نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    مکین موجود ہیں ابھی اور زمانہ بھی
  2. سارہ خان

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    خوبصورتی کا تو ایک ہی مطلب ہوتا ہے ۔۔ لیکن آپ کو خوبصورت کیا لگتا ہے یہ الگ بات ہے ۔۔
  3. سارہ خان

    بیوی کی مار پیٹ: برِ صغیر کا مستقبل

    عورت ایسا حق کب رکھتی ہے ۔۔؟ مذہب تو نہیں دیتا ایسا حق نہ معاشرہ ۔۔۔۔ معاف کر دینا اکثر مجبوری ہی ہوتی ہے۔۔۔۔
  4. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    کب سے کوئی پوسٹ ہی نہیں کر رہا تھا یہاں کچھ۔۔۔ اچھا ہوا ڈھونڈ لیا آپ نے
  5. سارہ خان

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    اگر دیکھا ہوتا تو بہت ورائٹی ملتی اسے ۔۔۔۔ الگ الگ صوبے کا الگ حسن ۔۔ مجھے گلگلت اور چترال کی طرف کی خواتین اچھی لگتی ہیں ۔۔۔ ان کی آنکھوں کے رنگ بہت حسین ہوتے ہیں ۔۔
  6. سارہ خان

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    جانبدارانہ رائے ہے یہ تو کچھ ۔۔۔۔۔۔ :-P
  7. سارہ خان

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    ہاہاہا : لیکن مجھے یقین ہے کہ بھابی کے لیئے دنیا کے سب سے حسین مرد آپ ہی ہونگے :)
  8. سارہ خان

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    یہ سوال میرا وارث بھائی سے تھا آپ سے نہیں ۔۔۔
  9. سارہ خان

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    اتنے قناعت پسند کب ہیں پاکستانی ؟ :-P
  10. سارہ خان

    بیوی کی مار پیٹ: برِ صغیر کا مستقبل

    عورت حدود سے تجاوز کرے تو مرد اسے مارنے کا اختیار رکھتا ہے ۔۔۔ اگر مرد حدود سے تجاوز کرے تو ؟
  11. سارہ خان

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    ان آرٹسٹ نے پاکستان کا سفر نہیں کیا ہوگا نہ ۔۔۔ آپ نے دیکھی ہوئی نہیں پاکستان کی خوبصورتی ؟ :p
  12. سارہ خان

    دنیاکے مختلف ملکوں میں خوبصورتی کے الگ الگ مطلب

    عنوان یہی تو ہے کہ ہر جگہ مطلب الگ خوبصورتی کے۔۔
  13. سارہ خان

    بیوی کی مار پیٹ: برِ صغیر کا مستقبل

    افسوس ہوا یہ پڑھ کے
  14. سارہ خان

    آگہی کی نہ بات کر سائیں ۔ اقبال طارق

    واہ ۔۔ بہت عمدہ انتخاب
  15. سارہ خان

    کبھی ہمت نہیں ہارنا چاہتے تو یہ فلمیں دیکھیں!

    اے بیوٹی فل مائنڈ دی شاشنک ریڈیمپشن فورسٹ گمپ اٹس اے ونڈر فل لائف یہ دیکھی ہوئی ہیں بس ۔۔ اور زبردست موویز ہیں
  16. سارہ خان

    مزاحیہ سوال جواب

    بے کار لوگ پریاں دیکھنے جاتے ہیں ۔۔ بلی کی مونچھیں کیوں ہوتی ہیں ؟
  17. سارہ خان

    دس سال بعد مرگلہ ہلز پر برفباری!

    دل کر رہا ہے دیکھنے جایا جائے۔۔۔۔۔۔
Top