نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عام طور پر ناراضگیاں لمبی ہی چلتی ہیں
  2. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    طویل نہیں ہونی چاہیئے ناراضگی۔۔۔۔ شعر پر واہ واہ ۔۔۔
  3. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    صبح بخیر بھی آ کر بولیئے گا ان کو :p
  4. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    سو جائیں گے پھر تو جذبات ۔۔۔ :LOL:
  5. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ژالہ باری کر دیتا ہے کیا جذبات پر :p
  6. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    رکھنی چاہیئے فکر ایک دوسرے کی۔۔۔ باہمی محبت کے لیئے ۔۔
  7. سارہ خان

    ۳۰ جنوری مہاتما گاندھی کے قتل کی تاریخ

    تقریر پڑھ کر تصویر کا دوسرا رخ بھی نظر آ رہا ہے ۔۔کچھ باتیں دل کو لگتی محسوس ہوئی ہیں ۔۔ لیکن حتمی رائے قائم کرنے کے لیے اس وقت کے حالات کے بارے میں جاننے کے لیے مزید مطالعے کی ضرورت ہے مجھے۔۔۔
  8. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چونکہ یہ سگنل ہے تو منادی کی تعریف پر پورا نہیں اترتا۔۔۔۔۔
  9. سارہ خان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ہمارے ہاں اکثر مردوں کی حسرت : میں اہل ہوں کسی اور کا میری اہلیہ کوئی اور ہے ۔۔ :LOL:
  10. سارہ خان

    نغمۂ جانفزا ؟؟ بروگ ؟

    نغمۂ جانفزا ؟؟ بروگ ؟
  11. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ثمر مل جائے گا آپ کو سن ہی لے گا کوئی پکار کبھی تو :p ویسے کونسے چینل پر منادی کاتے ہیں آپ ؟ :LOL:
  12. سارہ خان

    دوستی

    مجھے لگتا ہے ہر انسان کو دو تین اچھے دوست صرور مل جاتے ہیں اس کی زندگی میں ۔۔۔ نا پید تو نہیں کہہ سکتے ۔۔ہاں کم ضرور ہیں ۔۔
  13. سارہ خان

    دوستی

    بہت خوب لکھا ۔۔۔ کل کہیں پڑھا تھا ایک قول دوست کے بارے میں ۔۔ "مان رکهے والا دوست ہوتا ہے. باقی سب جان پہچان والے "
  14. سارہ خان

    سندھ سلامت فونٹ سرور

    فیس بک پر ٹریفک زیادہ ہوتا ہے اس لیئے :-P
  15. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

    کوئی پلان نہیں تھا ۔۔ تراب نے انفارم کیا تھا مجھے۔۔ لیکن یہ بزی تھا تو مشکل ہی تھا اس کے لیے۔۔ یہ نیک کام آپ کے ہاتھوں ہی ہونا تھا ۔۔ :) :)
  16. سارہ خان

    مبارکباد سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

    بہت شکریہ انکل :) آگہی سے تو آگاہی ہوتی ہے یہاں ۔۔آپ لوگوں کی بدولت :)
Top