نتائج تلاش

  1. متلاشی

    نستعلیق کے چیلنجز اور گریفائٹ

    جنابِ والا کسی بھی فونٹ کا ڈیمو آن لائن مجھے دیں اور فونٹ حاصل کریں ۔۔۔۔ آن لائن کرنے کے بعد فونٹ کریک ہونے میں ایک منٹ کی دیر نہیں لگتی ۔۔۔ مزید آپ جس طرح کا نمونہ چاہیں گے اسی طرح کا نمونہ آپ کو دکھا دیا جائے گا۔۔۔ آپ اپنی مرضی کے ٹیکسٹ کا نمونہ بھی دیکھ سکتے ہیں۔۔۔ باقی ڈی بگنگ کا عمل یوزرز...
  2. متلاشی

    نستعلیق کے چیلنجز اور گریفائٹ

    فونٹ مکمل ہونے پر رقم خرچ کریں خریدیں اور اختلاف و اتفاق کر لیں :) مفت مال کے چکر میں نہ رہیں
  3. متلاشی

    دہلوی نستعلیق

    اگر آپ اس کا کوئی بہترین قابلِ عمل حل بتا سکیں کہ ہمیں ہمارا حقِ محنت بھی مل جائے اور فونٹ بھی ریلیز ہو جائے تو میں تو اسی وقت فونٹ ریلیز کرنے پر تیار ہوں ۔۔۔
  4. متلاشی

    نستعلیق کے چیلنجز اور گریفائٹ

    بہت معلوماتی بحث جاری ہے بہت بہت شکریہ سعادت بھائی ۔۔۔ ! میں الحمد للہ نستعلیق کا تیز ترین خوبصورت اور سب سے کم سائز کریکٹر بیسڈ فونٹ بنا چکا ہوں :) آپ اس فونٹ کا لگیچر بیس فونٹ سے بھی موازنہ کر سکتے ہیں :) اور میرا ماننا یہی ہے کہ لگیچر بیس صرف جگاڑ ہے اصل کوڈنگ اور نستعلیق کا حل کریکٹر بیس میں...
  5. متلاشی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    آپ نے پرمزاح کی ریٹنگ دی تھی میرے اس مراسلے کو ۔۔۔ جیسے میں نے کوئی چول ماری ہو :cool:
  6. متلاشی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    آپ کو یقین نہیں آ رہا تھا اس لیے لگانی پڑی ۔۔۔ حذف کر دی ہے
  7. متلاشی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    مجھے سید منظر صاحب نے بتایا تھا کہ آر پی سنگھ صاحب ان کے پارٹنر ہیں مبین پلگ ان میں۔ اور منظر صاحب اس پلگ ان کو مفت ریلیز کرنا چاہ رہے ہیں جبکہ آر پی سنگھ صاحب اسے ان پیج کی طرح کمرشلائز کرنا چاہ رہے ہیں ۔۔۔ اور مبین پلگ ان پروجیکٹ عوام کی عدم دلچسپی کی وجہ سے ختم کر دیا گیا ہے ۔۔۔
  8. متلاشی

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    یہ ٹیسٹنگ آج سے 3 سال پہلے کر چکا ہوں :) کچھ بگز تھے جنہیں ختم کر دیا گیا ۔ انڈیزائن کے لیے بھی کمپیٹیبل ہے
  9. متلاشی

    دہلوی نستعلیق

    دس سال تقریبا والد صاحب نے اس فونٹ پر کام کیا اور 5 سال سے زائد کا عرصہ مجھے ہو چکا ہے ۔۔۔ اور یہ فونٹ والد صاحب کی شب و روز کی محنت کا نتیجہ ہے ۔۔۔ آپ خود ہی اندازہ لگا لیں کہ اس فونٹ کی ٹوٹل قیمت مکمل حقوق کے ساتھ کتنی ہونی چاہیے ؟
  10. متلاشی

    محبت ہو ہی جاتی ہے ………میری پہلی آزاد نظم

    ماں باپ ، بہن بھائیوں اور رشتہ داروں سے محبت تو اٹل ہے ۔۔۔ ان کے ساتھ تو خونی رشتہ ہوتا ہے ۔۔۔۔ میں نے غیر خونی رشتے سے محبت کی بات کی ۔۔۔
  11. متلاشی

    ایڈوب ان ڈیزائن کے لیے مدد کی درخواست۔۔۔۔۔

    فونٹ کا کام کرنا الگ بات ہے اور انڈیزائن پر مہارت الگ بات
  12. متلاشی

    دہلوی نستعلیق

    آپ نے اوپر ذکر کیا کہ ہم فونٹ سیل آؤٹ کرنا ہی نہیں چاہتے ۔۔۔ ہماری نیت ہی نہیں ۔۔۔۔ یعنی ہماری نیت خراب یا بد ہے ۔۔۔۔ اور بھی دبے لفظوں میں بہت کچھ کہہ گئے آپ ۔۔۔۔ عام ریلیز سے میری مراد یہ ہے کہ ہر خاص و عام ہمارا فونٹ خرید کر اسے استعمال کر سکتا ہے ۔۔۔۔۔ کیا ایسا کرنا کوئی گناہ ہے کیا ؟؟؟؟؟؟
  13. متلاشی

    دہلوی نستعلیق

    وہ فونٹ خریدنا نہیں تھے چاہتے بلکہ وہ ہمارا فونٹ سیل آؤٹ کروانا چاہتے تھے اور قیمت ہم رکھتے انہوں نے صرف سیل آوٹ کر کے 50 فی صد حصہ اپنےپاس رکھنا تھا
  14. متلاشی

    کھا کر ولیمہ، ہاتھ ملا کر نکل گئے

    بہت خوب امجد بھائی ۔۔۔! آئے جو بزم میں بڑی مدت کے بعد آج محفل کو ساری خوب ہنسا کر نکل گئے
  15. متلاشی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    موصوف خود کو تعلیم کے لحاظ سے پرائمری پاس ہی پیش کرتے ہیں ۔۔۔ اب یہ اللہ جانے کہ ممدوح کے نزدیک پرائمری کونسا درجہ ہوتا ہے ؟؟؟ o_Oہم تو اسے عرفِ عام پر محمول کر تے ہیں :)
  16. متلاشی

    دہلوی نستعلیق

    گپتا جی اور سید منظر دونوں سے میرا رابطہ ہے ۔۔۔ وہ فونٹ کو بہت پسند کرتے ہیں لیکن آج کل ان دونوں کے اداروں کی مالی حالت خراب ہے سینا سوفٹ اور مریم سوفٹ سے بھی رابطہ کیا تھا مگر چونکہ ان کے ہاں ایرانی نستعلیق زیادہ پسند کیا جاتا ہے اس لیے انہوں نے زیادہ دلچسپی نہیں لی ۔۔۔ پاک ڈیٹا والوں سے بھی...
  17. متلاشی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    عبدالمجید بھائی حقیقی معنوں میں چھپے رُستم ہیں ۔۔۔ مجھے ان کے کمالات دیکھ کر یقین نہیں ہوتا کہ یہ کام انہوں نے کر دکھایا ہے :) جبکہ بقول شخصے موصوف صرف پرائمری پاس ہیں :) لیکن لگتے کسی پی ایچ ڈی سے کم نہیں
  18. متلاشی

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 ریلیز!

    میری سید منظر سے صاحب سے گفتگو ہوئی تھی اور ان کے مطابق مبین پلگ ان کے پروجیکٹ کو ختم کر دیا گیا ہے
  19. متلاشی

    محبت ہو ہی جاتی ہے ………میری پہلی آزاد نظم

    جی بھائی میں متفق ہوں آپ سے ۔۔۔ ! حقیقت یہی ہے اور اس حقیقت کا مجھے اچھی طرح ادراک ہے ۔۔۔۔ اور اس حقیقت سے نمٹنے کے لیے ذہن کو پہلے ہی اچھی طرح تیار کر رکھا ہے لیکن پھر بھی حالات کا کچھ پتہ نہیں چلتا ۔۔ انسان حالات کے رحم و کرم پر ہوتا ہے ۔۔۔ تقدیر کے سامنے تدبیر بے بس ہو جاتی ہے ۔۔۔ آپ کی دعاؤں...
Top