نتائج تلاش

  1. خورشیداحمدخورشید

    فطری جذبے

    کسی نےبھی منفی یا مثبت تبصرے کے لائق نہیں سمجھا!
  2. خورشیداحمدخورشید

    فطری جذبے

    عشرت فاطمہ پاکستان ٹیلی ویژن کے اس دور کی مشہور نیوز کاسٹر ہیں جب صرف پی ٹی وی واحد چینل تھا جو پاکستانی دیکھتے تھے۔ کسی نے ایک انٹرویو میں ان سے پوچھا کہ Any regret in her life تو وہ بولیں ہاں ،ایک دفعہ سردی کے موسم میں میں پی ٹی وی سےگاڑی پر اپنے گھرجارہی تھی ۔راستے میں معذوروں کی ایک...
  3. خورشیداحمدخورشید

    آہ! کیا پھول سے احباب ہوا کرتے تھے

    ہر شعر عام فہم اورخوبصورت
  4. خورشیداحمدخورشید

    غزل - ( 2024 - 11 - 23 )

    سر الف عین صاحب ! اب یہ بہتر ہوگیا ہے۔ نور دانش دیکھنا ہو آج اگر تو دیکھ لو آسمانِ علم پر مغرب میں روشن آفتاب
  5. خورشیداحمدخورشید

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    اگر مرد اور عورت میاں بیوی کا دعوٰی کررہے ہیں تو ان کو کون زانی کہ رہا ہے؟ کم از کم میں تو نہیں۔ لیکن اگر ایک عورت کے دس دعوے دار پیدا ہوجائیں تو مسئلہ تو ہوگا۔ اور اس کا حل بھی تو ہونا چاہیے۔ بے شک اس وقت یہ مفروضہ ہے لیکن حقیقی زندگی میں یہ ممکن ہے۔
  6. خورشیداحمدخورشید

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    آپ تو خدائی دعوٰی کررہے ہیں۔ ہم نے سنا تھا کہ نیتوں کا حال صرف اللہ جانتا ہے۔
  7. خورشیداحمدخورشید

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    یہی تو گواہی کا قانون ہے۔
  8. خورشیداحمدخورشید

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    کیا مرشد نے اپنے فیض کا سلسلہ بند کردیا؟
  9. خورشیداحمدخورشید

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    ایک اسلامی معاشرے میں نکاح کا قانون نافذ کرنے میں جو مشکلات پیدا ہورہی ہیں ان کو دور کرنے کے لیے گواہی کو قانون کا درجہ دے دیا جاتا ہے تو اس سے اللہ کا قانون تو نہیں ٹوٹتا۔ لیکن اسلامی معاشرے میں یا کسی بھی معاشرے میں رائج قانون کو توڑا جائے گا تو خرابیاں پیدا ہوں گی اور قانون توڑنے والا سزا...
  10. خورشیداحمدخورشید

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    جب ایک مرد اور ایک عورت لوگوں کے سامنے کہ رہے ہیں کہ وہ میاں بیو ی ہیں اسی وقت ایک اور مرد دعوے دار آتا ہے اور کہتا ہے کہ یہ میری منکوحہ ہے تو پھر کیا ہوگا؟
  11. خورشیداحمدخورشید

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    آپ فرض کریں کہ یہ دونوں مقدمات اسلام کے اس دور میں قاضی کے سامنے پیش ہوئے جب اجتماعی طور پر سسٹم صحیح تھا ۔ آپ سسٹم کی خرابی کے پیچھے نہ چھپیں۔سوال بھی اسی مقصد کے تحت تھا کہ اگر صالح معاشرہ ہے تو تب فیصلہ کیسے ہوگا۔ کیونکہ سو فیصد لوگ کبھی صالح نہیں ہو سکتے ابتدا ہی سے شیطان کا وجود رہا ہے۔...
  12. خورشیداحمدخورشید

    غزل - ( 2024 - 11 - 23 )

    استادِ محترم جناب الف عین صاحب! آپ کی تجویز بہتر ہے۔ ہر نئے دن اک نیا افسانہ لکھتا ہےنصیب ہم سبھی کردار ہیں اور زندگی ہے اک کتاب جناب اربش علی صاحب کی تجویز اور آپ کی رائےکے مطابق نورِ دانش آج ہو گر دیکھنا تو دیکھ لو آسمانِ علم پر مغرب میں روشن آفتاب آج اگر علم کی روشنی کو دیکھنا ہو تو...
  13. خورشیداحمدخورشید

    بحور سے آزاد نکاح و طلاق

    جناب سید رافع صاحب ! نکاح کے بارے میں آپ کے نقطہ نظر پر جو معاشرہ قائم ہوگا اس کے قاضی کے پاس دو مقدمات آتے ہیں ۔ ان کا فیصلہ کیسے کیا جائے گا؟ 1- ایک عورت ایک مرد پر الزام لگاتی ہے کہ اس نے میرے ساتھ زیادتی کی ہے (زنا کیا ہے) جبکہ ملزم کا بیان ہے کہ میں نے اس عورت سے نکاح کیا ہے 2- ایک امیر...
  14. خورشیداحمدخورشید

    غزل - ( 2024 - 11 - 23 )

    سر الف عین صاحب! آپ کی رائے کا انتظار ہے۔
  15. خورشیداحمدخورشید

    غزل - ( 2024 - 11 - 23 )

    جانب اربش علی صاحب! ان میں سے کون سا شعر بہتر ہوگا؟ قیس و لیلیٰ کی طرح اک دن امَر ہو جائیں گے ہم کتابِ عشق میں لکھ کر سنہرا ایک باب یا قیس و لیلٰی کی طرح دونوں امَر ہو جائیں گے جب کتابِ عشق میں لکھیں گے زریں ایک باب
  16. خورشیداحمدخورشید

    غزل - ( 2024 - 11 - 23 )

    قیس و لیلٰی کی طرح دونوں امَر ہو جائیں گے جب کتابِ عشق میں لکھیں گے زریں ایک باب
  17. خورشیداحمدخورشید

    غزل - ( 2024 - 11 - 23 )

    کیا اب درست ہے؟ قیس و لیلیٰ کی طرح اک دن امَر ہو جائیں گے ہم کتابِ عشق میں لکھ کر سنہرا ایک باب
  18. خورشیداحمدخورشید

    غزل - ( 2024 - 11 - 23 )

    نورِ دانش دیکھنے کی استظاعت /حیثیت/قدرت/نصیب ہوتو دیکھ لو۔؟ کیا درست ہوگا؟
  19. خورشیداحمدخورشید

    غزل - ( 2024 - 11 - 23 )

    بہت شکریہ جناب اربش علی صاحب! آپ کی اصلاح اور تجویز کا شکریہ۔ میں نے دوبارہ کوشش کی ہے الفاظ کی ترتیب بدل کر: قیس و لیلٰی کی طرح دونوں امَر ہو جائیں گے ہم کتابِ عشق میں لکھ کر سنہرا ایک باب
Top