نتائج تلاش

  1. منصور مکرم

    شادی دفتر سے بغاوت

    اف اللہ بچائے کس قدر ڈراونی تھی ہم تو شاہ بدین کے ساتھ ہولئے ۔ ۔ ۔ ۔شاہ بدین زندہ باد
  2. منصور مکرم

    شادی دفتر سے بغاوت

    جائیں جائیں حضرت ،شوق سے جائیں وہ افریقن ڈیانا منتظر ہونگی
  3. منصور مکرم

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 27: نیلا

    یہ ہے کیا چیز؟
  4. منصور مکرم

    ریاست سوات (1914-1969) کا پہلا دور تصاویر کے آئنے میں

    اپنی ہی لڑی میں خود کو ٹیگ کیا ہے ہے نا حیرت کی بات
  5. منصور مکرم

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    عمر بھائی بات بتانےسے نہیں واضح ہونے والی ،اسکو پینے کی ہے۔ واہ کیا ٹیسٹ تھا،اور اوپر سے کس خلوص سے بنی تھی۔ کبھی آجاو نا خوشبو لگا کے
  6. منصور مکرم

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ابھی دل خوش ہوا۔ پرسوں سید ارقم سے ملاقات ہوئی ،تو انہوں نے پہلے آپ کا پوچھا۔ میں نے بتایا کہ ٹھیک ہیں ،بس تھوڑا مصروف ہوتے ہیں آج کل۔
  7. منصور مکرم

    شادی دفتر سے بغاوت

    گولی مارو فتوے وتوے کو مارکیٹ کی فکر کرو
  8. منصور مکرم

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    اوہ ۔۔ بس ہم دعاء ہی کرسکتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ عافیت کا معاملہ کرے۔یہ تو گویا پھر ملاقاتیں لٹک گئی۔:(
  9. منصور مکرم

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    ارے حضرت زبردست کیسی نہیں ہوگی،ایک تو سید صاحب کے خاص تجربے کے ساتھ بنائی ہوئی ،اور ساتھ میں حضرت کا وہ خلوص ۔ unforgetable
  10. منصور مکرم

    ”اردو محفل فورم“ کی کینٹین

    واہ سید صاحب کیا یاد دلا دی کافی۔ یقین جانئے جو کافی آپ نے پلائی تھی ،میں نے ایسی کافی پہلے کبھی نہیں پی تھی۔ آج تو پھر اتوار بھی تھا انشاء اللہ آپکے ہاتھ کی بنی ہوئی کافی ضرور پیئں گے۔
  11. منصور مکرم

    اعوذباللہ من الشیطان الرجیم

    اعوذباللہ من الشیطان الرجیم
  12. منصور مکرم

    نیلسن منڈیلا انتقال کر گئے

    کاشفی گویا بغض میں آپ اس حد تک بھی جا سکتے ہیں جس مراسلے میں ،میں نے صرف دوسرے کی بات کوٹ کی ہے ،میری طرف سے اس پر کوئی تجزیہ نہیں کیا گیا ،اسکو بھی ناپسندیدہ قرار دیا گیا۔ افسوس ہے آپکی سوچ پر۔ اسی لئے ایم کیو ایم غرق ہونے جارہی ہے۔
  13. منصور مکرم

    چچا چھکن کی چھٹی الجھن

    اوتار کی تصویر سے تو ایسا لگ رہا ہے جیسے مٹکے کے اندر سے جواب ڈھونڈ رہی ہو۔:)
  14. منصور مکرم

    شادی دفتر سے بغاوت

    ہمیں فکر نہہں ،کہ ہم بلیک والی مارکیٹ نہیں چلاتے، وہ تو کسی اور دفتر میں چلتی ہے۔;)
  15. منصور مکرم

    چچا چھکن کی چھٹی الجھن

    5÷5+5 :6 نشانہ صحیح لگا کہ نہیں؟
  16. منصور مکرم

    شادی دفتر سے بغاوت

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor::laugh::laugh::laugh::laugh: شریفوں نے اعلان کردیا ہے بلیک کو وائیٹ کرنے کا۔
  17. منصور مکرم

    شادی دفتر سے بغاوت

    ایسی کوششوں سے پیکج فلاپ نہیں ہوگا۔ کیا ہوا شمشاد صاحب نے افریقی مارکیٹ ڈھونڈی ہے تو، ہم بھی کسی مارکیٹ کی تلاش میں ہیں۔:rollingonthefloor:
  18. منصور مکرم

    شادی دفتر سے بغاوت

    آج کل افریقیوں کی بڑی ریل پیل ہے دفتر میں:rollingonthefloor:
  19. منصور مکرم

    شادی دفتر سے بغاوت

    نتیجہ دونوں کا تقریبا سیم سیم ہی نکلنا ہے، جوتے دونوں مین ہی کھانے ہیں:laugh:
  20. منصور مکرم

    میرے نونہال۔۔۔ ۔۔۔

    شو شویٹ بچونگڑے اللہ حفظ و امان میں رکھے ۔آمین
Top