نتائج تلاش

  1. محمد خرم یاسین

    مکمل دماغ کی فعالیت ۔۔

    بےحد شکریہ سر۔ جزاک اللہ خیرا۔ ذرہ نوازی۔ ممنونم
  2. محمد خرم یاسین

    مکمل دماغ کی فعالیت ۔۔

    "جنگ کے زمانے میں لوگوں میں خود کشی کا رجحان کم ہوجاتا ہے"۔ یہ تحقیق پڑھتے ہوئے مجھے کچھ اچھنبا ہوا۔ دماغ کی ساخت کے بارے میں میں نے نفسیات کے مضمون میں پڑھا ہوا ہے کہ یہ دائیں اور بائیں طرف برابر دو حصوں پر مشتمل ہوتا ہے جو ایک دوسرے سے متصل ہوتے ہیں اور پھر ان دونوں حصوں کے آگے سے پیچھے جاتے...
  3. محمد خرم یاسین

    اندر کا شور۔۔۔

    کل بیٹے کو سائنسی کی کتاب میں آواز کے بارے میں پڑھاتے ہوئے میرے ذہن میں اس کی شدت کو ماپنے کا خیال آیا ۔ میں نے مختلف ایپس کو دیکھتے ہوئے ساؤنڈ میٹر کی ایپ انسٹال کی اور ارد گرد پھیلی آوازوں کی شدت کو ماپا۔ ہم نے خاموش کمرے میں محسوس کیا کہ 30-25 ڈیسی بل کا غیر محسوس شور ہے۔ پنکھے کی آواز کو...
  4. محمد خرم یاسین

    وہ تمام لوگ جنھوں نے اپنی خوشی کو دوسروں سے جوڑ دیا وہ تنہائی میں مر گئے، لہذا "اپنے آپ کو اچھی...

    وہ تمام لوگ جنھوں نے اپنی خوشی کو دوسروں سے جوڑ دیا وہ تنہائی میں مر گئے، لہذا "اپنے آپ کو اچھی طرح سے گلے لگائیں، آپ کے بازو آپ کو دھوکا نہیں دیں گے۔" منقول- دوستوفسکی کاش مشرقی لوگوں کے لیے ایسا ممکن ہوتا۔ خرم
  5. محمد خرم یاسین

    ستارہ کیا مری تقدیر کی خبر دے گا وہ خود فراخیِ افلاک میں ہے خوار و زبُوں عجب مزا ہے، مجھے لذّتِ...

    ستارہ کیا مری تقدیر کی خبر دے گا وہ خود فراخیِ افلاک میں ہے خوار و زبُوں عجب مزا ہے، مجھے لذّتِ خودی دے کر وہ چاہتے ہیں کہ مَیں اپنے آپ میں نہ رہوں ڈاکٹر محمد اقبال۔بال جبریل سے انتخاب۔
  6. محمد خرم یاسین

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    بہت شکریہ، جزاک اللہ خیرا۔ تابش بھائی کی خیر ہو
  7. محمد خرم یاسین

    دیوانِ غالب * نسخۂ اردو ویب * اینڈرائڈ ایپ

    السلام علیکم! تابش بھائی کیا دیوانِ غالب اردو تحریر میں مل سکتا ہے ؟ جزاک اللہ
  8. محمد خرم یاسین

    زندگی کے اداس رنگ

    ہماری انائیں بعض اوقات پچھتاوے بن جاتی ہیں۔۔۔ہم انا کا شکا رہو کر بہت سے رشتے اور مواقع ضایع کردیتے ہیں۔۔۔اور اور اور۔۔۔
  9. محمد خرم یاسین

    زندگی کے اداس رنگ

    جی بہتر
  10. محمد خرم یاسین

    زندگی کے اداس رنگ

    سمجھا نہیں!
  11. محمد خرم یاسین

    زندگی کے اداس رنگ

    حساس انسان، عمر گزرنے کے ساتھ کسی نہ کسی پچھتاوے کا شکار ہوجاتے ہیں۔ ایسے پچھتاوے، جو نہ ہوتے، تواور پچھتاوے پیچھا کرتے۔ ہم میں سے کتنے ایسے ہیں جو اس پچھتاوے سے جان چھڑانا چاہتے ہیں اور اپنی اناؤں کی زنجریں توڑ کر زندگی کو گلے لگانا چاہتے ہیں ؟؟؟ ہم میں سے کتنے ایسے ہیں جو سچے دل سے معافی کے...
  12. محمد خرم یاسین

    ریختہ تقطیع

    بے حد شکریہ سر۔ جزاک اللہ
  13. محمد خرم یاسین

    ریختہ تقطیع

    مشینی ترجمہ تو اب بہت ایڈوانس لیول پر جا رہا ہے۔ اس پر نثر کے تراجم بال خصوص غیر افسانوی نثر کے تراجم بہت کامیاب ہیں۔ انسانی کوشش شامل ہوجائے تو ترجمہ نکھر جاتا ہے۔
  14. محمد خرم یاسین

    ریختہ تقطیع

    جی سر درست فرمارہے ہین۔ ان کے پاس شاید 5 ہے۔
  15. محمد خرم یاسین

    ریختہ تقطیع

    میں آپ سے متفق ہوں۔
  16. محمد خرم یاسین

    ریختہ تقطیع

    بالکل متفق ہوں۔ اصل میں میرے ذہن میں اس حوالے سے کچھ نئے تجربات ہیں۔
  17. محمد خرم یاسین

    ریختہ تقطیع

    مصنوعی ذہانت کے حوالے سے میرا مقالہ پڑھنے کے بعد کمپیوٹر سائنسز کے ایک دوست نے کہا تھا کہ آپ مجھے بحر دیں، میں اس پر تجربات کروں گا اور اسے مصنوعی ذہانت کا پہلا ایسا انجن بنادوں گا جہاں نہ وہ صرف وزن میں لفظ تلاش کرے گا بلکہ اسے شاعری سے قریب تر لے آئے گا۔ مجھے آپ اور آپ کی ویب سائٹ یاد آئی۔ میں...
  18. محمد خرم یاسین

    ریختہ تقطیع

    شاہ صاحب آداب! یہ ادریس صاحب کی وال سے نقل شدہ پوسٹ ملاحظہ کیجیے۔ انھوں نے ساتھ سکرین شاٹس بھی دیے ہیں: انحراف کے لیے کہی گئی چیٹ جی پی ٹی کی پہلی غزل۔ طرح مصرع: بہت چراغ جلاؤگے روشنی کے لیے قافیہ: روشنی، زندگی، تازگی، بے کلی، شاعری، دلبری ردیف : کے لیے اس طرحی مصرعے پر انحراف...
  19. محمد خرم یاسین

    اردو او سی ۔ ایک اہم پیش رفت

    کیا اس کام میں کوئی پیش رفت ہے ؟ اور آخری اطلاعات کیا ہیں ؟ براہِ کرم مطلع فرمائیں۔ جزاک اللہ خیرا۔ ABBYY میں ابھی تک براہِ راست اردو سپورٹ شامل نہیں کی گئی۔
Top