نتائج تلاش

  1. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 60)

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی سر محمد تابش صدیقی
  2. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 60)

    دیکھ کر ہنس دیا میرا سایہ مجھے اس جنوں نے تماشا بنایا مجھے لٹ گئے خواب سارے مری آنکھ سے یوں شبِ تار نے پھر ڈرایا مجھے سارے برباد کرنے پہ آمادہ تھے پھر جنوں نے مرے آ بچایا مجھے ہجر کی لمبی راتوں میں تیرے سوا کس تصور نے آ کر ستایا مجھے! ٹکڑے اس دوش میں آئینے کے ہوئے روپ اس نے مرا بس دکھایا...
  3. امان زرگر

    سبب ، وتد اور فاصلہ

    واہ! کیسے کیسے درّ نایاب یہاں موجود ہیں محفل میں۔۔۔ قریشی صاحب نے کس خوبصورتی سے حل کیا ہمارا مسئلہ اور سر آپ نے تو مشکل ہی آسان کر دی۔۔۔۔ اب وہ اصطلاحات کا جنجال ہی نہ رہا۔۔۔۔ خوش رہیں!
  4. امان زرگر

    سبب ، وتد اور فاصلہ

    سمجھ نہیں سکا۔۔۔ وتد مفروق میں آخری حرف متحرک ہوتا ہے۔ اس لڑی کے پہلے مراسلے کی رو سے۔۔۔ اگر پہلا حرف متحرک اور آخری دو ساکن ہوں تو کیا کہلائے گا؟ ایسا چار حرفی کلمہ جس میں پہلے تین حرف متحرک اور چوتھا حرف ساکن ہو فاصلہ صغری کہلاتا ہے۔ لیکن جس چار حرفی لفظ کے پہلے دو حروف متحرک اور آخرح دو حروف...
  5. امان زرگر

    سبب ، وتد اور فاصلہ

    1: ایسا تین حرفی کلمہ جس کا پہلا حرف متحرک اور دوسرا اور تیسرا ساکن ہو کیا کہلاتا ہے؟ مثلاً بَار، جَان وغیرہ۔ 2: ایسا چار حرفی کلمہ جس کے پہلے دو حروف متحرک اور آخری دو حروف ساکن ہوں کیا کہلاتا ہے؟ مثلاً کِتَاب، شُمَار وغیرہ سر محمد وارث سر محمد ریحان قریشی
  6. امان زرگر

    محفل فورم پر دو ملین پیغامات مکمل ہونے کے موقعے پر

    کاش اس خوشیوں کے موقع پر کوئی روٹھے ہوؤں کو بھی منا لاتا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
  7. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 59)

    شہاں بھی میں نے محبوب کے لئے ہی استعمال کرنے کی کوشش کی ہے کہ آج غصے میں ہیں آج کچھ انداز بدلے ہوئے ہیں لگ رہے ہیں۔
  8. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 59)

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی
  9. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 59)

    ۔۔۔۔ تیز ناوک ہے مژہ اور یہ ابرو ہیں کماں در پئے جان ہیں کیوں آج شہِ سیم تناں میری تشکیل پہ فرماں یہ فرشتوں کو ملا ہو جگر قیس کا منصور کی دو اس کو زباں باز آئے وہ ستم سے جو کبھی دم بھر کو کھول کر سینہ میں دکھلاؤں اسے داغِ نہاں آشیاں برقِ تپاں روز جلاتی ہے مرا اور موجود ہیں لاکھوں خس و خاشاکِ...
  10. امان زرگر

    بہت خوبصورت ہو تم - طاہر فراز

    طاہر فراز کا ایک اور کلام
  11. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 59)

    فاعلاتن فَعِلاتن فَعِلاتن فَعِلن اس بحر کے تمام ممکنہ زحافات تو بتائیں۔۔۔ یا اس بحر کے بارے مفصل بتائیں یا کوئی لنک مہیا کریں تو بندہ رہنِ احسان رہے گا۔۔۔ سر محمد ریحان قریشی
  12. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 59)

    اف اللہ! سر بہتر کرتا ہوں۔۔۔۔
  13. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 59)

    ۔۔۔۔ آشیاں برقِ تپاں روز جلاتی ہے مرا اور موجود ہیں لاکھوں خس و خاشاکِ جہاں
  14. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 59)

    تنکوں کے آشیانوں کے اظہار کو کہ مصرع اولٰی میں اپنے آشیانے اور مصرع آخر میں دیگر آشیانوں، دونوں کا احاطہ کرنے کو لفظ کم پڑ رہے ہیں۔۔ کوشش کرتا ہوں متبادل کی اگر مل سکا۔ ایک کوشش آباد کا متبادل ڈھونڈنا بھی ہو سکتی ہے۔۔
  15. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 59)

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی سر محمد تابش صدیقی
  16. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 59)

    ۔۔۔۔ تیز ناوک ہے مژہ اور یہ ابرو ہیں کماں آج بدلے ہوئے لگتے ہیں کچھ اندازِ شہاں میری تشکیل پہ فرماں یہ فرشتوں کو ملا ہو جگر قیس کا منصور کی دو اس کو زباں باز آئیں وہ ستم سے جو کبھی دم بھر کو کھول کر سینہ میں دکھلاؤں دلِ سنگِ گراں آشیاں برقِ تپاں روز جلاتی ہے مرا اور آباد ہیں لاکھوں خس و خاشاک...
  17. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 59)

    منتظر ہوں سر
  18. امان زرگر

    تیرہویں سالگرہ اردو محفل پر مشینوں کا قبضہ: ایک چونکا دینے والا انکشاف

    :skull: منتظم روبوٹ :timeout: مدیر اول :vampirebat: مدیر دوئم :cow: مدیر سوئم :noxxx: محفلین :bomb: خطرہ
  19. امان زرگر

    برائے اصلاح و تنقید (غزل 59)

    سر الف عین سر محمد ریحان قریشی سر محمد تابش صدیقی
Top