہے! اِجازَت ہو تو ایک سوال ہے . شعر # 5 میں مستعمل لفظ ’ناں‘ ( نون غنہ كے ساتھ ) کیا روا ہے؟
  16. ع

    نظم: وہیں لے چل

    احباب گرامی ، سلام عرض ہے ! ایک پرانی نظم پیش کر رہا ہوں . امید ہے پسند آئیگی . وہیں لے چل مرے رہبر، مجھ کو اتنا بتا ، کیا ایسی دنیا بھی ہے کہیں ؟ جہاں رنج و الم موجود نہ ہوں ، جہاں صرف خوشی ہی بستی ہو جہاں آہ نہ ہو ، جہاں اشک نہ ہوں ، ہونٹوں سے ہنسی ہی برستی ہو جہاں نور و تجلی قید نہ...
  17. ع

    غزل: افق کی کوکھ سے سورج کا نور نکلے گا

    بہت نوازش ، شکیل بھائی ! ایک نو مشق کا شکریہ پیش ہے .
  18. ع

    غزل: کچھ سفر زندگی کا باقی ہے

    عمدہ غزل ہے ، شکیل بھائی ! داد حاضر ہے .
  19. ع

    ایک غزل

    بخاری صاحب ، اچھی غزل ہے .
Top