نتائج تلاش

  1. زونی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    امید پہ ہی دنیا قائم ھے ،،،،،آپکو امید سے کیا مسئلہ ھے ؟؟؟؟:)
  2. زونی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    جی جی آپ بھی صحیح فرما رہے ہیں ۔ کم ہی کر دیں تو بات ھے :)
  3. زونی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    تحریک انصاف کا بنیادی نظریہ ایک فلاحی ریاست کا ھے اور ان کی سب سے خاص بات یہ ھے کہ آپ ان کے لیڈر پہ کرپشن کا کوئی الزام ثابت نہیں کر سکتے،،،، ملک سے کرپشن کا خاتمہ ان کی اولین ترجیح ھے اور یہ ہی بنیادی بات ھے جو انہیں دوسروں سے الگ کرتی ھے ،،،،،:) اب آپ اپنی کہیئے ۔ میں تفصیل میں نہیں جانا...
  4. زونی

    مبارکباد میرا 150،000واں پیغام اردو محفل کے اراکین کے نام

    بہت مبارک ہو شمشاد بھائی ،،،، ایک ملین کا انتظار رہے گا :p
  5. زونی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    میں نے تو پہلے ہی کہا ھے کہ آپ کو سمجھ نہیں آنی ،،،،،،، اگر آپکو ایسی قیادت نظر آتی ھے جو مستقبل میں آپکے معیار پہ پورا اتر سکے تو بتا دیجیئے ۔:)
  6. زونی

    تعارف خان صاحب

    خوش آمدید حسان :)
  7. زونی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    یہ آپکا ذاتی خیال ھے ،،،، اور مجھے دیوار سے سر پیٹنے کا کبھی بھی شوق نہیں رہا کیونکہ آپ کے افکار و خیالات پڑھ کے مجھے نہیں لگتا کہ آپکو میری بات یا مجھے آپکی بات سمجھ میں آنے والی ھے ۔۔۔۔ آپ کو ساری تفصیلات تحریک انصاف کی ویب سائٹ پہ مل جائیں گی ۔
  8. زونی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    لیکن عمران نے کونسے گدھے کو سر پہ اٹھایا ھے ،،،،، گدھے تو ٹانک گئے ہی نہیں ۔۔ :laugh:
  9. زونی

    تاسف میرے مقتول بھانجے کے لئے دعا کیجئے گا!

    انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔ بہت ہی افسوسناک خبر ھے ،، اللہ تعالی ظالموں کو کیفر کردار تک پہنچائے ،،،،، اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین۔
  10. زونی

    مبارکباد محفل کے دس لاکھ پیغامات!

    تو آج سے دس سال بعد ہم اس دھاگے پہ آتے :confused:
  11. زونی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    نہیں جی عمران وزیرستان جا رہا ھے کیونکہ اسکے پیچھے یہودی لابی ھے اور اسکے بچےلندن میں پل رہے ہیں ۔ :)
  12. زونی

    مبارکباد محفل کے دس لاکھ پیغامات!

    اور میرا کسی نے شکریہ ہی نہیں کیا کہ اگر میں نہ ہوتی تو چار ہزار پیغامات کم پڑ جانے تھے :rolleyes:
  13. زونی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    آپ ان کی ویب سائٹ پہ جا کے پڑھ لیجئے۔۔۔ویسے باقی جماعتوں کا کیا نظریہ ھے ؟؟؟
  14. زونی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    امریکہ میں تحریک یہ سب کام اپنے منشور کے مطابق انجام دے رہی ھے اور ان کا اگلا قدم شاید یہی ہو گا ۔۔۔۔۔۔۔ باقی جماعتوں کو تو اتنی بھی توفیق نہ ہوئی کہ اپنے محلوں کے باہر وقت سے ڈینگی سپرے ہی کروا دیا جائے :)
  15. زونی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    میرا خیال ھے عمران کا ووٹ سیکولر اور کنزرویٹیو یا دائیں بائیں بازو کا ووٹ نہیں ھے ،،،،، تحریک کی موجودہ کامیابی کی بنیادی وجہ عمران کا نظریہ اور روایت سے انحراف ھے ،،،،،، اب دیکھنا یہ ھے کہ نظریے کو عملی شکل کب اور کیسے دی جاتی ھے :)
  16. زونی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    سیکولر ووٹ مطلب ؟؟؟
  17. زونی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    باقی جماعتوں نے کبھی یہ قدم کیوں نہیں اٹھایا ؟؟؟ کیا اتنی جرات نہیں تھی یا انہیں امریکہ مخالف ووٹ نہیں چاہیئے تھا ؟؟؟؟
  18. زونی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    چلیں مقصد جو بھی ہو پھر بھی یہ ایک عقلمندانہ اقدام ہی سمجھا جائے گا :)
  19. زونی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    ہاہاہاہاہا ۔۔۔۔۔۔ عمران اتنا عقلمند نہیں ھے ناں :rolleyes:
  20. زونی

    تحریک انصاف کی وزیرستان ریلی

    اس میں سمجھ نہ آنے والی کیا بات ھے ؟؟؟۔۔۔ انٹرنیشنل میڈیا کو علاقے کی صورتحال اور ڈرون متاثرین کی رائے سے آگاہ کرنا ہی سب سے بڑا مقصد ھے ۔۔۔۔۔۔۔۔جی ایچ کیو اور ایوان صدر کے سامنے مظاہرہ کرنے سے آج تک کچھ ھاصل ہوا جو اب ہونا تھا ؟؟؟:)
Top