نصیبِ ماست بهشت ای خداشناس برو
که مستحقِ کرامت گناهکارانند
(حافظ شیرازی )
مولوی محمد احتشام الدین حقی دہلوی اپنی کتاب مطالعہء حافظ میں اس کے دو قسم کے ترجمے تحریر کرتے ہیں
١)اے خداشناس، تو ہٹ جا کہ بہشت ہماری قسمت میں ہے کہ (ہم) گناہگار ہی مستحقِ کرامت ہے
٢)بہشت ہم (خداشناسوں) ہی کی قسمت میں ہے...