نتائج تلاش

  1. فلک شیر

    پاکستان بھی شامل کر لو یار :ڈ

    پاکستان بھی شامل کر لو یار :ڈ
  2. فلک شیر

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    کتھارسس یعنی دل ہلکا کرنا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دنیا کے بکھیڑوں میں مرد عورت کو ایک دوسرے سے کئی چھوٹے چھوٹے مسائل ہو جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ ان سے نپٹنے کے لیے ہنسنے کی ضرورت پیش آتی ہے ، جو مرد عورت پہ اور عورت ایک دوسرے پہ ہنس کر پورا کرتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دل ہلکا کرتے ہیں اس طرح ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس قسم کے لطیفے بھی...
  3. فلک شیر

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    کتھارسس بھی تو کرنا ہوتا نا :)
  4. فلک شیر

    شارخ خان کی بیٹی سہانا فلموں میں کام کرنے کیلئے آمادہ ہوگئیں

    نئیں نئیں میں تو سنجیدگی سے تعلیم حاصل کرنا چاہ رہا ہوں یوٹیوب ویڈیوز سے :) چلیں میں نہیں کہتا اب کچھ خوش رہیں عبدالقدیر 786 صاحب اللہ تبارک و تعالیٰ ان کے یوٹیوبی کاروبار میں دن دوگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے ۔ ان کی ویڈیوز وائرل ہوں ۔ ان کو ۔۔۔۔ :)
  5. فلک شیر

    سبحان اللہ

    سبحان اللہ
  6. فلک شیر

    شارخ خان کی بیٹی سہانا فلموں میں کام کرنے کیلئے آمادہ ہوگئیں

    مہربانی قبلہ انتہائی کند ذہن واقع ہوا ہوں، آپ کے چینل "تعلیم ہی تعلیم" سے فیض یاب ہو رہا ہوں ، امید ہے سہانا جی کے طفیل ہم بھی کچھ تعلیم یافتہ ہو ہی جائیں گے :)
  7. فلک شیر

    شارخ خان کی بیٹی سہانا فلموں میں کام کرنے کیلئے آمادہ ہوگئیں

    اگلی ویڈیو ہو گی: شاہ رخ کی بیٹی سہانا کا دل کس نے توڑا؟ جانیے اس ویڈیو میں اس سے اگلی ہو گی: شاہ رخ کی بیٹی سہانا کی شرمناک حرکت ۔۔۔ جانیے اس ویڈیو میں اس سے اگلی ہو گی: شاہ رخ کی بیٹی سہانا نے کیا کیا، کہ شاہ رخ سر پکڑ کر بیٹھ گئے ---دیکھیے اس ویڈیو میں
  8. فلک شیر

    دعا 20 جولائی رات سے دل کی تکلیف

    اللہ پاک مہربانی فرمائیں اور مکمل شفا عطا فرمائیں
  9. فلک شیر

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    ہر شادی شدہ فرد کا الگ مرشد ہوتا ہے ، رجسٹرڈ مرشد
  10. فلک شیر

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    شادی شدہ افراد کا ایک ہی مرشد ہوتا ہے ، سمجھاؤ ایناں نوں :ROFLMAO:
  11. فلک شیر

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    بیوی خرچے نہیں کرواتی، خرچوں پہ روک لگاتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہم مڈل کلاسیوں کے ہاں بیوی کا رول مختلف ہوتا ہے جی :) ہاں لطیفوں میں ہم لوگ ضرور اس بے چاری کو شاہ خرچ اور شاپنگ باز ، پتا نہیں کیا کیا کہتے ہیں
  12. فلک شیر

    بڑی گل اے

    بڑی گل اے
  13. فلک شیر

    کیا کسی کو یوٹیوب پر کام کرنے کا شوق ہے ؟

    مجھے تو سرے سے کام کرنے کا ہی شوق نہیں ہے
  14. فلک شیر

    شیکسپیر علیہ ماعلیہ لکھتے ہیں: Away with him, away with him! he speaks Latin.

    شیکسپیر علیہ ماعلیہ لکھتے ہیں: Away with him, away with him! he speaks Latin.
  15. فلک شیر

    کچھ ایسے ڈھب سے ہنر آزمایا کرتا تھا (ڈاکٹر کبیر اطہر)

    اب تو ٹپ ٹپ ہی کرتا رہتا ہوں کی بورڈ پہ کبھی میں میدان میں چھکے چھڑایا کرتا تھا
  16. فلک شیر

    کچھ ایسے ڈھب سے ہنر آزمایا کرتا تھا (ڈاکٹر کبیر اطہر)

    یہ ٹرمپ، جو بنا پھرتا ہے سپہ سالار کبھی مقابلہ حسن کروایا کرتا تھا :p
  17. فلک شیر

    کچھ ایسے ڈھب سے ہنر آزمایا کرتا تھا (ڈاکٹر کبیر اطہر)

    اب چونکہ دھاگے کا رخ تبدیل ہو رہا ہے، خدا مجھے معاف کرے، میں ڈاکٹر صاحب کی زمین میں نین بھائی اور اپنی واہیات دراندازیوں کو چھپانے سے نہیں رک سکتا ، اصل مقام تک رسائی کے لیے نین بھائی کے ایک تازہ کیفیت نامہ کا رخ کیا جا سکتا ہے: یہ میں جو ہاتھ ہلاتا تھا راہ چلتے وقار یونس کی نقل فرمایا کرتا...
  18. فلک شیر

    کچھ ایسے ڈھب سے ہنر آزمایا کرتا تھا (ڈاکٹر کبیر اطہر)

    آج کل یہ فیشن اِن ہے نا، اس لیے ہم دونوں آئی ڈی آئی ڈی کھیلتے ہیں :)
  19. فلک شیر

    کچھ ایسے ڈھب سے ہنر آزمایا کرتا تھا (ڈاکٹر کبیر اطہر)

    مجھے بھی یہی لگ رہا ہے کہ میں نے یہ نام کہیں سنا ہے :LOL:
Top