ہر ایک پر تنقید، کیچڑ اچھالنا ہمارا وطیرہ بن چکا ہے۔ تبدیلی فورموں پر بڑی بڑی باتیں کرنے سے نہیں آتی بلکہ ووٹ دینے سے آتی ہے۔ آپ کے حلقے میں آزاد امیدوار کے طور پر کوئی شریف آدمی بھی کھڑا ہوگا، آپ اس کو سپورٹ نہیں کریں گے لیکن ووٹ غلط لوگوں کو ڈال دیں گے۔
فیصل آباد سے تحریک انصاف نئے امیدوار...