نتائج تلاش

  1. شزہ مغل

    کون ؟

    کہاں لا کر کھڑا کر دیا بہنا آپ نے۔ آنسو بہنے کو ہیں۔۔۔۔۔ مجھ سے مل کر آپ کو مایوسی ہو گی کیونکہ جو مجھے جاننے کی کوشش کرتے ہیں وہ مجھ سے دور بھاگ جاتے ہیں۔ آپ اس خواہش کو بھول جائیے کیونکہ میں آپ کو خود سے دور جاتا نہیں دیکھ سکتی۔
  2. شزہ مغل

    کون ؟

    میری بھی نہیں ہوئی
  3. شزہ مغل

    کون ؟

    حقیقت میں آپ دونوں جڑواں بہن بھائی ہیں یا کوئی اور وجہ ہے؟؟؟
  4. شزہ مغل

    کون ؟

    اور اگر لڑے گا تو صائمہ شاہ آپی انسپکٹر صائمہ شاہ بن کر لڑنے والوں کو لڑی سے باہر نکال دیں گی۔
  5. شزہ مغل

    کون ؟

    محفل کی تمام آپیوں سے کیونکہ میں سیکھنا چاہتی ہوں سب سے۔ اور بھائیوں میں سب سے پہلے ادب دوست بھیا سے کیونکہ انہوں نے مجھے جس انداز میں خوش آمدید کہا اور میرے الفاظ کو نہیں جذبات کو پہچانا وہ سب میں کبھی نہیں بھول سکتی۔ اس کے بعد ابن سعید بھیا سے کیونکہ وہ بہت مزے مزے کی باتیں کرتے ہیں۔ بہت اچھا...
  6. شزہ مغل

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    اوہ اچھا میں سمجھی شاید اس پلیٹ کے نیچے کوئی خاص چیز چھپائی ہوئی ہے جو اس ڈش کا راز ہے۔۔۔۔
  7. شزہ مغل

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دکھوں میں شریک ہونا دکھوں کو کم کر دیتا ہے اور انسان انسان کے ساتھ رہتے ہی اس لیے ہیں کہ دکھوں کو کم اور خوشیوں کو بڑھایا جا سکے۔
  8. شزہ مغل

    مجھے ڈر ہے ۔

    فرخ منظور بھیا آپ کو آج ایک لڑی میں دیکھا تو سوچا یہاں بلا لوں۔ شاید آپ کے علم سے ہمیں بھی کچھ مل جائے۔
  9. شزہ مغل

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    :whew::whew::whew::whew::whew::whew::whew: سوچ سوچ کر تھک گئی کہ پلیٹ کو الٹا رکھنے میں کیا مصلحت ہے؟؟؟؟ :atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend::atwitsend:
  10. شزہ مغل

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    حالانکہ مجھے دیر سے معلوم ہوا مگر پھر بھی افسوس لازم ہے۔ انا للہ و انا علیہ راجعون
  11. شزہ مغل

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    لانگ مارچ پر چلے گئے ہیں مذکورہ گرمِ سخن لوگ
  12. شزہ مغل

    مجھے ڈر ہے ۔

    اب سوال کرنے کی جسارت نہیں کر سکتی میں ملکہ عالیہ سے۔۔۔۔:grin:
  13. شزہ مغل

    مجھے ڈر ہے ۔

    معذرت چاہتی ہوں ملکہ عالیہ آپ کی شان میں گستاخی ہو گئی مجھ حقیر فقیر سے۔۔۔ :ROFLMAO:
  14. شزہ مغل

    مجھے ڈر ہے ۔

    مجھے لگتا ہے کہ بھائی کو آپ کے لکھنے پر نہیں اس ماحول میں لکھنے پر اعتراض ہو گا۔ آپ اس محفل میں آتی رہا کیجیئے۔
  15. شزہ مغل

    مجھے ڈر ہے ۔

    ناعمہ عزیز آپی میں مناسب نہیں سمجھتی کہ فیس بک کی بات یہاں کروں۔ بس اتنا کہوں گی کہ فیس بک کا ماحول اس قابل نہیں رہا کہ ہم جیسے حقیقت پسند وہاں حقیقت بیان کر سکیں۔ ذاتی طور پر میں وہاں کے ماحول سے بیزار ہوں۔
  16. شزہ مغل

    مجھے ڈر ہے ۔

    لاریب مرزا آپی پہلے تو مجھے یہ بتائیے کہ اس سارے مراسلے میں "ہمیں،ہم، ہمارا" کا کیا مطلب سمجھا جائے؟؟؟ آپ اپنے آپ کو احتراماََ ہم بولتی ہیں؟؟؟ کچھ اور لوگ بھی آپ کے ساتھ ہیں؟؟؟ یا پھر تمام دیگر خواتین کی جانب سے بول رہی ہیں؟؟؟
  17. شزہ مغل

    مجھے ڈر ہے ۔

    مجھے نہیں معلوم کہ کن موضوعات کا ذکر کیا جا رہا ہے یہاں۔ بس اتنا جانتی ہوں کہ مسائل کا حل اسی صورت میں ممکن ہوتا ہے جب ان پر بات بھی کی جائے۔ سمجھا بھی جائے اور پھر سمجھایا بھی جائے۔ اگر میرے سر میں درد ہے تو جب تک کسی کو بتاؤں گی نہیں تو کوئی کیسے علاج کر سکے گا؟؟؟؟ اور اگر سننے والا میری تکلیف...
  18. شزہ مغل

    مجھے ڈر ہے ۔

    نایاب بھیا مسئلہ لکنے کا نہیں ہے اس لکھے ہوئے کو سمجھنے اور حل نکالنے کا ہے۔ کبھی میں نے کسی مرد کو یہ کہتے نہیں سنا کہ میں اگر ایسا لباس پہنوں گا تو لوگ کیا کہیں گے۔ میں نے اگر کسی عورت پہ نظر ڈالی تو لوگ کیا کہیں گے۔ میں نے اگر سگریٹ پیا تو لوگ کیا کہیں گے۔ میں نے اگر گھٹیا الفاظ استعمال کیے...
  19. شزہ مغل

    مجھے ڈر ہے ۔

    حمیرا عدنان آپی جان آپ تو اسے محض اچھی تحریر بول کر بھاگنے کی کوشش نہ کریں۔ آپ سے تو مجھے بہت امیدیں ہیں آپی جان
  20. شزہ مغل

    مجھے ڈر ہے ۔

    ابن رضا بھیا برا محسوس مت کیجیئے گا۔ یہ محض تحریر نہیں ہے۔ یہ ایک حل طلب مسئلہ ہے۔ صرف خواتین کا نہیں مرد حضرات کا بھی۔ کیونکہ لوگوں کا ڈر سبھی کو ہوتا ہے۔ فرق صرف اتنا ہوتا ہے کہ عورتیں ہر جانب سے اس ڈر کے تیر سہتی ہیں۔
Top