نتائج تلاش

  1. شکیب

    کرنی ہے تو کر لو ورنہ معاف کرو

    نہیں منیب بھائی۔ معاف کا تلفظ ماف اور زیادہ کا تلفظ زادہ، دونوں ہی اغلاط العوام میں سے ہیں۔ ان دونوں کا اصل تلفظ لانا لازم ہے ورنہ یہ تخالف ہوگا۔ بطور دلیل یہ کافی ہوگا کہ آپ کسی مستند شاعر کے شعر میں معاف کو ماف نہیں پائیں گے۔ ویسے آپ کے یو ٹیوب چینل کا کیا حال ہے؟
  2. شکیب

    [PDF]سورہ یٰس - 15 سطری مع اردو ترجمہ

    کاپی میں ذرا خامی رہ گئی تھی، درست کر دی ہے۔ عبید انصاری
  3. شکیب

    [PDF]سورہ یٰس - 15 سطری مع اردو ترجمہ

    لفظی ترجمہ (بخلاف مرادی ترجمہ۔) ایک متعلقہ سوال جواب برائے تفصیل
  4. شکیب

    [PDF]سورہ یٰس - 15 سطری مع اردو ترجمہ

    ترجمے کا متن محدث فورم سے لیا تھا۔ مجھے تو ایسا کچھ نہیں لگا، اپ کو کہاں محسوس ہوا؟ کہیں اس وجہ سے تو نہیں کہ یہ تحت اللفظ ترجمہ ہے؟ سید عمران
  5. شکیب

    [PDF]سورہ یٰس - 15 سطری مع اردو ترجمہ

    میکرو وغیرہ کا تو علم نہیں، میں نے ریگولر ایکسپریشن لگایا تھا غالباً۔ اور یاد پڑتا ہے اس کام کے لیے پہلے بھی ایک لڑی میں ڈسکشن ہو چکا ہے کئی تجاویز سامنے ائی تھیں۔ آپ کہیں تو میں ایک اسکرپٹ لکھ دیتا ہوں اسی ویب ایپ کو استعمال کر لیں الگ سے۔ میکرو کے لیے کوئی اور مدد کر سکے گا۔ تدوین: یہ لیجیے...
  6. شکیب

    [PDF]سورہ یٰس - 15 سطری مع اردو ترجمہ

    مینول ہی کیا تھا، کئی وجوہات کی بناء پر۔ چونکہ یہ کام پہلے کبھی نہیں ہوا، (پچھلی لڑی کا حوالہ ) اور ہر لائن جہاں ختم ہو رہی ہے وہاں ہارڈ لائن بریک لگانا ہے، اس لیے یہ ناگزیر بھی ہے کہ کام ہاتھ ہی سے کیا جائے۔ دوسرا آسان حل یہ ہو سکتا ہے کہ کسی کے رابطے میں کوئی پبلیکیشن ہاوز ہو تو ان سے منت...
  7. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    حضرت مفتی صاحب بھی آپ کی عمر سے گزرے ہیں، ان سے کاہے کا پردہ!
  8. شکیب

    ایک جملہ کے لطائف

    چھت پر جاکر کپڑے سکھانا بھی ٹرائی کریں۔
  9. شکیب

    حمد (آیت الکرسی کا منظوم مفہوم) ٭ تابش

    زبردست جناب بہت عمدہ۔ بارک اللہ
  10. شکیب

    روشن آپریٹنگ سسٹم

    کیا یہ پاک لینکس کی طرح اردو آپریٹنگ سسٹم ہے؟ اگر ہاں تو اس کا کیا امتیاز ہے؟ Pak Linux شروع کے زمانے میں استعمال میں رہ چکا ہے۔ غالباً 2015 میں شوقیہ انسٹال کیا تھا۔
  11. شکیب

    وہ سورتیں/آیات جنہیں حفظ یا تلاوت کرنے کی فضیلت احادیث میں آئی ہے

    سورہ رحمٰن کی فضیلت ١.. قرآن کی زینت حضرت علی رضی الله عنہ سے روایت ہے فرمایا کہ میں نے رسول الله صلى الله عليه وسلم سے سنا آپ نے فرمایا کہ ہرچیزکے لیے حسن ( وجمال وزینت وخوبصورتی ) ہے اور قرآن کا حسن ( وجمال وزینت وخوبصورتی ) س۔۔ورة الرحمن ہے (مرقاة المفاتيح شرح مشكاة المصابيح » كتاب فضائل...
  12. شکیب

    اہل ہند کو زبردست جھٹکا، مولانا محمد ولی رحمانی صاحب کا سانحہ ارتحال

    انا للہ و انا الیہ رجعون۔ پچھلے ہفتے ہی یوٹیوب لائیو پر حضرت کو سنا تھا۔ پھر یہ خبر ملی۔
  13. شکیب

    وہ سورتیں/آیات جنہیں حفظ یا تلاوت کرنے کی فضیلت احادیث میں آئی ہے

    سورہِ حشر کی آخری تین آیات کی فضیلت: حضرت معقل بن یسار رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے، رسولِ کریم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا’’ جس نے صبح کے وقت تین مرتبہ ’’اَعُوْذُ بِاللّٰہِ السَّمِیْعِ الْعَلِیْمِ مِنَ الشَّیْطَانِ...
  14. شکیب

    وہ سورتیں/آیات جنہیں حفظ یا تلاوت کرنے کی فضیلت احادیث میں آئی ہے

    اپنی اگلی ایپ کے لیے میں ایک لسٹ مرتب کرنے کا سوچ رہا ہوں جس میں وہ تمام آیات/سورتیں آجائیں جن کے 1۔حفظ 2۔ یا صرف تلاوت کی فضیلت احادیث میں مذکور ہے۔ مثلاً سورہ یس، واقعہ، کہف وغیرہ مشہور ہیں۔ اگلے نمبر پر کچھ ایسی سورتیں یا آیات جو تجربے کی بناء پر یاد کرنے میں آسان بتائی جاتی ہیں مثلاً...
  15. شکیب

    غزل: اُس پریشاں زلف سے جب سامنا ہوجائے گا (منہاجؔ علی)

    موبائل پر ہوں گے تو آٹو کریکٹ کی کرامات ہوتی رہتی ہیں۔ بصورت دیگر نکتہ پیدا ہی ٹھہرا۔
  16. شکیب

    غزل: اُس پریشاں زلف سے جب سامنا ہوجائے گا (منہاجؔ علی)

    بہت ہی اچھی غزل ہے۔ میں تو تصوف کے رنگوں میں ڈوب کر پڑھ رہا تھا کہ وہ شعر آ گیا تو ارتکاز ٹوٹا۔ بہرحال بہت مبارکباد۔ لکھتے رہیے۔ اللہ قبول فرمائے اور برکت دے۔ آپ کی تعارف کی لڑی ڈھونڈتا ہوں۔
  17. شکیب

    خود نمائی اور خود ستائی میں فرق

    ماشاءاللہ آپ نے تعریف کی اقسام پر خوب ریسرچ کی ہے۔ آس پاس والے آپ سے خوب تنگ ہوں گے۔
Top