نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن سید

    بچپن سے پچپن تک،!!!!!!!!

    جیہ جی ،!!!!! خوش رھو،!!!!! یہ زندگی مجھے تو صرف ایک بلبلے کی طرح لگتی ھے، کیونکہ جب میں یہاں 1978 میں آیا تھا، تو شادی نہیں ھوئی تھی، 1979 میں شادی ھوئی اور اب پانچ بچوں مین سے دو کی شادی بھی ھوگئی ھے، اتنی جلدی یہ زندگی کا سفر گزر گیا کہ بالکل پتہ ھی نہیں چلا، جب میں ماضی کی طرف دیکھتا ھوں...
  2. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    جب جیب میں کچھ نہ ھو تو،؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  3. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    شمشاد بھائی،!!!! اچھا ھوا آپ نے بتا دیا ورنہ ھم تو بن گئے تھے نوالا،!!!!!!
  4. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    وہ کہتے ھیں نا کہ سر منڈاتے ھی اولے پڑے،!!!!! میں تو جوگر پہن کر آیا تھا اور ادھر پارک میں تالا بھی پڑ گیا،!!!!! سیر کرانے کا وعدہ تو کسی نے کیا اور تالا کوئی اور ڈال کر چلا گیا،!!!!!! اور ھم تو بن گئے،!!!! وہ کیا کہتے ھیں،؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  5. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    پپو بھائی ،!!!!! کیا ھوا َ، میں تو چوری سے جوگر پہن کر بھی آگیا، اور وہ پارک کی کب سیر ھوگی،!!!!!
  6. عبدالرحمن سید

    اندرون کعبہ (خانہ کعبہ کے اندر کی تصویر)

    خانہ کعبہ کا اندرونی دل افروز منظر،!!!!!
  7. عبدالرحمن سید

    بچپن سے پچپن تک،!!!!!!!!

    تعبیر جی،!!!!! بہت شکریہ اور جب میرے تینوں دور جب آپ پڑھیں گی، تو وہ بھی آپ کو بالکل مختلف نظر آئیں گے، کبھی آپ ھماری اس اردو کی محفل میں میری سوانح حیات "بھولی بسری یادیں'" شادی سے پہلے (حصہ اول) اور شادی کے بعد (حصہ دوئم) تو پڑھ کر دیکھیں، اگر آپکے پاس وقت ھو تو، یقیناً آپ پڑھ کر بہت ھی خوش...
  8. عبدالرحمن سید

    بچپن سے پچپن تک،!!!!!!!!

    شمشاد بھائیَ!!!!!! دل تو ابھی تک جوان ھے، بس کبھی کبھی دنیاداری کے چکر میں دل بہت اداس ھوجاتا ھے، یہ جو میں نے تینوں دور گزارے ھیں، کافی نشیب و فراز سے گزرا ھوں، اور اسی لئے میں نے اپنی سوانح حیات کو " بھولی بسری یادیں" میں سمیٹنے کی ایک کوشش کی ھے، اگر آپ اسے پڑھ رھے ھوں تو آپ بہت ھی زیادہ...
  9. عبدالرحمن سید

    بچپن سے پچپن تک،!!!!!!!!

    بہت شکریہ شکاری جی،!!!!!
  10. عبدالرحمن سید

    جو کم آتے ہیں وہ یہاں آئیں

    میرے پاس بھی بہت کام ھے، لیکن پھر بھی شمشاد بھائی کیلئے تھوڑا بہت وقت نکال ھی لیتا ھوں،!!!!!!
  11. عبدالرحمن سید

    آپکے پاس کونسا موبائل ہے ؟؟؟

    ھم غریبوں کے پاس تو "میٹرولا موٹو" ھی ھے، جو پاکستان سے ھی لیا تھا،!!!!!!!
  12. عبدالرحمن سید

    بچپن سے پچپن تک،!!!!!!!!

    کبھی ھم بھی تھے اچھلتے کودتے، نہ کوئی فکر نہ کوئی غم،!!!!!! جوانی کی طرف جو قدم بڑھائے، پھر تو ھو گئے ھم ھی ھم،!!!!! بچپن سے پچپن تک کا سفر، گزر گیا دیکھو کیسے پل بھر میں عمر رفتہ کو اب کیا آواز دوں، لگتا ھے کہیں دینا نہ پڑ جائے دم،!!!!!!
  13. عبدالرحمن سید

    کون ھے جو محفل میں آیا (20)

    دخل اندازی کی معذرت چاھتا ھوں،!!!! یہاں بھی بہت ھی خوبصورت محفل سجی ھوئی ھے،!!!!! کیا میں بھی حاضر ھو سکتا ھوں،!!!!!
  14. عبدالرحمن سید

    آپ کو غصہ کب آتا ہے ؟

    مجھے غصہ بھی آتا ھے، کیونکہ میں بھی ایک انسان ھوں، اور اگر کوئی غلطی کرے تو کیا اسے ڈانٹنا نہیں چاھئے،!!!!! مجھے تو اسی وقت غصہ آتا ھے جب کوئی میرے بار بار منع کرنے کے باوجود بھی اپنی غلطی کو بار بار دہرائے،!!!! پہلے تو میں پیار اور محبت سے سمجھاتا ھوں، اگر سمجھ میں نہ آئے تو پھر مجھے غصہ...
  15. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    مجھے تو اب یہ جوگر خریدنے پڑیں گے، اور اگر گھر میں پتہ چلا تو انکا ذہن فوراً ھی "جوگر پارک" فلم پر جائے گا، اور پھر تو اپنی شامت آئی ھی سمجھئے،!!!!!! مگر یہ جوگر پہنانے کا اور پارک میں سیر کرانے کا چکر کچھ سمجھ میں نہیں آیا،؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  16. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    شمشاد بھائی،!!!! میں تو چاھتا ھوں کہ ھر دھاگے میں جاؤں، لیکن کچھ انٹر نیٹ کی مشکلات اور کبھی آفس کے کاموں میں اتنا الجھ جاتا ھوں کہ وقت ھی نہیں ملتا، ویسے میں اپنی تصاویر کی البم بھی ترتیب دے رھا ھوں، کیا آپ نے اپنی نظر اس طرف دوڑائی ھے،!!!!!
  17. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    شمشاد بھائی کبھی کبھی ایسا بھی ھوتا ھے، اس وقت تو بہت ھی زیادہ بوریت ھوتی ھے، کیونکہ اب تو زیادہ تر یہی ایک شوق رہ گیا ھے، کچھ آپ لوگوں سے گپ شپ کرکے دل کا بوجھ ھلکا کر لیتے ھیں،!!!!!!
  18. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    ارے کیا بتاوں کچھ دنوں سے انٹر نیٹ میں پرابلم تھی، میں نے ان دنوں آپ سب کمی کو بہت مس کیا، جیسے ھی انٹر نیٹ صحیح ھوا تو میں بھی اب دوبارہ سے حاضر ھو گیا ھوں، اور پھر سے شروع بھی ھوگیا ھوں،!!!!!!!
  19. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    ایسا کرتے ھیں کہ اس لڑی کا نام تبدیل کردیتے ھیں، اب اس کا نام "گر اجازت ھو" کے بجائے "بادامی کمبل" رکھ دیتے ھیں،!!!!!! یہ کیسا رھے گا، بادام کے بادام اور ساتھ کمبل بھی مفت،!!!!!
  20. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    اگلے سال میں تو ابھی بہت دن باقی ھیں، چلئے انتظار کر ھی لیتے ھیں، یہ تو اور بھی اچھی بات ھے کیونکہ اگلے مہینے میرا تبادلہ مدینہ منورہ ھونے والا ھے، پھر تو وہیں ملاقات ھوگی،!!!!!!
Top