نتائج تلاش

  1. خرم شہزاد خرم

    اردو بلاگرز کانفرنس کی تصویریں

    حسن معراج، ڈان کے بلاگر جو یہ کہتے ہیں۔ جو کانفرنس میں آئے ہیں وہ رضیہ ہیں اور جو نہیں آئے وہ غنڈے ہیں
  2. خرم شہزاد خرم

    اردو بلاگرز کانفرنس کی تصویریں

    شاکر بھائی سوتے ہوئے:p
  3. خرم شہزاد خرم

    اردو بلاگرز کانفرنس کی تصویریں

    یہ دونوں کانفرنس میں بڑی تقریر کر رہے تھے۔ ہمیں اردو کی خدمت کرنی چاہے، ہم اردو کے لیے یہ کریں گے وہ کریں گے۔ لیکن دونوں نے اردو کے لیے جو قرارداد پیش کی تھی اس پر دستخط انگریزی میں کیے ہی ہی ہی:D
  4. خرم شہزاد خرم

    اردو بلاگرز کانفرنس کی تصویریں

    اس کانفرنس کے پہلے دن سب سے زیادہ تصویریں میں نے دوست شاکر بھائی کی ہی بنائی ہیں ہر جگہ دیکھ لیں آپ
  5. خرم شہزاد خرم

    اردو بلاگرز کانفرنس کی تصویریں

    پہلے چار بلال بھائی کے کزن اور بلال بھائی کے ساتھ والے ان کے چھوٹے بھائی
  6. خرم شہزاد خرم

    اردو بلاگرز کانفرنس کی تصویریں

    سعد ملک، الطاف گوہر، ایم بلال ، دنیا ٹی وی کے رپوٹر اور بلاگر نام ذہن میں نہیں ہے، اپنے پیارے اور بہت ہی مخلص پردیسی بھائی( مجھے وہاں پتہ نہیں تھا یہ پردیسی بھائی ہیں لیکن بعد میں پتہ چلا تو افسوس ہوا ان سے زیادہ گپ شپ نہیں ہوئی)
Top