نتائج تلاش

  1. شوکت پرویز

    جنگل بُک: رڈیارڈ کپلنگ کی کہانی پر نظم: از محمد خلیل الرحمٰن

    اردو انسائکلوپیڈیا پر "جنگلی" کے تحت یہ شعر لکھا ہے: نہ خسرو کے آگے میں ہر گز جھکوں نہ اس جنگلی کی اطاعت کروں (بر وزن فاعلن) اور اس کا حوالہ ہے: ( 1810ء، شمشیر خانی، 282 )
  2. شوکت پرویز

    مبارکباد ناعمہ بہنا نے ایک اور سال کو گرہ لگا دی :)

    سسٹر ناعمہ کو بہت بہت مبارک ہو :) اللہ تعالیٰ آپ (اور ہم سب) کا ہر آئندہ سال آپ کے (اور ہمارے) ہر پچھلے سال سے بہتر بنائے، آمین۔
  3. شوکت پرویز

    غزل برائے اصلاح

    معذرت انکل جی ! :( :silent3: :)
  4. شوکت پرویز

    جس کی بھی نظر گنبد خضریٰ پہ پڑی ہے۔۔۔ ایک اور جسارت، بحضور سرور کونین صل اللہ علیہ وآلہ وسلم۔

    بہت عمدہ شفاء بھائی (y)۔۔ میں چھوٹا ، بہت چھوٹا ، بہت چھوٹا ہوں آقا تُو خود بھی بڑا ہے تیری مدحت بھی بڑی ہے ۔۔۔۔۔۔ ان مصرعوں میں اوزان خطا ہو گئے ہیں :(، انہیں دوبارہ دیکھ لیں۔۔۔ ۔۔۔ اور یہاں قافیہ پر اساتذہ کی رائے لے لیں: :)
  5. شوکت پرویز

    غزل برائے اصلاح

    اچھی غزل ہے غلام بھائی (y) ! ۔۔۔۔۔۔۔ کچھ مصرعوں میں اوزان خطا ہوئے ہیں :(، لیکن وہ بآسانی درست کیے جا سکتے ہیں ؛ آپ خود ہی انہیں دوبارہ دیکھیں۔۔
  6. شوکت پرویز

    ایک غزل اصلاح کے لیے تمام اساتزہ سے التماس کہ ضرور اصلاح کریں

    عمرمختارعاجز بھائی ! یہیں اصلاحِ سُخن کے دھاگوں کو دیکھئے، یہاں بھی کافی مواد ہے اوزان و بحور کے متعلق۔۔۔ اور آپ کسی استاد شاعر کی کوئی غزل لے کر اسے تقطیع کرنے کی کوشش کریں، مثلاًَ غالب کی یہ غزل: دردِ منّت کشِ دوا نہ ہوا میں نہ اچھا ہوا برا نہ ہوا در د من نت | ک شے د وا | نَ ہُ وا فا ع لا تن |...
  7. شوکت پرویز

    کچھ اشعار ۔ برائے اصلاح

    بہتری: یہاں "اور" دو حرفی باندھا گیا ہے جو ذرا گراں لگتا ہے، اس میں آگ اور خون کی نشست بدد دیں تو یہ ثقالت بھی دور ہو جاتی ہے خون اور آگ کے دریا سے بچا لے ہم کو "آگ" چونکہ "آ" سے شروع ہو رہا ہے اس لئے "اور" مکمل (سہ حرفی) پڑھا جا سکتا ہے؛ اور کا "ر" آگ" کے آ میں وصل ہو جائے گا۔۔ جیسے استاد غالب...
  8. شوکت پرویز

    کچھ اشعار ۔ برائے اصلاح

    بہت اچھے اشعار ہیں شاہد بھائی (y) یہ پورے اشعار وزن میں ہیں، کہیں بھی اوزان خطا نہیں ہوئے۔۔۔
  9. شوکت پرویز

    ضیاء الحق قاسمی: "مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں"

    مفلسی نے وہ مسائل گھر میں پیدا کر دیے بدگماں مجھ سے مرے منّے کی امّاں ہو گئیں لے کے بچّوں کو چلیں وہ آج میکے کی طرف "مشکلیں مجھ پر پڑیں اتنی کہ آساں ہو گئیں"
  10. شوکت پرویز

    مصطفیٰ زیدی فگار پاؤں مرے،اشک نارسا میرے

    حسبِ معمول بہت اچھا کلام شریکِ محفل کیا ہے انکل (y) بہت بہت شکریہ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس مصرعہ مٰیں کچھ کمی لگ رہی ہے۔۔۔ :( شاید یہ اس طرح ہو: سفر بھی میں تھا،مسا فر بھی میں تھا،راہ بھی میں :) محمد بلال اعظم
  11. شوکت پرویز

    امجد علی راجا صاحب کے لئے دُعا کی درخواست!

    اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ وہ امجد بھائی (اور ہمارے تمام بھائی بہنوں) کو اچھی صِحّت عطا کرے آمین۔
  12. شوکت پرویز

    ایک منظوم افسانہ، ایک نظم کہئے،'' وقت کہانی'' تنقید، تبصرہ اور اصلاح کی غرض سے

    اور یہاں بھی "کے" کا محل ہے :) ایک لمحے پہ آ کے رکتا ہے
  13. شوکت پرویز

    اردو محفل کی آٹھویں سالگرہ

    بہت اچھے منیب بھائی ! (y)
  14. شوکت پرویز

    آٹھویں سالگرہ چلیں سالگرہ مناتے ہیں

    تمام محفلین کو بہت بہت مبارک ہو محفل کی آٹھویں سالگرہ :) اللہ سے دعا ہے کہ محفل اور محفلین کو پیش آنے والی مشکلات میں آسانی فرمائے اور مدد فرمائے، آمین۔
  15. شوکت پرویز

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    یعنی غدیر زھرا سے جو بھی ڈانٹ ملے گی آدھی آپ کی آدھی میری:cautious:
  16. شوکت پرویز

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    آج ٹائپو کا دن ہے انکل! اس میں بھی ٹائپو رہ گیا :)
  17. شوکت پرویز

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    آپ نے کمزور رکن کو آواز دی ہے بھلکڑ بھائی! کہیں آپ کو یہ شعر نہ پڑھنا پڑھ جائے۔۔۔ جب غدیر آپا بھڑک اٹّھیں بھلکڑ بھائی پر جن پہ تکیہ تھا وہی پتے ہوا دینے لگے :)
  18. شوکت پرویز

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    جی جی بالکل، میں یہ غزل لے کر آپ ہی کو دینے والا تھا ;)
  19. شوکت پرویز

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    آ بیل مجھے مار
  20. شوکت پرویز

    میری ڈائری میں درج ایک غزل

    کوئی دعویٰ نہ کرے تو اس غریب کا ہی نام ڈال دیجئے گا :p
Top