نتائج تلاش

  1. شہزاد وحید

    ایرانی میکڈونلڈز کب کھائیں گے؟

    ہاں وہی وہی۔ جو پوچھی جاتا ہم کہی جاتے ہاں جی ہاں جی۔ اور لاسٹ میں ساسز؟ ہاں جی آل ساسز :D
  2. شہزاد وحید

    ایرانی میکڈونلڈز کب کھائیں گے؟

    یار اب مجھے نہیں آتے انگریزی میں ان الم غلم چیزوں کے نام۔ اؤے چھ قسم کی تو چولوں نے بریڈ رکھی ہوتی ہے۔
  3. شہزاد وحید

    ایرانی میکڈونلڈز کب کھائیں گے؟

    جو مرضی سبزیاں ڈبل روٹی میں ڈال کے پکڑا دیتے ہیں سب وے والے۔
  4. شہزاد وحید

    محفل میں پانچ سال!

    ھاھاھا میں سمجھا عثمان نے رپلائی کیا ہے۔ میں دیکھا ہی نہیں۔ لیں لے جی لیں لے جی آپ کا ہی ہے موبائل۔:ROFLMAO::cool:
  5. شہزاد وحید

    فلم جراسک ورلڈ نے عالمی باکس آفس پر نیا ریکارڈ قائم کردیا!

    ارے نہیں اب سینما جانا شروع کر دیا ہے۔ :p
  6. شہزاد وحید

    محفل میں پانچ سال!

    ارے نہیں دو سال پہلے یعنی 2008 میں۔غلطی ہو گئی جی۔ یہ موبائل آپ کا نہیں ہوا۔:p
  7. شہزاد وحید

    محفل میں پانچ سال!

    مجھے تو شاید سات سال ہوگئے۔:)
  8. شہزاد وحید

    پیرس ائر شو میں پاکستانی JF-17 تھنڈر کی نمائش

    ایک شکل ٹام کروس ملتی ہے بقول ایکسپریس نیوز
  9. شہزاد وحید

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    وہ ہ ہ ہ ہ ہ ہ جب کوئی تنگ کرنے والے واقعات کا دھاگہ کھلے تو بتاؤ گا۔ :cool::D ویسے سزا کے طور پہ اکثر مجھے مشہور زمانہ گھر سے باہر نکال دینے والی سزا ملا کرتی تھی۔ یا کلاس سے باہر:rolleyes:
  10. شہزاد وحید

    یادگار بچپن، یادگار کھیل

    کھیل تو شاید نہ کھیلا ہو لیکن تنگ بہت کیا ہوا:p ویسے یہ بھنڈی والی آئٹم میں بھی کی ہوئی۔
  11. شہزاد وحید

    میرے تیار کیئے گئے کچھ نئے Interior Designs!

    آنکھیں ہی چندیا گئیں :cool::ROFLMAO:
  12. شہزاد وحید

    پہلی دفعہ کمپیوٹر کب استعمال کیا؟

    مجھے بھی مل گئی تھی۔ مندرجہ ذیل لنک نہ صرف گیم موجود ہے بلکہ ساتھ کسی ماہر نے بغیر "بونا مروائے" ساری گیم پار کر وڈیو بھی دستیاب کی ہے۔ کلاس ون کی اور ٹیچر عطیہ کی یاد تازہ ہو گئی جو کھلاتی ہوتی تھیں ہمیں۔ http://www.dosgamesarchive.com/download/dangerous-dave/
  13. شہزاد وحید

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    کسی قسم کی کوئی اپڈیٹ؟
  14. شہزاد وحید

    2014 کی کامیاب ترین انگلش فلمیں

    بلو رے آسی تے ویکھ سی
Top