نتائج تلاش

  1. زونی

    مبارکباد محفل کے دس لاکھ پیغامات!

    بہت مبارک ہو اردو محفل کو دس لاکھ پیغامات کا سنگ میل ۔۔۔۔۔۔میں سوچ رہی تھی کہ ایک کروڑ تک پہنچنے میں مزید کتنے سال لگیں گے :daydreaming:
  2. زونی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    ان کیلئےکیوں چھپنے لگے ایسے سوالنامے ۔۔۔۔ ریاست پاکستان تو ان کو وراثت میں ملی ہوئی ھے جو چاہیں کریں ہم بھلاکون ہوتے ہیں ناقص العقل ان سے سوال جواب کرنے والے :)
  3. زونی

    مقدس اور تیمور کی کہانی

    مقدس یہ تیمور بھائی کا کھانا ھے یا آپ کا چائے کا سامان :D
  4. زونی

    ننگے پاؤں - ویران ساحل - اداس شام اور میں

    واہ بہت خوبصورت تصاویر ہیں خاص طور پہ پانی والی :)
  5. زونی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    مجھے لگتا ھے تم نانبائی بھی رہ چکے ہو :D صرف نمک سے ہی تو مزا نہیں بنتا جی ۔۔۔۔۔ویسے مجھے نان بنانے کا طریقہ معلوم ھے تمہیں ریسیپی چاہیئے تو بتا نا ;)
  6. زونی

    محفل کی بارہ دری

    میں بھی بلکل ٹھیک اللہ کا کرم !!!!!:)
  7. زونی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    لگی آ جاؤ لے کے !!! :p ویسے ان دونوں باتوں کا نان کے مزے سے کوئی تعلق نہیں ھے :rolleyes:
  8. زونی

    محفل کی بارہ دری

    اب اپنی ریسیپیز نہ بتانے بیٹھ جانا :sick:
  9. زونی

    محفل کی بارہ دری

    اللہ حافظ اینڈ سویٹ ڈریمز :)
  10. زونی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    لگتا ھے پکوڑے ہی کھا لیے ہیں ۔ :D ۔۔۔۔۔۔۔۔ مزہ نمک کا نہیں تازگی کا ہوئنگ یعنی گرما گرم ;)
  11. زونی

    محفل کی بارہ دری

    تم بتانا چاہ رہے ہو کہ تمہاری سمجھ کے پکوڑے بھی مل جاتے ہیں :p
  12. زونی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    کر لو گل ۔۔۔۔۔۔۔ نان کیا کراچی سے لاؤ گے تاکہ کھانے کا بھی مزہ نہ آئے :ROFLMAO:
  13. زونی

    محفل کی بارہ دری

    ہاہاہاہا تم تو سمجھدار ہوتے جا رہے ہو :p
  14. زونی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    ٹھیک ھے پھر تم تیاری کر لو اور میں ذرا کھانے کی لسٹ بنا لیتی ہوں :battingeyelashes:
  15. زونی

    محفل کی بارہ دری

    ہونے کو کیا نہیں ہو سکتا ویسے تو :) وہ کیا ھے کبھی کبھی ایمرجنسی لینڈنگ کی خرورت پڑ جاتی ھے :p
  16. زونی

    مبارکباد منگنی مبارک ہو فہیم بھیا۔۔

    لاہور کا کر لیتے ہیں ویسے تمہیں تھوڑی سی مشکل ہو گی آنے میں بس :p
  17. زونی

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام مقدس کیسی ہیں آپ ؟؟؟:)
Top